مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 205 )

ٹارگٹ ،ٹارگٹ ،ٹارگٹ۔کرنل ضیا شہزاد/قسط15

آئی ایم نان سوئمر! جون جولائی کے دن تھے اور نوشہرہ کا تپتا ہوا موسم۔ہمارے ڈویژن کی ایک انفنٹری یونٹ نے دو ماہ کی سرمائی جنگی مشقوں کے لئے دریائے کابل کے کنارے کیمپ کیا ہوا تھا اور ہم ان←  مزید پڑھیے

ماضی کی خواتین جرنلسٹ۔انورغازی

اس تحریر میں اس بات کا جائزہ لیں گے کہ وہ کون سی خواتین ہیں جنہوں نے اردو صحافت کے آغاز سے لے کر آج تک صحافت کے میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔تاریخ میں بے شمار ایسی←  مزید پڑھیے

ہماری خوش فہمی۔امجد خلیل عابد

اکنامک ہٹ مین کے مصنف جان پرکنز نے اپنی انڈونیشیاء میں اسائنمنٹ کے دوران کا واقعہ لکھا ہے جس میں ایک پڑھی لکھی انڈونیشین خاتون انہیں کہتی ہے کہ مغرب بالخصوص امریکہ ساری دنیا کا کنٹرول حاصل کرنا اور تاریخ←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابن ِ کثیرؒ۔پارہ “الم”سورہ فاتحہ

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ترجمہ: ساتوں قاری الحمد کو دال پر پیش سے پڑھتے ہیں اور الحمد للہ کو مبتدا خبر مانتے ہیں۔ سفیان بن عینیہ اور روبہ بن عجاج کا قول ہے کہ دال پر زبر کے ساتھ ہے←  مزید پڑھیے

درخواست برائے مدد ۔ حسیب حیات

اوپر کی سطح پر ہوئی  حرکت بتا رہی تھی کہ بس  اُبال آیا کہ آیا۔ اس بڑھتے ہوئے جوش کا اثر چائے کی پتی نے بھی قبول کیا اور اپنے اندر سنبھال رکھی رنگ وخوشبو بڑے پیار سے پانی کے←  مزید پڑھیے

عورتوں کی ہم جنس پرستی اور اسلامی ادب۔راشد یوسفزئی/آخری قسط

مفسرینِ قرآن نے حضرت یوسف ؑ کے واقعات کی  تفسیر میں ”عزیزِ مصر“ کی  شخصیت کے تعین کے حوالے سے مختلف روایات نقل کی ہیں۔مابعد کے علماء تفسیر کے مطابق بائبل کے Potiphar ہی عزیز مصر ہے۔ عطفیر(درست عربی لفظ←  مزید پڑھیے

ایدھی سنٹر اور لینڈ مافیا۔منصور ندیم

پاکستان میں روز بروز  بڑھتے مسائل نے پاکستان کو ایک مسائلستان بنا دیا ہے،انہیں بے شمار مسائل میں سے ایک  مسئلہ قبضہ مافیا  کا ہے ، اور پاکستان میں یہ کام باقاعدہ حکومتی مقتدر اداروں اور سیاستدانوں کی سرپرستی میں←  مزید پڑھیے

جنت میں عورتوں کو کیا ملے گا؟امیرجان حقانی

دینی حلقوں کی طرح میری نشستیں جدید تعلیم یافتہ احباب کے ساتھ بھی ہوتی رہتی ہیں۔ اگر سچ کہوں تو جدید تعلیم یافتہ احباب سخت قسم کے سوالات پوچھتے ہیں۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ان کا←  مزید پڑھیے

پرائیویٹ سکول مافیا ،کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ۔رانا اورنگزیب

تعلیم ہر انسان چاہے وہ امیر ہو یا غریب ،مرد ہو یا عورت کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے یہ انسان کا حق ہے جو کوئی اسے نہیں چھین سکتا اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں  فرق ←  مزید پڑھیے

امام حسین اور مولانا جلال الدین رومی۔ثاقب اکبر/آخری قسط

ایک مومن کے لیے ان کی شہادت کا سوز و غم ایک معمولی غم نہیں کیونکہ کسی گوشوارے سے محبت عشقِ گوش کا لازمہ ہے۔ جو کوئی بھی رسول اللہ سے محبت کرتا ہے سوارِ دوشِ مصطفیٰ سے اس کی←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر ؒ۔پارہ “الم”

آج سے مکالمہ پر قرآن کریم کا ترجمہ ، تفسیر کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔جس میں آپ ہر صبح ان شا اللہ قرآن پاک کی دو یا چند آیات کا ترجمہ اور تفسیر(تفسیر ابنِ کثیر “علامہ عماد الدین ابنِ←  مزید پڑھیے

بہاولپور کے دو خوبصورت انسانوں کی خودکشی کی کہانی۔اجمل شبیر

 “ہمیں اس بات پر مُکالمہ کرنے کی ضرورت ہے کہ کیا سماج کو یہ حق ہے کہ وہ دو انسانوں کو مرضی کا فیصلہ کرنے سے روکے؟ مگر ہمیں اس پر بھی مُکالمہ کرنا ہے کہ کیا دو انسانوں کو←  مزید پڑھیے

ہندوستان کی براہمنیت۔محمد شمشاد

آج ہر ذی شعور آدمی کے ذہن میں ایک سوال بار بار گردش کرتا ہے کہ آخر براہمنیت ہے کس جانور کا نام جس نے  پورے بھارت کو اپنے نرغے میں لے رکھا ہے اور اس ملک میں اب تک←  مزید پڑھیے

ریکس ٹیلرسن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پرچھائیاں۔ظفر الاسلام سیفی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انسانی مضحکہ ہی نہیں اعصابی معمہ بھی ہیں،نفسیاتی نشیب وفراز کے باوصف یہ موصوف اخلاق وکردار سے شناسائی رکھتے ہیں نہ وہ اپنے ایسے کسی تعارف پر خوش ہوتے ہیں، وہ کیا ہیں ایک معمہ←  مزید پڑھیے

دولما باہچے مسجد اور عائشہ کے آنسو۔علی اختر

سورج غروب ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا۔ میں اور علی بخش دولما باہچے کی تاریخی مسجد کے داخلی دروازہ پر موجود تھے۔آج کسی کام کے سلسلے میں ہمیں استنبول کے علاقے بیشکتاش جانا تھا جہاں سے واپسی پر←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی ۔ ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط7

1946عیسوی۔ (جنوری تا مارچ) اس دوران میں استاذی تلوک چند محروم صاحب کی خدمت میں حاضرہونا میرا معمول سا بن گیا۔ راولپنڈی کا موسم سرما جنوری میں شدید تر ہو تا ہے اس لیے میں دو دو اُونی سویٹر منڈھ←  مزید پڑھیے

حیرت کدہ ۔سید ثمر احمد/قسط1

ہم دنیا کی معلوم تاریخ کے سب سے حیران کن دور میں جی رہے ہیں۔ آئے روز انسان کی کمندیں حیرانیوں سے پرے پڑ رہی ہیں۔ حقائق منکشف ہورہے ہیں اور ایمانِ بالغیب والے سچے ثابت ہورہے ہیں۔ وہ باتیں←  مزید پڑھیے

عورتوں کی ہم جنس پرستی اور اسلامی ادب۔راشد یوسفزئی/قسط1

”غیر شادی شدہ ہم جنس پرست کی زیادہ سے زیادہ سزا دس کوڑے ہیں“۔ امام ابن حزم الظاہری الاندلسیؒ بحوالہء ”نزہة الالباب فی ما لا یوجد فی الکتاب“ از امام التفاشیؒ! انگریزی ادب میں آسکر وائلڈ ایک ایسے مقام پر←  مزید پڑھیے

تصوف کی حقیقت۔سائرہ ممتاز/قسط 5

انیسویں صدی کے فقیر! ڈاکٹر تارا چند لکھتے ہیں کہ انیسویں صدی میں یہ فقیر آئے. سوا جانند، دولنداس، گلال، بھیکا، اور پالتو داس یہ سب کبیر کا مسلک رکھتے تھے. آگے چل کرڈاکٹر تارا چند لکھتے ہیں کہ :←  مزید پڑھیے

فتوی منڈی۔ولائیت حسین اعوان

منڈی مطلب مارکیٹ ہر محلے شہر ملک میں پائی جاتی ہے۔عالمی سطح پر دیکھیں تو جاپان ،چائنا،کوریا،ملائشیا، سنگاپور،یورپی ممالک،مشرق وسطی،امریکہ،افریقہ کسی ایک یا چند چیزوں کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔ الیکٹرونکس،گارمنٹس،تیل، خشک فروٹ سبزی ،پھل فروٹ،کسی نہ کسی ملک  کی←  مزید پڑھیے