مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 77 )

گونگے صحرا میں /ڈاکٹر ستیہ پال آنند

  گونگے صحرا میں کئی جنموں سے بھٹکا ہوا تھا ایک اسوار۔۔ جو اَب بچ کے نکل آیا ہے ڈھونڈتی پھرتی ہیں اس کو یہ دو روحیں کب سے ایک کہتی ہے ، مرے پچھلے جنم میں تم نے مجھ←  مزید پڑھیے

بادشاہ گر/مرزا شہباز حسنین

ماضی میں بادشاہ بنتے تھے اور بادشاہ گر بنائے جاتے تھے۔ آج کے دور میں بادشاہ گر بنتے ہیں اور وہ جسے چاہتے ہیں بادشاہ بناتے ہیں۔ ماضی کی تاریخ سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ بادشاہ اپنی اولاد میں←  مزید پڑھیے

نکاح میں تا خیر کے اسباب اور حل/فاطمہ بنت انتظام

نکاح اسلامی معاشرتی نظام کا ایک اہم رُکن ہے ۔جو زوجین کو حلال طریقے سے ازدواجی رشتے میں باہم منسلک کرتا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے اسے اپنی سنت قرار دیا اور اس پر عمل نہ کرنے والوں کی مذمت فرمائی←  مزید پڑھیے

سورج گرہن اور نمازکسوف/نیاز فاطمہ

زمین پر سورج گرہن اس وقت لگتا ہے جب چاند دورانِ گردش زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے، جس کی وجہ سے سورج کا مکمل یا کچھ حصّہ دکھائی دینا بند ہو جاتا ہے۔ اس صورت میں چاند←  مزید پڑھیے

بدتمیز لوگوں سے نمٹنے کا طریقہ/محمد ذیشان بٹ

زندگی زندہ دلی کا نام ہے مُردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں انسان ایک معاشرتی جانور ہے وہ تنہا نہیں رہ سکتا ۔ آج کی جدید ، ترقی یافتہ اور تیزرفتار معاشرے کی بات کریں تو ایک دن میں←  مزید پڑھیے

سوری؛ مسٹیک ہو گیا: کینیا پولیس

پاکستانی سینئر  صحافی کو اتوار کی رات نیروبی-مگادی ہائی وے پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جسے پولیس نے غلط شناخت قرار دیا۔ ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جب←  مزید پڑھیے

مقدمہ سرائیکستان/ذوالفقار علی زلفی

سرائیکی قوم پرست عبید خواجہ صاحب نے ازراہِ محبت اپنی ترجمہ کردہ کتاب “مقدمہ سرائیکستان” بھیجی ـ یہ معروف سرائیکی دانش ور ریاض ہاشمی کی کتاب “Brief for Bahawalpur province” کا اردو ترجمہ ہے ـ۔ ریاض ہاشمی نے بہاولپور اور←  مزید پڑھیے

کسی کو پیچھے نہ چھوڑیں/پروفیسر عامر زریں

عالمی یوم خوراک(World Food Day) یک بین الاقوامی دن ہے۔ یہ دن دُنیا بھر میں بھوک افلاس سے نمٹنے کے لئے عملی اقدامات کی آگاہی کا دن ہے۔ ہر سال یہ دن دنیا بھر میں 16 اکتوبر کو منایا جاتا←  مزید پڑھیے

یہ مکافاتِ عمل ہی تو ہے/پروفیسر رفعت مظہر

مکافاتِ عمل قانونِ فطرت ہے جس سے مفر ممکن نہیں۔ ہمیں یاد ہے کہ 28ء مئی 2017ء کو جب میاں نوازشریف کو ایک مفروضے کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا تو تحریکِ انصاف نے مٹھائیاں بانٹیں، خوشیاں منائیں اور←  مزید پڑھیے

عمران خان نااہل،اب کیا ہوگا؟/نجم ولی خان

کالم کے موضوع پر جانے سے پہلے فواد چوہدری صاحب کے آئیڈیاز کو داد دینے دیجئے۔ وہ یقینا جینئس ہیں اور راہ دکھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا شوق پورا کر لیں اور اپوزیشن←  مزید پڑھیے

سماج کہانی/قسط2- شاکر ظہیر

ٹیکسلا پہاڑوں کے درمیان گِھرا ہوا شہر ہے ۔ ان میں بلیک لائم سٹون جو تعمیراتی کام میں سب سے اعلی ٰ کوالٹی کا تصور کیا جاتا ہے ۔ خانپور روڈ پر تین چار کلومیٹر خانپور کی طرف جائیں تو←  مزید پڑھیے

