پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 79 )

انصاف ہر وقت ہر جگہ ،تبدیلی۔۔۔۔۔ علی اختر

ایک زمانہ تھا جب مملکت خداد  پاکستان میں انصاف ناپید تھا، مثال دی جاتی تھی کہ  کورٹ میں کامیاب وہی ہے جسکے ہاتھ سونے کے اور جوتے لوہے کے ہوں۔ معمولی کیسز سے لے کر قتل و چوری کے مقدمات←  مزید پڑھیے

قومی ترانہ ۔۔۔۔۔ اظہر سید

دنیا کے ہر ملک کا قومی ترانہ ہوتا ہے ۔ پاکستان کا بھی ہے۔ریاستوں کا قومی ترانہ وہاں بسنے والے لوگوں کی امنگوں کا اظہار بھی ہوتا ہے ۔پاکستان کا قومی ترانہ بھی پاکستانی عوام کی خواہشات اور امنگوں کا←  مزید پڑھیے

وزارتِ عظمیٰ کا تاج عمران خان کے نام،قوم کو نیا وزیر اعظم مبارک ہو

قومی اسمبلی میں  وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کی جارہی تھی۔۔۔جس میں  پیپلز پارٹی  اور جماعت اسلامی کے کسی بھی کارکن نے حصہ نہیں لیا ۔۔ووٹنگ کے نتائج کے بعد  سپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر نے پاکستان کے اگلے←  مزید پڑھیے

کونسا پاکستان !نیا پرانا؟۔۔۔۔۔سلمان امین

ہر انسان خواب دیکھتا ہے اپنے لئے اپنے خاندان کے لئے اپنے وطن عزیز کے لئے۔ آج کل ایک نعرہ ہر پاکستانی کی زبان پہ ہے “نیا پاکستان” ہر کوئی یہ خواب سجائے بیٹھا ہے کی اب نیا پاکستان بننے←  مزید پڑھیے

میرالیڈر۔۔۔رابعہ احسن

روزمرہ کی مصروفیات کااثر ہماری تخلیقی صلاحیتوں پر بہت طرح اثرانداز ہوتا ہے اور معاشرے کے اہم ایشوز پہ جب لکھا نہ جاسکے تو سوچ کی دیوی بھی روٹھنے لگتی ہے کہ دیکھ تو سب رہے ہوتے ہیں مگر محسوس←  مزید پڑھیے

میرے ہم سفر ۔۔۔ محمد اشتیاق

بزرگ کہتے ہیں کہ کسی انسان کی اصلیت پہچاننی ہو تو اس سے لین دین کرو یا اس کے ساتھ سفر کرو۔ گزشتہ ہفتے کے دوران میں نے تین دوستوں کے ساتھ کراچی سے پشاور تک کا سفر بذریعہ سڑک←  مزید پڑھیے

دیکھیں جی ، تبدیلی تو واقعی آ ئی ہے ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

گزشتہ روز کراچی کی سڑک پہ ہونے والے غیر اخلاقی عمل کی وجہ سے جس طرح پورا  سوشل میڈیا حرکت میں آیا  اور جس کے نتیجے میں  ڈاکٹر عمران چند گھنٹوں بعد متاثرہ شخص سے معافی مانگنے اس کے گھر←  مزید پڑھیے

نجی ٹیلی ویژن پر گلگت بلتستان کے خلاف خوفناک ہرزہ سرائی۔۔۔شیر علی انجم

محترم قارئین مملکت پاکستان میں جنرل مشرف کے دور سے جس تیزی کے ساتھ الیکٹرانک میڈیا نے ترقی کی اور اُس ترقی کے نتیجے میں تجزیات ،صحافت کے نام     پر بے تکے لوگوں کو مدر پدر آزادی ملی←  مزید پڑھیے

پاک بھارت یومِ آزادی اور کشمیری ریاست۔۔۔۔۔ثاران ملک

کشمیر کے لوگ کبھی بھی دونوں ممالک کے دشمن نہیں تھے نہ ہیں نہ ہوں گے ۔ کشمیری شہری ہونا ہمارے لیے دونوں ممالک کا اپنے مفادات کی خاطربنایا گیا وہ مسئلہ ہے جس میں ہم کشمیریوں کو فریق تک←  مزید پڑھیے

سربراہ ‘ریاست مدینہ متوجہ ہوں۔۔۔سلیم فاروقی

جب آپ خود اپنا معیار بلند ترین سطح پر رکھیں گے تو آپ کو پرکھا بھی اسی معیار کے مطابق جائے گا۔ اس پرکھنے پر آپ کی جانب سے کوئی شکوہ مناسب نہیں ہے۔ آپ نے خود اپنا معیار “ریاست←  مزید پڑھیے

کارپوریٹ جنرلز اور جنرل حمید گل ۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

آج میرے بڑے اساتذہ میں سے ایک جنرل حمید گل رحمہ اللہ کی برسی ہے۔ اس ملک کے جمہوریت پسندوں کی سوئی ان کے حوالے سے ہمیشہ آئی جے آئی پر اٹکی رہی اور یوں اپنی تحریک کے لئے جو←  مزید پڑھیے

تقسیم ہند کے چند محرکات۔۔۔۔انوار احمد

انگریزوں کے ہندوستان پر قبضے سے پہلے برصغیر میں حکومت مسلمانوں کی نہیں بلکہ چند مسلمان خاندانوں کی تھی جو بیرونی حملہ آور تھے انکا مقصد اسلام کی ترویح و تبلیغ نہیں بلکہ ہندوستان کی دولت لوٹنا تھا ۔ کیا←  مزید پڑھیے

امجد شعیب ہمیں پاکستانی ہی رہنے دیں ۔۔۔ میثم اینگوتی

یہ چودہ اگست کامبارک دن تھا۔میں اٹھا اور دن بھر کی اور خاص کر چودہ اگست کی تقریب کی ذمہ داریوں کابوجھ مزید قریب تر دیکھتے ہوئے سخت اضطراب اور ذہنی کشمکش میں مبتلاتھا۔ مجھے اپنے ادارے کی طرف سے←  مزید پڑھیے

جیوے جیوے پاکستان یا لہو لہو پاکستان۔۔۔۔۔مفتی اسد

برطانیہ کے ممتاز اخبار گارڈین نے پاک و ہند کی آزادی کے حوالے سے گزشتہ سال ایک نمایاں اداریہ سپر د قلم کیا تھا اس اداریہ کو گارڈین نے “مشترکہ تقدیر ” کا معنی خیز نام دیا تھا ۔آج کے←  مزید پڑھیے

آزادی؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

دوکان کے اندرونی کمرے میں رکھا ٹیپ ریکارڈ آنے والے یوم آزادی کی نوید سنائے جا رہا تھا۔  “جنون سے اور عشق سے۔۔ ملتی ہے۔۔ آزادی قربانی کی راہوں میں۔۔۔ ملتی ہے۔۔۔ آزادی” “بھائی یہ کیا ہے؟ دکھانا ذرا”۔ بلاول←  مزید پڑھیے

اے ارض پاک۔۔۔عائشہ یاسین

آج کی صبح دیگر دنوں سے منفرد اور الگ سی لگ رہی ہے۔ آج 14 اگست ہے اور ٹھیک اسی 14 اگست 1947 کا سورج بھی اسی رنگ و اندام اور انداز سے طلوع ہوا ہوگا ۔ کتنی امیدوں اور←  مزید پڑھیے

پاکستان کا خط پاکستانی قوم کے نام۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

السلام علیکم! امید ہے آپ سب لوگوں نے ایک دفعہ پھر میری آزادی کا جشن جوش وخروش کے ساتھ گزارا ہوگا,ـ جب آگست کا مہینہ  آتا ہے آپ لوگوں کی مجھ سے محبت دیکھنے لائق ہوتی ـ  ہے ،مجھے بھی←  مزید پڑھیے

طاقتور فوج اور کمزور ہوتا پاکستان ۔۔۔۔ اظہر سید

پاکستان کی مسلح افواج طاقت ،کامیابیوں اور وسائل کے حساب سے اپنی تاریخ کے شاندار دور سے لطف اندوز ہو رہی ہیں ۔فوج نے جنرل ضیا الحق کے دور میں بھی طاقت اور اختیارات کے انگور سے کامیابیوں کی شراب←  مزید پڑھیے

قبضہ مافیا اور یومِ آزادی۔۔۔۔نذر حافی

دنیا دلیل مانگتی ہے، عقل ثبوت چاہتی ہے، عقل اور دلیل کا گہرا تعلق ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے والد  مفتی محمود نے کہا تھا کہ خدا کا شکر ہے کہ ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہیں ہوئے۔←  مزید پڑھیے

14اگست ایک نحوست کا دن۔۔۔۔ مجاہد افضل

میرے قابل قدر دوست راجہ زوہیب صاحب ہیں ‘ایک وقت تھا جب انکو پرندوں اور جانوروں کا بہت شوق ہوا کرتا تھا ‘ اسی شوق کی تکمیل کے سلسلے میں ،انہوں نے مختلف قسم کے پرندے اور جانورگھر میں پال←  مزید پڑھیے