• صفحہ اول
  • /
  • نگارشات
  • /
  • وزارتِ عظمیٰ کا تاج عمران خان کے نام،قوم کو نیا وزیر اعظم مبارک ہو

وزارتِ عظمیٰ کا تاج عمران خان کے نام،قوم کو نیا وزیر اعظم مبارک ہو

قومی اسمبلی میں  وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کی جارہی تھی۔۔۔جس میں  پیپلز پارٹی  اور جماعت اسلامی کے کسی بھی کارکن نے حصہ نہیں لیا ۔۔ووٹنگ کے نتائج کے بعد  سپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر نے پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کے نام کا اعلان کردیا ہے،جس کے مطابق عمران خان  176 ووٹ حاصل کرکے  ملک کے اگلے وزیرعظم ہیں ،جبکہ  ن لیگ کے شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کیے ہیں ۔

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply