الیکشن - ٹیگ

الیکشن کمیشن اوروزیر اعظم۔۔آصف محمود

صبح یہ خبر چل رہی تھی کہ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو لوئر دیر میں جلسہ کرنے سے روک دیا ہے اور جب میں یہ کالم لکھنے بیٹھا ‘ عمران خان لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کر رہے←  مزید پڑھیے

ماہ و سال :مشاہدات و تجربات اور ہماری سوچ۔۔عاصمہ حسن

امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخابات نے ثابت کر دیا کہ انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ـ، یہ اعداد و شمار کا کھیل ہے جس کے بڑھنے سے تجربات و مشاہدات میں اضافہ ہوتا ہے ـ جس شخص کی  عمر کا←  مزید پڑھیے

غلط فیصلوں کے نتیجہ میں لیاری کے بعد اب لاڑکانہ کے الیکشن میں بھی شکست۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

چیئر پرسن پیپلز پارٹی جناب آصف زارداری صاحب کو خبر پہنچا دینی چاہیے کہ پیپلز پارٹی کے مضبوط ترین گڑھ لیاری میں بلاول بھٹو کی شکست کے بعد بھٹو خاندان کے آبائی حلقہ لاڑکانہ میں بھی پیپلز پارٹی کا امیدوار←  مزید پڑھیے

تبدیلی کا خواب۔۔۔مرزا مدثر نواز

افتخار اقبال موجودہ بر سر اقتدار سیاسی جماعت کا انتہائی جذباتی اور اس کے ہر جائز و ناجائز‘ سیاہ و سفید‘ درست و غلط اقدام پر مہر تصدیق ثبت کرنے والا کارکن ہے‘ جس نے 2018کے الیکشن میں تبدیلی کے←  مزید پڑھیے

جہالاوان کی تشویش ناک صورتحال۔۔۔شہزاد سلطان بلوچ

گزشتہ کافی عرصے سے ایک بات زیر بحث ہے جس کا وقتََا فوقتََا میں نے اپنے کالموں میں ذکر بھی کیا ہے کہ مکران تعلیمی حوالے سے آگے ہے یا جہالاوان، اس پر دلچسپ تبصرے بھی ہوتے رہے ہیں مگر←  مزید پڑھیے

کیا مودی کی کامیابی بھارت کا تشخص بدل دے گی؟۔۔۔۔۔۔۔ابھے کمار

نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی دوبارہ سرکار بنانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اس بار تو بھگوا سیاسی جماعت کا مظاہرہ پہلے سے کافی بہتر رہا ہے۔ حزب اختلاف کی کون کہے، خود حکمران بی جے پی←  مزید پڑھیے

ووٹ کی خاطر جمہوریت پر چوٹ۔۔۔۔ ابھے کمار

گزشتہ پانچ سالوں میں اگر خوب ‘وکاس’ ہوا ہے، تو پھر انتخابی تشہیر کے دوران بھگوا لیڈران ذات برادری، دھرم اور مذہب کا کارڈ کیوں کھیل رہے ہیں؟ اگر مودی حکومت کے دور اقتدار میں ملک میں اتنی ترقی ہوئی←  مزید پڑھیے

ناگفتی۔۔۔۔۔ محمد خان چوہدری

گُزرے ہیں عشق میں،ایسے بھی امتحاں ہار کے تو ہارے، جیت کر بھی ہارے یہ تقریباً حقیقت میں ہوا واقعہ لگتا ہے ! ناگفتنی۔۔۔ صوبیدار انکل نے اپنی بیٹھک میں میرے سامنے والے صوفے پے بیٹھتے ہوۓ کہا، بیٹا آپ←  مزید پڑھیے

انتخابی تشہیر سے غائب ہوتے بنیادی سوالات۔۔۔ ابھے کمار

ہندوستانی جمہوریت کے لیے یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ میڈیا کا ایک بڑا حصہ برسر اقتدار مودی حکومت کی کارکردگی کا احتساب کرنے سے کترا رہا ہے. اکثر اوقات وہ خود سرکار کے دفاع میں کھڑا نظر آتا ہے۔←  مزید پڑھیے

انتخابات اور مسلمان۔۔۔ابھے کمار

پارلیمانی انتخابات اب کچھ ہی دنوں کی بات ہے۔ امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کیا جا رہا ہے۔ یہ موقع بے محل نہیں ہوگا اگر ہم یہاں محروم طبقات ، با لخصوص مسلمانوں ، کی پارلیمنٹ اوردیگر قانون ساز←  مزید پڑھیے