سب و شتم ، اتہام کی نظمیں/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

1-اندر آنا منع ہے اپنے محل کے دروازے کے اوپر اس تختی کو لٹکا کر شاید تم یہ معمولی سی بات بھی بھول گئے ہو جھکّڑ، آندھی، طوفاں، بارش بھوکے ننگے لوگ، گداگر ڈاکو، چور ۔۔۔۔ آوارہ کُتے بالکل ناخواندہ←  مزید پڑھیے

ہندوستان کا بھگوڑا نیراؤ مودی اور ہمارے شریف زادے/روبینہ فیصل

14فروری 2018۔۔۔نیراؤ مودی مالی کرپشن کے سیکنڈل نے پورے ہندوستان میں تھرتھرلی مچا دی تھی۔ اس کی تفصیل میں جانے سے پہلے جانیے  نیراؤ مودی کون تھا۔ نیراؤ مودی، گجرات انڈیا کے ہیروں کے بیوپاری خاندان کا ایک چشم و←  مزید پڑھیے

روضہ رسول ص کے سامنے سے گزرتے سر شرم سے جھک جاتا ہے /سید مصعب غزنوی

کل مسجد ِنبوی کی لائبریری میں بیٹھا مطالعہ کررہا تھا، نیند کا غلبہ تھا کہ صفحہ پلٹتے ہی اچانک ایک حدیث سامنے آگئی، میں نے نیم خوابیدہ آنکھوں سے یہ حدیث پڑھی کہ ایک جھٹکا لگا میری آنکھیں مکمل کھل←  مزید پڑھیے

عمران خان اور نواز شریف کے کیسز یکساں نہیں ہیں/ڈاکٹر محمدمشتاق

جی ہاں، اچھی طرح نوٹ کرلیں کہ یہ یکساں کیسز نہیں ہیں۔ جو پٹواری یا نوخیز مولوی بغلیں بجا رہے ہیں اور کچھ نیوٹرلز دکھائی دینے کے شوقین تجزیہ نگار بھی ان کی ہاں   میں ہاں ملا رہے ہیں، ان←  مزید پڑھیے

پاکستان پاپولسٹ اور آمرانہ بننے جا رہا ہے/ قادر خان یوسف زئی

آپ نے اونٹ اور بدو کی کہانی تو سنی ہوگی۔ ایک شب، بدو اپنے خیمہ کے اندر سو رہا تھا کہ باہر سے کسی اونٹ نے اندر جھانکا اور نہایت لجاجت سے کہا کہ باہر سردی بڑی بلا کی ہے،←  مزید پڑھیے

قصور کس کا ؟/محمد جنید اسماعیل

مورخہ 21اکتوبر 2022 کو الیکشن کمیشن کا ایک بڑا فیصلہ آیا ہے جس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے موجودہ چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے ۔بلاشبہ یہ فیصلہ قابلِ←  مزید پڑھیے

اُمت کے خادم یا اُمت کے مجرم ؟/غزالی فاروق

جب ہم آج پاکستان کے جمہوری نظام کے پیدا کردہ حکمرانوں کو دیکھتے ہیں تو ہمیں حکمرانوں اور عوام  کے درمیان ایک مکمل  خلاءنظر آتا ہے۔یہ حقیقت پوری قوم کے سامنے واضح ہے کہ  پاکستانی حکمران تخت اسلام آباد  اور←  مزید پڑھیے

پاکستانی دیت/محمد وقاص رشید

دورِ جہالت میں معاشرے میں دو طبقات تھے ایک اہِلِ ثروت دوسرے انکے احساسِ برتری کے شر کا شکار اہلِ غربت۔ یعنی وہی اشرافیہ اور “حقیریہ” (یہ اصطلاح ابھی ابھی ذہن میں آئی)۔ اشرافیہ کے ہاتھوں حقیریہ کی جان مال←  مزید پڑھیے

موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترام کریں/ثاقب لقمان قریشی

میرا بچپن راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں گزرا ہے۔ ہمارے بچپن میں افغان جہاد چل رہا تھا۔ جس جوان لڑکے سے مستقبل کے بارے میں سوال کرتے تو جواب شہادت کا حصول ہوتا تھا۔ سینماؤں پر سلطان راہی کی←  مزید پڑھیے