شاد مردانوی کی تحاریر
شاد مردانوی
خیال کے بھرے بھرے وجود پر جامہ لفظ کی چستی سے نالاں، اضطراری شعر گو

وحشتناک ظلم۔۔۔۔۔شاد مردانوی

یہ ایک وحشت ناک ظلم تھا جس پر یقیناً مجھے اجر ملا ۔۔۔ آج اپنی بیٹی عبیر کا سی ٹی سکین کروانے گیا تھا چار سال پہلے فٹس کے جھٹکوں کی وجہ سے اس کے دماغ میں کوئی مسئلہ ہے←  مزید پڑھیے

طلباءِ مدارسِ دینیہ اورفکرِ معاشِ روزینہ و زنانِ شبینہ “ ۔۔۔۔شاد مردانوی/قسط نمبر ۲

ان الدین عنداللہ الاسلام ۔ دین تو ایک ہے لیکن اس امت کے ساتھ خدا کا معاملہ پچھلی امتوں سے یکسر مختلف ہے اس امت کیلیے اگر فضائل زیادہ ہیں تو اسی تناسب سے اس امت کیلیے مسائل بھی زیادہ←  مزید پڑھیے

طلباءِ مدارسِ دینیہ اورفکرِ معاشِ روزینہ و زنانِ شبینہ ۔۔۔۔شاد مردانوی/حصہ اوّل

ملک کے طول و عرض میں پھیلے درس نظامی کے سینکڑوں مدارس سے ہزاروں طلبا اپنی پڑھائیاں مکمل کرکے عملی زندگی میں قدم رکھ رہے ہیں اور ان کا یہ زعمِ باطل جو اساتذہ کرام نے ان کو دیا ہے←  مزید پڑھیے

اپنی زندگی آسان فرمائیے ۔۔۔ شاد مردانوی

میری درسِ نظامی سے فراغت سن دو ہزار پانچ میں جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے ہوئی ہمارے ہم درس ساتھی آج پاکستان اور بیرون ملک پھیلے ہوئے دین و دنیا کے مختلف شعبوں میں مصروفِ عمل ہیں کچھ ساتھی عصری←  مزید پڑھیے

فیس بک اور سیاسی شعور۔۔۔۔۔۔شاد مردانوی

اگر زندگی ایک لائبریری ہے تو فیس بک “طہارت خانے “کی دیوار ہے۔ اگر زندگی ایک بازار ہے تو فیس بک عصمتوں کی منڈی ہے ۔۔۔ اگر زندگی اجلے موتیوں کی مالا ہے تو فیس بک جوتوں کا ہار ہے←  مزید پڑھیے

تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے۔شاد مردانوی

 کچھ دن قبل جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کے دوہزار پانچ کے فضلاء کرام کی جماعت نے سالانہ میل ملاقات کے لیے مدعو کیا بدقسمتی یا خوش قسمتی سے ہم بھی اسی بیج سے تعلق رکھتے ہیں←  مزید پڑھیے

دوستداری کا آزار

کسی غیر عظیم نیستی کی ماری ہوئی ہستی نے فرمانے کی کوشش کرتے ہوئے کہا تھا کسی کی ذات جاننے کیلئے تم مجھے اس کے دوستوں سے متعارف کرادو میں تمہیں بتادوں گا کہ وہ کس خصلت کا انسان ہے←  مزید پڑھیے

پھلوں کا بائیکاٹ اور بورژوائی طرز فکر

کچھ دوستوں کی پوسٹوں پر جمعہ ہفتہ اور اتوار سے افطاری کیلئے ہر قسم کے پھلوں کے بائیکاٹ کی اپیل چل رہی ہے اس مہم سے مکمل اتفاق ہے یہ اپنے حصے کی شمع جلانا ہے ناجائز منافع خوری کا←  مزید پڑھیے

بنامِ خدا

کتنی بار قلم اٹھایا کہ مشال پر ہونے والی بربریت پر کچھ کہا جائے. واللہ دل ٹکڑے ہورہا ہے خدا کا واسطہ تصویریں نشر مت کرو.. ویڈیو مت نشر کرو. کب تک میرے سرکار علیہ السلام جو رحمۃ للعالمین تھے←  مزید پڑھیے

ملالہ

کسی مخصوص نظرییے سے انسلاک واقعات اور نتائج پر اثر انداز ہوسکتا ہے اور اس کی مثالیں روزمرہ زندگی سے لے کر عالمی قوانین اور فیصلوں تک ہم دیکھ سکتے ہیں. نظریات اور تسلیم شدہ معتقدات سے بالاتر ہوکر کسی←  مزید پڑھیے

