پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 80 )

اروندھتی رائے اور لبرلز کی سیاست ۔۔۔۔قربِ عباس

اروندھتی رائے بھارتی سیاست پر اکثر تنقید کرتی رہتی ہیں، انہوں نے ہمیشہ ہی سرکار کی غلط پالیسیوں پر اپنے سوالات کے نیزے برسائے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ جتنی عزت The God of Small Things جیسے بہترین ناول سے←  مزید پڑھیے

یہ کہانی نہیں ہے ۔۔۔۔قراۃ العین حیدر

افضل بھائی میرے پھوپھی زاد تھے۔ سانولے سے مسکراتی آنکھوں والے۔۔۔ آپ بھی سوچ رہے ہونگے کہ میں نے مسکراتی آنکھوں والے کیوں کہا؟ میں انہیں ساری عمر ہنستے نہیں دیکھا قہقہہ تو بالکل بھی بھی نہیں۔۔۔ البتہ بہت ہنسنے←  مزید پڑھیے

گنگا چوٹی سے پیرچناسی تک ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

بچپن ہی سے سیروسیاحت کا شوق رہا ہے ـ اس شوق کو پروان چڑھانے میں میرے دادا جان کا بڑا ہاتھ ہے جس طرح خان ابا نے پڑھنے اور لکھنے کے جراثیم پیدا کئے اسی طرح نئی نئی جگہیں دیکھنے←  مزید پڑھیے

فکرِآزادی۔۔۔ محمدوقار اسلم

میرا رب عزتوں اور بڑی شان والا ہے اور جس کے پاس جو ہوتا وہی دیتاہے اور وہ اپنے بندے کو جو اسکے احکام بجا لاتا ہے بہت نوازتا ہے ،غیب سے اس کے خزانوں کی کنجیاں اس کے محبوب←  مزید پڑھیے

خان صاحب کتنے وعدے پورے کر پائیں گے؟ ۔۔۔ عبد الرؤف خٹک

جس طریقے سے عوام نے خان صاحب سے امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں، کیا خان صاحب عوام کی ان امیدوں پر پورا اتر پائیں گے؟ کیا خان صاحب وہ سب وعدے پورے کر پائیں گے جو انھوں نے اپنے جلسوں←  مزید پڑھیے

بخشو! یو “ڈیم” فول۔۔۔۔علی اختر

میرے قارئین یہ جانتے ہیں کے میری سوچ بہت ہی چھوٹی اور تجربہ محدود ہے سو میری کہانیوں کے کردار بھی تقریبا ً ایک جیسے ہوتے ہیں۔ آج کی کہانی میں ہم یہ جانیں گے کے کس طرح نظریوں کا←  مزید پڑھیے

آزادی اک نعمت ہے اس کی قدر کیجیے۔۔۔۔عمیر اقبال

14،اگست 1947، دنیاء  تاریخ کا وہ دن جب مسلمانوں کی عظیم وفلاحی ریاست پاکستان کو اللہ قادر وقدیر نے وجود بخشا دریائے راوی ستلج جہلم چناب سندھ ان  پنجاب کی دندناتی موجیں اِنسانیت کٹے پِٹے چھلنی و جلے ہوئے لاشوں←  مزید پڑھیے

میرا فخر پاکستان۔۔۔۔محمود چوہدری

سال 2008ء میں پاکستان میں بدترین زلزلہ آیا۔اٹلی میں ہمارے شہر کے مئیر نے ہمیں کونسل کی اسمبلی میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی ۔ اجلاس میں تمام منتخب نمائندے موجود تھے ۔ مئیر نے اظہاریکجہتی کا پیغام پڑھا اور←  مزید پڑھیے

ایک درویشی کالم ۔۔۔ معاذ بن محمود

عجب دور ہے کہ معاشرہ زوال پذیر مگر معاشرے میں قحط الرجال عروج پہ ہے۔ وہ کہتی تھی میرے کرن ارجن آئیں گے۔ یہ بھلا کیسے ممکن تھا۔ پاک ہے وہ ادارہ جس نے انہیں چلتی زمین سے نگل ڈالا۔←  مزید پڑھیے

ہم یومِ آزادی کیوں نہ منائیں، ہم زندہ قوم ہیں ۔۔۔گل ساج

وَاَمَّابِنَعمَۃِ رَبِّکَ فَحَدّث”اور اپنے رب کی نعمت کاخوب چرچاکرو ” ایک مقام پر یوں ارشاد ہوتاہے “آپ فرمادیجئے اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر( مسلمان کوچاہیے کہ) خوشیاں منائیں”(سورہ یونس) ایک اور جگہ فرمایا “واشکرولی ولاتکفرون ” “اور←  مزید پڑھیے

