مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 216 )

نانی اماں۔۔روبینہ فیصل

اس عنوان کو دیکھ کر نہ یوتھیے خوش ہوں اور نہ پٹواری غصے میں آئیں۔ یہ تحریر میری نانی اماں کے بارے میں ہے۔۔ سچی مچی والی! ویسے تو نانی اماں دل سے کبھی نکلی ہی نہیں تھیں مگرہوا یوں←  مزید پڑھیے

ریاست مدینہ اور ریاست پاکستان(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔حافظہ عائشہ احمد

امیر اور غریب میں حقیقی مساوات ریا ست مدینہ میں قرآن مجید اور قرآن و سنت کے قوا نین کا نفاذانسانیت کے لیے بہت بڑی رحمت تھی یہ مثالی ریاست قیامت تک انسانیت کے دکھوں کا مداوا کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

کیا بائیڈن ٹرمپ سے بہتر ہیں؟۔۔غزالی فاروق

امریکہ میں حالیہ  صدارتی انتخابات میں فتح پانے  والے ڈیموکریٹک پارٹی کے امید وار جوزف بائیڈن  (Joseph Biden)کی کامیابی پر پاکستان سمیت پوری  دنیا میں یہ بحث  جاری  ہے کہ آیا جو بائیڈن  موجودہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے  بہتر←  مزید پڑھیے

کیا سنگدلی اور منافقانہ رویہ ہی سیاست ہے ؟۔۔سید عارف مصطفیٰ

کل بروز ہفتہ جنوری  مئی کو انجمن اتحاد ہزارہ والے شام کو ‘ہزارہ کلچر ڈے’ منارہے ہیں اور اس ضمن میں ہم اور ہماری تنظیم شہری حقوق محاذ بھی وہاں مدعو تھے اور ہم کو اپنے ہزارہ وال بھائیوں کی←  مزید پڑھیے

سیکولرازم کے حق میں دلائل کی کمی نہیں۔۔اسد مفتی

ترکی کی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں یونیورسٹی کی طالبات پر دورانِ تعلیم سکارف پہننے پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت کے ترجمان نے اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سکوک،کالج اور یونیورسٹی میں طالبات میں مذہبی←  مزید پڑھیے

دیامر میں سیاحت کی صورتحال۔۔ثمر خان ثمر

پاکستانی سیاحت میں گلگت بلتستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ملکی سیاحت گلگت بلتستان کے بغیر ادھوری تصور کی جاتی ہے۔ گلگت بلتستان کو قدرت نے بےپناہ حسین اور دلفریب مناظر سے نوازا ہے۔ چاروں طرف ایستادہ دیو ہیکل  یہاڑ، مسحورکُن←  مزید پڑھیے

سکول فار آل کیچ کے نادار طلبا کے لئے امید کی ایک نئی کرن۔۔ظریف بلوچ

کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن تھا، شہر بند اور کاروباری سرگرمیاں ماند تھیں۔تعلیمی ادارے بھی بند اور زیادہ تر لوگ اپنی مصروفیات ترک کرکے اپنے اپنےگھروں میں بیٹھے ہوئے تھے کیونکہ کورونا نامی وبا ہزاروں گھروں کو اجاڑ چکی←  مزید پڑھیے

ہزارہ نسل کشی پر مکالمہ۔۔ذوالفقار علی زلفی

یہ مکالمہ نہیں دراصل مارکسی تجزیہ کار محمد عامر حسینی سے میری بات چیت ہے بلکہ یوں کہا جائے تو بہتر ہوگا  کہ میرے سوالات پر محمد عامر حسینی کے تفصیلی اور پُر مغز جوابات ہیں ـ ،مارکسسٹ و لینن←  مزید پڑھیے

اندھیروں میں روشنی کی نوید۔۔گوتم حیات

اس سال بھی دل دہلا دینے والی خبروں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ ہندوستان کے زیرِ تسلط کشمیر سے لے کر پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں تک انسانوں کو مسلک، قومیت اور زبان کی بنیاد پر بےدردی سے←  مزید پڑھیے

سفرنامہ پنجاب(قسط1)۔۔عارف خٹک

جب پورے پاکستان میں مکمل لاک ڈاؤن تھا۔ سڑکیں سنسان، بازاروں میں ہُو کا عالم تھا۔ حتی ٰ کراچی کی سنسان سڑکوں پر صبح کے وقت جاگنگ کرنے کے  جرم میں  گلشن اقبال پولیس نے پکڑ کر دفعہ 124 کے←  مزید پڑھیے

