پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 77 )

چیف کا سلوٹ ۔۔ اظہر سید

نومنتخب وزیراعظم کی جی ایچ کیو آمد اور ارمی چیف کی طرف سے منتخب جمہوری وزیراعظم کو سلوٹ مارنے کی ویڈیو دیکھی توکنٹرولڈ ڈیموکریسی، کنٹرولڈ میڈیا ،کنٹرولڈ عدلیہ اور کنٹرولڈ اداروں کی اصطلاح پر بے ساختہ پیار آیا اور سابق←  مزید پڑھیے

“مکالمہ” کا جواز ۔۔۔ ہمایوں مجاہد

پیشے کے اعتبار سےہم معلّم ہیں، اور چونکہ انگریزی زبان پڑھانے میں ماہر ہیں، اس لیے اردو زبان کے الفاظ ومعانی پر مکمل عبور رکھتے ہیں! اس نئی ویب سائٹ ‘مکالمہ’ کا آغاز ہوتے ہی جہاں اس کے صفحات پر←  مزید پڑھیے

مکالمہ سپیشل: مقابلہ مضمون نویسی برائے سال ۲۰۱۸

مکالمہ اپنے دو سال مکمل کیے آپ کے سامنے حاضر ہے۔ الحمد للہ دو سال میں مکالمہ شاد مردانوی سے شروع ہوکر آج خاکوانی صاحب جیسی صحت پکڑ چکا ہے۔ سینکڑوں لکھاری، ہزاروں مضامین اور لاکھوں قارئین کے درمیان ایک←  مزید پڑھیے

ہم کالج ،یونیورسٹی کیوں جائیں؟ ۔۔۔ ابن فخر الدین

وہ طلبہ جن کو کسی بھی طریقے سے mis guide کیا گیا ہے کہ یونیورسٹی جانے سے اللہ کے یہاں آپ کی قبولیت cancel ہوجائے گی یا اس “کفریہ” نظام کا حصہ بننے سے آپ کی گمراہی کا قوی امکان←  مزید پڑھیے

ایک جلالی کالم: خان کی نماز ۔۔۔ بابر اقبال

بشریٰ بی بی نے کہا۔۔‘‘اپنی جان کو ہلاکت میں مت ڈالو، عیدین تم پر فرض نہیں کی گئیں یہ واجبات میں سے ہیں‘‘۔ ابھی ایک دو دن پہلے ہی سلیم نام کے صحافی نے نواز شریف جیسے مجرم کے بارے←  مزید پڑھیے

عمران خان کو کریڈٹ کیوں دیا ؟۔۔۔۔۔۔محمد نذیرناصر

لوگ کہتے ہیں عمران خان اکیلے کو ہالینڈ کیخلاف احتجاج کا کریڈٹ نہیں دینا چاہیے تو جناب عرض خدمت اقدس ہے بات کوذراء غورسے سمجھیں یہ کوئی پہلا معاملہ نہیں اس سے پہلے بھی ڈنمارک سمیت دیگر جگہوں میں گستاخیوں←  مزید پڑھیے

بین الاقوامی برادری اور پاکستان و ایران۔۔۔۔نذر حافی

حالات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، تحریک لبیک پاکستان نے لاہور سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے، یہ مارچ داتا دربار بھاٹی چوک سے براستہ جی ٹی روڈ اسلام آباد پہنچے گا، تحریک←  مزید پڑھیے

سو جوتے سو پیاز ۔۔۔۔۔ اظہر سید

2014 میں بین الاقوامی فوجیں افغان جنگ کی کامیابی کے اعلانات کے لہراتے پھڑپھڑاتے جھنڈے تلے اپنے ملکوں میں واپس جا رہی تھیں امریکیوں کیلئے سنہری موقع تھا پتلی گلی سے نکل جاتے انگریزوں اور سوویت یونین کی طرح وعدہ←  مزید پڑھیے

وہ جو ہم میں تم میں ہمیشہ کی بے قراری ہے ۔۔۔۔۔۔ محمد وقار اسلم

پاکستان  وجود میں آنے کے بعد  کڑا وقت وہ  تھا جب پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان نے یہ طے کرنا تھا کہ امریکہ کا دورہ کروں یا روس کا۔ روس کا دورہ شیڈول ہونے کے بعد منسوخ کر کے لیاقت←  مزید پڑھیے

لا پتہ افراد کے عالمی دن پر آمنہ مسعود جنجوعہ کی پریس ریلیز ۔۔۔ منصور ندیم

30 اگست 2018 30 اگست کا دن ہر سال پوری دنیا میں جبری گمشدی کے خلاف اور اسکی روک تھام کے لیے عالمی سطح پر منایا جاتا ہے۔ شہریوں کو جبری گمشدہ کرنے کا سلسلہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی←  مزید پڑھیے