پی ٹی ایم اور ریاست مخالف بیانیہ۔۔۔۔محمود شفیع بھٹی

ٹی ٹی پی اور پی ٹی ایم کی جنم بھومی وزيرستان ہے۔  پی ٹی ایم کا نقطۂ عروج نقیب اللہ محسود کے قتل کے خلاف احتجاج سے شروع ہوا جوکہ تاحال جاری و ساری ہے۔ منظور پشتین نے جس انداز←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات کے نتائج اور سیاسی جماعتوں کی پوزیشن۔۔۔۔عبدالغنی

ن لیگ نے دو سیٹیں جیت کر آسمان سر پر اٹھالیا ہے ۔ یہ سیٹیں تو وہی تھیں جوعمران  خان نے  ن لیگ سے چھین لی تھیں اور پھر ان پر تھوڑے بہت مارجن سے اگر ن لیگ  نے ان←  مزید پڑھیے

پھانسی کون سے مجرم کو؟۔۔۔۔رابعہ احسن

جنوری میں جب ابو کی عیادت کیلئے میں پاکستان میں تھی ۔ عجیب سا وزٹ تھا پاکستان کا۔ سارا دن بس ابو کے پاس ایک کمرے میں رہنا! ان سے دھیان ہٹتا ہی نہیں تھا شروع میں تو ان کی←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات اور” اورسیز” پاکستانی۔۔۔۔۔علی خان /اختصاریہ

آپ کو ایک تحریر دیکھنے میں ملے گی جس میں اورسیز پاکستانیوں کا ضمنی انتخابات میں ووٹ رجسٹریشن میں غیر دلچسپی کا پہلو نمایاں کیا جارہا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہا جاررہا ہے کہ اورسیز پاکستانی پی ٹی←  مزید پڑھیے

ضمنی الیکشن کافیصلہ 25 جولائی کوہوچکاہے۔۔۔جنید شاہ سوری

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ضمنی انتخابات کے لئے آج اتوار 14 اکتوبر کو پولنگ زور شور سے جاری ہے۔ ملک بھر میں 35 حلقوں میں اُمیدوار اپنی قسمتیں آزمارہے ہیں۔ اس ضمن میں، الیکشن کمیشن نے پولنگ کے تمام تر←  مزید پڑھیے

وزارتِ عظمیٰ کا تاج عمران خان کے نام،قوم کو نیا وزیر اعظم مبارک ہو

قومی اسمبلی میں  وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کی جارہی تھی۔۔۔جس میں  پیپلز پارٹی  اور جماعت اسلامی کے کسی بھی کارکن نے حصہ نہیں لیا ۔۔ووٹنگ کے نتائج کے بعد  سپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر نے پاکستان کے اگلے←  مزید پڑھیے

سرگودھا کے انتخابی نتائج اور سیاسی شعور۔۔۔۔۔ ولائیت حسین اعوان/آخری حصہ

اس سے پہلے سرگودھا میں عام انتخابات کے حوالے سے این اے 88 اور این اے 90 کے نتائج کا جائزہ لیا گیا۔آج باقی 3 حلقوں کے نتائج کا جائزہ لیا جائے گا۔ این اے 89 سرگودھا 2 کوٹ مومن←  مزید پڑھیے

دھاندلی یا تبدیلی ایک ن لیگی کی نظر میں۔۔۔۔ عامر عثمان عادل

 پاکستانی قوم کا سیاسی شعور اس قدر بیدار ہے کہ کوئی بھی محفل ہو سیاست کے تذکرے کے بغیر سجتی ہی نہیں ،بریکنگ نیوز کی ایسی چاٹ لگی ہے کہ ہر کوئی  ٹی وی سکرین سے چمٹا نظر آتا ہے←  مزید پڑھیے

اب کے دھاندلی کا نہیں امکاں جاناں ۔۔۔ عامر عثمان عادل

جب سے ہوش سنبھالا سیاست سے شناسائی ہوئی، ہر الیکشن میں ایک ہی شور سنا دھاندلی ہوگئی، جو بھی ہارا اس نے دھاندلی کے نعرے کو گلے کا طوق بنایا اور پھر دما دم مست قلندر شروع عوام  بیچارے اپنا←  مزید پڑھیے

کیا چیف الیکشن کمشنر ابھی تک سو رہے ہیں؟۔۔۔۔۔ آصف محمود

عمران خان کے ایک ووٹ کو مسئلہ فیثا غورث بنا دیا گیا ہے ۔ آفرین ہے الیکشن کمیشن پر جو اونٹ نگل رہا ہے اور مچھر چھان رہا ہے ۔ پہلے لوگ صحرا کے جہاز سے پوچھا کرتے تھے :←  مزید پڑھیے