اسلام اور جدید یورپ ۔۔قیصر حسین

آج ہم بات کرتے ہیں کہ  اسلام نے کس طرح یورپ کو اتنا جدید کردیا ہے۔اس بات کو سمجھنے کے لیے  ہمیں اس وقت میں جانا ہوگا جس کو آج یورپ Dark Ages کہتا ہے، وہی وقت انسانی تاریخ  کا←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(7)۔۔نذر حافی

چناب فارمولے کا مسئلہ کشمیر سے گہرا تعلق ہے۔ بعض اسے ممکنہ حل سمجھتے ہیں جبکہ بعض اسے مکار بنئیے کی سازش قرار دیتے ہیں۔ اس فارمولے کے بارے میں ہم بتاتے چلیں کہ یہ فارمولا 1960ء میں سامنے آیا۔←  مزید پڑھیے

صحت اور ہمارے دانت۔۔بشریٰ نواز

صفائی کی بات آئے تو جسم کے ہر حصے کی صفائی بہت ضروری ہے جسم کے حصوں میں ہمارے دانت بھی باقی  اعضا ء جیسی ہی اہمیت کے حامل ہیں، دانت ہماری شخصیت کے آئینہ دار ہوتے ہیں ، دانت←  مزید پڑھیے

میڈم نوین :تاریک راہوں میں مزاحمت کی لوء۔۔گوتم حیات

یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں عاصمہ جہانگیر کا دھواں دار خطاب جاری تھا۔۔۔ وقفے وقفے سے عاصمہ جہانگیر کی کسی اہم بات پر میں ڈیسک بجا کر ان کی باتوں کی تائید کر رہا تھا۔ میں جب ڈیسک بجاتا تو بھرے←  مزید پڑھیے

گھسی پٹی محبت۔۔رابعہ احسن

معاشرے کی نچلی سوچ کے منہ پہ بڑا ہی کوئی ظریف تھپڑ ہے یہ ڈرامہ کہ اس میں اتنے مشکل اور جان کُن مسائل کو اتنے ہلکے پھلکے انداز میں دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اکثر تو ایسے←  مزید پڑھیے

ویلڈن راجہ یاسر سرفراز۔۔محمد علی عباس

قومیں تعلیم سے بنتی ہیں اور یہ بات ایک تعلیم يافتہ شخص ہی جانتا ہے۔26 دسمبر 2020 اس حوالے سے چکوال کی تاریخ میں ایک اہم ترین دن تھا ،جب وزیر اعظم  پاکستان عمران خان نے صوبائی وزیر براۓ اعلیٰ←  مزید پڑھیے

تتلیوں کے پنکھ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

میرے ساتھ ہمیشہ عجیب ہوتا ہے ۔ کچھ بتانا ہوتا ہے،مگر کچھ پوچھ بیٹھتی ہوں ،اور مرزا ہے کہ اپنی قسم کا واحد۔ ۔سیدھے سبھاؤ کو الجھانے کا ماہر ۔کنول، پھول اور تتلیوں کے پنکھ پڑھتے ہوئے یونہی پوچھ بیٹھی←  مزید پڑھیے

ران دو بجے کھلے گی -کراچی(قسط6)۔۔۔محمد مشتاق خان

آج کراچی کی کچھ مزید باتیں ان لوگوں کے لئے ،جو کراچی میں رہتے ہوئے بھی ان باتوں کو نہیں جانتے۔ کراچی کے لوگ بریانی اور نہاری بہت   کھاتے ہیں اور ولائتی مرغی یا بچھیا کے گوشت کو مرغوب←  مزید پڑھیے

پیہم ۔۔ مختار پارس

آخر کسی نے تو پوچھا تو سہی کہ سفر راستے میں ہی کیوں چھوڑ دیا۔ گئے دنوں کی مسافتوں کو شمار کرتے رہنا چاہیے۔۔ جو سفر آئندہ قدم بوسی کا ارادہ رکھتے ہوں، انہیں بھی زمین سے اٹھا کر گلے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں جہاز سازی کی تاریخ کا جائزہ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب زمانہ قدیم سے ہی بہت سارے پیشوں اور دستکاریوں کے لیے مشہور ہے، یہاں کے کشتی بنانے والے پیشے سے جڑے لوگوں کو مقامی زبان میں “قلاف” یا “جلاف” کے نام سے جانا جاتا ہے، جس کا مطلب←  مزید پڑھیے