تبدیلی یا مشرف باقیات۔۔۔صبور ملک

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو دیکھا تو اک قطرہ خوں بھی نہ نکلا ہمارے ہاں پوٹھوہاری میں ایک مثال دی جاتی ہے،کہ بکریے دودھ دتا ای اووی مینگڑان نا پریا،مطلب بکری نے دودھ دیا مگر مینگنیوں←  مزید پڑھیے

تبدیلی کہاں ہے؟۔۔۔ آصف محمود

نیند نے آ ہی لیا تھا جب فون بج اٹھا۔یہ سرگودھا سے کزن کا فون تھا۔ گائوں کے روایتی لوگ فون کریں تو دس پندرہ بار ’ اور سنائیں کیا حال ہے‘ کہنے کے بعد کام کی بات کرتے ہے←  مزید پڑھیے

نیلسن، اردوان اور عمران۔۔۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

جنوبی افریقہ کے نیلسن منڈیلا کے آٹھ احکامات نے جنوبی افریقہ کو قوم بنا دیا۔نیلسن منڈیلا مئی 1994ء کو ایوان صدر میں داخل ہوئے تو انہوں نے پہلا آرڈر دیا کہ ایوان صدر اور آفس میں موجود تمام گورے افسر←  مزید پڑھیے

(نیا) پاکستان۔۔۔ معاذ بن محمود

نوٹ: راقم الحروف راسخ العقیدہ پاکستانی ہے کہ جس کا ایمان مضبوط ہے کہ (نیا) پاکستان بن رہا ہے اور انشاءاللہ مکمل ہو کر رہے گا۔ پس اسی بنیاد پر ناچیز مسکین سا فدوی بن کر گزارش کرتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

آدھے پاکستانی پاگل ہیں۔۔۔۔۔سخاوت حسین

جب ہم چھوٹے تھے تب ہمارے استاد محترم بچوں کو جمع کرکے اکثر ایک لطیفہ سنایا کرتے تھے کہ ایک دفعہ ایک امریکی دانشور سے کسی پروگرام میں امریکی عوام کے بارے میں رائے لی گئی تو اس نے دھڑلے←  مزید پڑھیے

کیا قائداعظم کے پاس ڈگری تھی؟ ۔۔۔ رانا حاکم

کچھ دن پہلے حاشر ابن ارشاد صاحب( Hashir Ibne Irshad) نے ایک پوسٹ کی کہ جناح انڈر میٹرک تھے ۔ جس پر کچھ ہی دیر میں محب وطن پاکستانیوں نے حملہ کر دیا ۔ غدار احمق منافق جاہل کے القابات←  مزید پڑھیے

محاورے،ہم اور محض تنقیدی دانشور۔۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

ہم پاکستانی من حیث القوم عجیب و غریب رویوں اور خامیوں کا شکار ہیں ۔دنیا بھر کی خامیاں ہمارے ہاں وافر موجود ہیں ۔خوبیاں مگر آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔اس لئے خوبیاں چھوڑ کے خامیوں پہ بات کر لی←  مزید پڑھیے

پٹواری اور یوتھیے سے پاکستانی بن جانے کا سفر۔۔۔۔۔سید عامر رضا

مجھے عمران خان پسند نہیں ہیں۔ اسکی وجوحات خالصتاً ذاتی ہیں جو پھر کبھی عرض کروں گا۔ مجھے میاں صاحب اور زرداری دونوں سے کوئی  لگاؤ نہیں۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ میں نہ “یوتھیا” ہوں نہ “پٹواری” اور←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے نام ایک مقامی سیاح کا خط۔۔۔۔۔عرفان شہود

آداب۔ اپنی پہلی تقریر سے ہی جن مسائل کی نشاندہی آپ نے کی ہے وہ یقینا ً ٹھوس اقدامات کے متقاضی ہیں۔یہ بات باعثِ مسرت بھی ہےکہ اکہتر برس بعد ہی سہی کسی سربراہ مملکت نے انسانوں کے بنیادی حقوق←  مزید پڑھیے

اپنی زندگی آسان فرمائیے ۔۔۔ شاد مردانوی

میری درسِ نظامی سے فراغت سن دو ہزار پانچ میں جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے ہوئی ہمارے ہم درس ساتھی آج پاکستان اور بیرون ملک پھیلے ہوئے دین و دنیا کے مختلف شعبوں میں مصروفِ عمل ہیں کچھ ساتھی عصری←  مزید پڑھیے