مکالمہ اور ویلنٹائن ڈے

مکالمہ اور ویلنٹائن ڈے اس بات پر دو رائے نہیں کہ دانش کی نمو مکالمہ کے فضا میں ہی ممکن ہے. دانش اور فکری ارتقاء کا محرک جب علمی مکالمہ بنتا ہے. تو فریقین میں ہر ایک کے سامنے کچھ←  مزید پڑھیے

خدائے عشق کی گدائی

خدائے عشق کی گدائی شاد مردانوی روحی جی۔۔۔!!!! تو تم مجھے بتاؤ…! میں تمہیں کیوں نہ تکلم کی جکڑن کا بندی بناؤں؟ تم جب کہ مانسونی رُتوں میں ٹپٹپاتی نرکل اور پھونس کے چھپروں میں سوکھا چھپر ہو. تمہارے شریر←  مزید پڑھیے

آہ ۔۔مولانا سلیم اللہ خان

خبر غم وصال سلیم اللہ خان خارج ز دامِ عقل ہے داخل در ارضِ دل سمٹا تو نقطہ، بکھرا تو پھر بے کنار عشق کچھ سانحات اپنی آمد کی خبر تو نہیں دیتے اشارات ضرور دیتے ہیں آج جب یہ←  مزید پڑھیے

انقلاب کی خوں آشامی

انقلاب کی خوں آشامی نو مولودی، کم سنی، بچپنا، لڑکپن، نوجوانی، شباب، ادھیڑ عمری، اور یک بیک اور دبے پاؤں آکر بدن کے بستر پر دراز ہونے والا بڑھاپا بیج، کونپل، بوٹا، لچکیلی شاخ، پہلی ٹہنی، تنا، پہلا پھول، پہلا←  مزید پڑھیے

وارداتیا

بلدہ ولایت نشاں المعروف بملتان ایک زمانے سے غرقابِ بحرِ معاصی، بندہ ناچیز کے حواس پر سوار ہے. جاننے والے بخوبی جانتے ہیں کہ اس شہر کی طرف ہمارا اتاؤلا ہونا کچھ حصولِ روحانیات یا صحبتِ اولیاء کی خاطر قطعًا←  مزید پڑھیے

وجاہتِ کلام

خواتین کے ڈیٹ مارنے کے حق پر ایک خاتون کے مضمون کے تبصرے پڑھتے ہوئے ایک صاحب کا تبصرہ نظر سے گزرا. آپ کتنے ڈیٹس پر گئی ہیں؟ ہم اپنی بات میں زور پیدا کرنے کے لیے یہ قطعًا نہیں←  مزید پڑھیے

قرآن اور تشبیہات

گذشتہ دو ایک پوسٹوں پر کچھ گرامی قدر دوستوں نے شکوہ کیا کہ میں ذاتی خنس نکال رہا ہوں. اس حوالے سے فقط اتنا عرض کروں گا کہ ہاں جب میری جسامت اور لباس کو تضحیک کا نشانہ بنایا گیا←  مزید پڑھیے

خونخوار خدائی

مطالعہ طبیعیات و حیاتیات سے نویافتہ الحاد قلب و فکر میں مستقل دھماکے پبا کئے رہتا ہے جستجو، عدم اطمینان، کھوج در کھوج، سوال در سوال، تلاش در تلاش کا عذاب زندگی کو ہنگامہ خیز بنائے رکھتا ہے عاصم بخشی←  مزید پڑھیے

نقد کی نزاکتیں

کہنے کو دسیوں باتیں کہی جاسکتی ہیں. لتاڑنے کو پچھتر نکات ڈھونڈے نہیں بلکہ منتخب کئے جاسکتے ہیں. جواب میں قلم کے لام سے آپ کی دستار ہی نہیں تہبند کے بھی بل کھول سکتا ہوں بدلے میں لفظ کو←  مزید پڑھیے

درد کے جواز کے کھونے کا درد

اے پڑھنے والے……! ایک نیار خلجانی ہوا کرتا تھا وہ لمحہ موجود میں بھی ہے وہ جو ساعتیں گزری ہیں ان میں بھی تھا. وقت کی وہ اکائی جسے سال کہئے اسی اکائی کا نصف گزرتا ہے جب نیار خلجانی←  مزید پڑھیے