پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 81 )

اب کے دھاندلی کا نہیں امکاں جاناں ۔۔۔ عامر عثمان عادل

جب سے ہوش سنبھالا سیاست سے شناسائی ہوئی، ہر الیکشن میں ایک ہی شور سنا دھاندلی ہوگئی، جو بھی ہارا اس نے دھاندلی کے نعرے کو گلے کا طوق بنایا اور پھر دما دم مست قلندر شروع عوام  بیچارے اپنا←  مزید پڑھیے

انتخابات میں دھاندلی کی حقیقت۔۔۔سیدعارف مصطفی

نالائقی ہے اوریقینناً شدید نالائقی ۔۔۔ الیکشن کمیشن نے اپنے طور پہ ان الیکشنوں کی ساکھ کو بہتر بنانے کے لیئے کچھ بھی نہیں کیا ۔ تاہم اسے جو تجاویز اور مشورے ملتے رہے وہ اسے ہوا میں اڑاتا چلا←  مزید پڑھیے

نواز شریف، آصف زرداری اورعمران خان۔ ایک نفسیاتی تجزیہ

گزشتہ برس پاکستانی سیاست کے تین بڑے ناموں کی شخصیت کا تجزیہ کیا تھا۔ اب جبکہ عمران خان کا وزیراعظم بننا یقینی ہو چکا ہے انہیں اپنی ذات کے ان کمزور پہلوؤں کی طرف توجہ دینی پڑے گی۔ انسان جب←  مزید پڑھیے

کس کے ہاتھ پہ اپنا ووٹ تلاش کریں۔۔۔ارشد قریشی

عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان تحریک انصاف  حکومت سازی میں مصروف ہے جب کہ دوسری جانب  شکست خوردہ جماعتوں کے اتحاد نے بھی حکومت بنانے کے لئے بھاگ دوڑ شروع کردی ہے  کم از کم یہ تو طے←  مزید پڑھیے

پاکستان قدرت کا عظیم شاہکار۔۔۔۔لئیق احمد

پاکستان مدینہ طیبہ کے بعد دنیا کا وہ واحد ملک ہے۔ جو نظریاتی طور پر اسلام کے نام پر اور کلمے کی بنیاد پر وجود میں آیا۔ پاکستان کا خواب اس امت کے نبض شناس حکیم الامت حضرت علامہ محمد←  مزید پڑھیے

فرق جان کے جیو ۔۔۔۔عامر عثمان عادل

کچھ برس قبل ناروے جانے کا اتفاق ہوا، ایک روز اکیلا گھر سے نکلا اور اوسلو کی سڑکیں ناپتا سٹی سنٹر جا پہنچا، وقت گزاری کی خاطر معروف انڈین سپر سٹور دہلی دیلوکا سے مصالحہ چائے کا کپ   لیا←  مزید پڑھیے

یوم آزادی اور ہم۔۔۔۔سید ذیشان حیدر بخاری ایڈووکیٹ

یوم آزای کسی بھی ملک کا ایک ایسا دن ہوتا ہے جس دن اس کی آزادی کو پوری دنیا میں تسلیم کیا گیا ہو…..ایسا دن جس دن اس ملک کو کسی جابر, ظالم ملک کے تسلط سے رہائی نصیب ہوئی←  مزید پڑھیے

عزت ماب عمران خان! کیا مرے شہر کے اطوار نہیں بدلیں گے۔۔۔۔نذر حافی

انسان آج بھی وہیں کھڑا ہے، جہاں ہزاروں سال پہلے کھڑا تھا، کمزور آج بھی بے بس ہے جبکہ طاقتور آج بھی خدا بنا ہوا ہے۔ سعادت حسن منٹو نے ٹوبہ ٹیک سنگھ نامی افسانے میں انسان کی بے بسی←  مزید پڑھیے

پاک فوج اور مقبوضہ کشمیر۔۔۔۔۔ اظہر سید

فوجی حکمت ساز مقبوضہ کشمیر کس طرح نظر انداز کر سکتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا اور نہ یقین کرنے کو دل مانتا ہے ،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی جائے اور پاکستانی عقاب اسے ٹھنڈے پیٹوں قبول←  مزید پڑھیے

گھر تو آخر اپنا ہے۔۔۔۔۔ انعام مورگاہ

کچھ بین الاقوامی حالات بھی ایسے رہے اور شاید کچھ ہاتھ ہماری بدقسمتی کا بھی ہوگا کہ ایوب کے بعد کی جتنی بھی حکومتیں آئیں ہم نے الا ماشاء اللہ تقریباً ہر شعبے میں تیزی سے تنزلی کا ہی سفر←  مزید پڑھیے

کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں ۔۔۔۔عامر عثمان عادل

اربابِ  اختیار اس قدر بے رحم واقع ہوئے ہیں کہ پرائے کیا اپنے بھی بیگانے بن جاتے ہیں بڑے دل گردے کا کام ہوتا ہے اقتدار میں کسی کو شراکت دینا ،ساجھے دار بنانا۔۔۔۔ تاریخ عالم کے اوراق پلٹ کر←  مزید پڑھیے

نئے پاکستان میں گلگت بلتستان کا مقدمہ۔۔شیر علی انجم

نیلسن منڈیلا کے بقول زندگی میں کبھی ناکام نہ ہونا عظمت نہیں، بلکہ گرنے کے بعد اٹھنا عظمت کی نشانی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ نیسلن منڈیلا نے یہ قول بطور خاص پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کیلئے←  مزید پڑھیے

کپتان صاحب اب وکٹ اڑانا نہیں ،بچانا پڑے گی۔۔۔۔ ارشد بٹ

الیکشن کمشن کی نااہلی، غلط بیانی، معلوم اور نامعلوم وجوہات کی بنا پر قومی انتخابات مکمل طور پر متنازع ہو چکے ہیں۔ ایک جماعت پی ٹی آئی کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کر←  مزید پڑھیے

نئے پاکستان کاانتظار ۔۔۔۔ نجم ولی خان

مجھے نئے پاکستان کا انتظار ہے اور اس کے لئے گیارہ اگست کی تاریخ مقرر کی جا رہی ہے جب تبدیلی کے نقیب عمران خان بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے۔ یہ الگ بات ہے کہ بد خواہوں کوابھی تک نیا←  مزید پڑھیے

مقدس ادارے۔۔۔قیصر عباس فاطمی

دنیا کے تمام ممالک میں کوئی ایک ادارہ ایسا ضرور ہوتا ہے جسے “تقدیس” کی حد تک نمایاں حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ اس کی وجہ / وجوہات یہ ہو سکتی ہیں 1-ادارے کی تاریخی حیثیت 2-ادارے کی پیشہ وارانہ مہارتیں←  مزید پڑھیے

خان صاحب مبارکباد، مگر وقت کم ہے۔۔۔شاہد عباس کاظمی

پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی کامیابی کی خوشی مجھے بھی ایک عام پاکستانی کی طرح ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ فکرمندی نے بھی گھیر رکھا ہے۔ عمران خان نے اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے لیے جس←  مزید پڑھیے

نسوار میں کیا ہے ؟۔۔۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

نسوار میں کیا ہے؟ پڑیچے کسے کہتے ہیں؟ نسوار کس چیز سے بنتی ہے؟ نسوار کیا کرتی ہے؟ کیا نسوار پٹھانوں نے متعارف کروائی  تھی؟ نپولین بھی نسوار لیتا تھا! نسوار سے کیسے نجات پائیں؟ ۔۔ نسوار تمباکو سے بنی←  مزید پڑھیے

گمشدہ افراد، ابو علیحہ اور ولندیزی ماتا ہری ۔۔۔معاذ بن محمود

ابو علیحہ واپس آگیا۔ کہرام مچنا برحق تھا، سو مچا ہوا ہے۔ کوڈے کے وہ مقلدین جو علی سجاد شاہ کی غیر موجودگی میں پولی پولی ڈھولکی بجانے میں مصروف تھے، آج سیخ پا ملے۔ پوچھا تو شک یقین میں←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں اخبارات کی منڈی اورخطے کا قومی بیانیہ۔۔۔۔شیر علی انجم

آج کے اس دور میں اگر میڈیا کی بات کریں تو کہا یہ جاتا ہے کہ کسی بھی ملک یا خطے کی  معیشت کی بہتری اورقومی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے سیاسی استحکام کے ساتھ ساتھ میڈیا کا آزاد←  مزید پڑھیے

حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو اب کیا کرنا چاہیے۔۔۔محمد عباس شاد

دنیا میں ہمیشہ دو طرح کے کام اور دو طرح کے ہی نتائج ہوتے ہیں ایک عارضی اور ڈنگ ٹپاؤو کام جس کا نتیجہ بھی عارضی اور وقتی ہوتا ہے اور ایک کام مستقل، پائیداراوراس کا نتیجہ بھی مکمل اور←  مزید پڑھیے