سب فراڈ چل رہا ہے۔۔۔۔ اظہر سید

ملکوں کی معیشت سیاسی استحکام اور اقتصادی پالیسیوں کے تسلسل سے مضبوط ہوتی ہے ۔سیاسی بے یقینی ،فراڈ الیکشن اور ریاستی اداروں کے یکطرفہ اور غیر آئینی اقدامات سے معاشی تباہی تو ممکن ہے معاشی استحکام کا سوال ہی پیدا←  مزید پڑھیے

نئے وزیراعظم کیلئے پرانا چیلنج۔۔۔۔ نذر حافی

ہمارا دشمن کون ہے؟ طالبان کون ہیں؟ بابائے طالبان کون ہے؟ ہمارا دشمن کیا چاہتا ہے؟ اس کے مراکز کہاں ہیں؟ اس کے سرپرست کون ہیں؟ اس کی سہولتکاری کا کام کون انجام دے رہا ہے؟ اس کی مدد کون←  مزید پڑھیے

تعبیر،ان کہی کہانی۔۔۔۔ کے ایم خالد

کمرہ نیم روشن تھا۔ میں نے قائد اعظم کو آرام کرسی پر بیٹھے پایا۔ مجھے دیکھ کر وہ مسکرائے۔ ’’آزادی کا مہینہ جہاں خوشیاں لاتا ہے، وہاں قربانیوں کی یادسے دل دکھی کر دیتا ہے ‘‘۔ ’’جی۔۔۔‘‘ میں نے عقیدت←  مزید پڑھیے

جشنِ آزادی۔۔۔۔۔ محمد عتیق الرحمن

ہر سال اگست کا مہینہ عجب خوشی اور شادمانی لے کر آتا ہے،چار سو خوشیاں اور نغمے گنگنائے جاتے ہیں۔بوڑھے،نوجوان حتی کہ بچے بھی خوشی  سے نہال ہوتے ہیں۔ ہمیں بچپن سے ہی بتایا گیا تھا کہ اس مہینے  میں←  مزید پڑھیے

خواب: سودن میں مدینے کی ریاست، تعبیر: آئی ایم ایف کی غلامی کا طوق۔۔۔۔۔ ناصر منصور

آزادی کی سات دہائیاں گزرنے کے باجود ہمارا معاشرہ بدقسمتی سے اس قدر بھی مہذب نہیں ہو سکا ہے کہ ریاستی امور کو چلانے کے لیے آئین اور قانون میں طے شدہ طریقہ کار سے انتخاب کروا سکے ماضی کی←  مزید پڑھیے

مجھے لیڈر چاہیے۔۔۔۔ عارف خٹک

آج کی شخصیت عمر نواز ِخٹک بہادرخیل! تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں تیل اور گیس کے ذخائر کی حالیہ دریافت نے جہاں پاکستان کی قسمت بدل ڈالی۔وہاں ساتھ ہی ساتھ کرک اور کوہاٹ کے کچھ مخصوص سیاسی خاندانوں کی قسمت←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان یہودی ایجنٹ ہے؟۔۔۔ سلیم جاوید

گزشتہ سات برس سےعمران خان بارے عجیب چومکھی جاری ہے- مولانا فضل الرحمان، مسلسل عمران خان(بلکہ پوری تحریک انصاف) کو یہودی ایجنٹ قراردے رہے ہیں- قوم مسلسل مولانا کے الزام پہ اپنا ردعمل دکھاتی جارہی ہے-خاکسارمسلسل مولانا سے التماس کررہا←  مزید پڑھیے

بابے دا جہاز۔۔۔۔محمود چوہدری/سچی کہانی

سن تھا 1947ء۔ گاﺅں کے اوپر سے ایک فوجی ہیلی کاپٹر گزرا۔بچے شور مچانا شروع ہوگئے ”وہ دیکھو بابے دا جہاز“۔ ”بابے کا جہاز“ کی آوازرضیہ کے کانوں میں پڑی تووہ آنکھیں ملتی ہوئی اٹھ بیٹھی، اس نے پاگلوں کی←  مزید پڑھیے

طوفان آئے گا۔ ۔۔۔اظہر سید

سب بے بسی سے تماشا سے دیکھ رہے ہیں ۔کوئی قانون نہیں کوئی آئین نہیں ۔کوئی شرم نہیں کوئی حیا نہیں ۔جو فیصلے کرتے ہیں انہیں رتی بھر پروا نہیں دنیا تمسخر اڑا رہی ہے ،یہاں کسی کو فرصت ہی←  مزید پڑھیے

پاکستان کیا واقعی ایک ڈیپ سٹیٹ بن رہا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔محمد وقار اسلم

واقعی اقوام کو اپنا لوہا منوانے کے لیے بہت سی جسارتیں کرنا ہوتی ہیں ہمت  پیدا کرنی پڑتی ہے تب ہی ان کا مستقبل روشن رہتا ہے اور وہ صفحہ ہستی سے اپنا نام مٹنے نہیں دیتے بلکہ اپنی جرات←  مزید پڑھیے