انجینئر عمران مسعود
میں پیشے کے اعتبار سے کیمیکل انجینئر ہوں. تاریخ, مذہب اور ادب و فنون سے دلچسپی رکھتا ہوں. فارغ اوقات میں مصوری کا شغف ہے. بطور لکھاری تاریخ اور مذہب کو تنقیدی پیرائے میں دیکھنے اور لکھنے کو موضوع بناتا ہوں.
کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر تمام صوبے متفق تھے اور ان کے وزرائے اعلیٰ نے اس کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ پھر آخر کیا ہوا کہ اختلافات کی دھول میں اس ڈیم پر کام آج تک شروع نہ ہوسکا؟← مزید پڑھیے
تحریک پاکستان میں عام مسلمانوں کی خواہش ایک اسلامی ریاست کا قیام تھا لیکن اس تحریک سے وابستہ چار طبقات کے اپنے مفادات تھے. انگریز ایک ایسی ریاست کا قیام چاہتا تھا جس کی فوج خطے میں بھارت کی طاقت← مزید پڑھیے
16دسمبر 1971 کے سانحہ کو ہوئے ایک عرصہ بیت گیا جب ملک پاکستان کا وہ بازو ہم سے الگ ہوا جہاں سے قیام پاکستان کی تحریک نے آل انڈیا مسلم لیگ کی شکل میں 1906 میں جنم لیا۔ یہ ایک← مزید پڑھیے
سمبلی میں شروع ہونے والی کارروائی اس وقت پُر تشدد ہنگامے میں تبدیل ہو گئی جب عوامی لیگ کے 6 ارکان کو سپیکر نے رولنگ دے کر نا اہل قرار دیا۔ مجبوراً پولیس کو مداخلت کرنی پڑی،سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی کہ وہ اپوزیشن کی حمایت کر رہے ہیں← مزید پڑھیے
پارٹی بیانیہ سے نکل کر قومی بیانیہ دیجئے۔۔انجینئر عمران مسعود/نوجوان نسل کو ستر ،اسّی کی دہائی کی سیاسی تاریخ کا غیر جانبدارانہ مطالعہ ضرور کرنا چاہیے ۔ تب بھی جوش تھا جنون تھا امریکی خط تھا اور امریکی سازش بھی← مزید پڑھیے
تاریخ یا قوم کا قتل۔۔انجینئرنگ عمران مسعود/گیلپ سروے کے مطابق 75 فیصد پاکستانی درسی کتب کے علاوہ کوئی کتاب نہیں پڑھتے۔ صرف 2 فیصد لوگ معلوماتی کتب کا مطالعہ کرتے ہیں۔ اسی لیے ہماری قوم کا نقطہ نظر وہی بنتا ہے جو درسی کتب میں پڑھایا جاتا ہے← مزید پڑھیے
دست نادیدہ کی تحقیق ضروری ہے مگر پہلے جو آگ لگی ہے وہ بجھا لی جائے گزشتہ دنوں سیالکوٹ کے دلخراش واقعے نے جہاں بحیثیت قوم ہمارے سر جھکا دیے وہاں بطور معاشرہ بھی ہمارے رویوں کی عکاسی کر دی← مزید پڑھیے
ایک قوم ایک منزل۔ بلا شبہ یہ نعرہ ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے اور اس کا سب واضح مظہر تحریک پاکستان میں نظر آتا ہے جب مسلمانان ہندوستان نے صرف ایک منزل کا انتخاب کیا۔ ایک قوم← مزید پڑھیے