مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 217 )

نہلے پہ دہلا۔۔عارف خٹک

“میرے پیسوں کے  لالچ میں شادی کی ہے تم نے میرے ساتھ، جھوٹے ہو فراڈ دھوکے باز ہو”۔ وہ ہذیان بکتی جارہی تھی۔ “تیرے جیسے بے غیرت اور گھٹیا انسان اس سے زیادہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں، جو←  مزید پڑھیے

پردیس کا ایک سال کم ہو گیا۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

سال کے اختتام اور نئے سال کے آغاز کو کچھ لوگ پُرجوش طریقے سے مناتے ہیں اور کچھ پُر حسرت انداز میں کہ زندگی کا ایک اور سال کم ہو گیا۔۔ میں اسے ایک مختلف انداز سے دیکھتا ہوں۔ میں←  مزید پڑھیے

نیا سال، نیا روپ: مکالمہ ایپس۔۔۔احمد رضوان

دوستو مکالمہ اب چار سال سے زائد ہو چکا  کہ اپنے قارئین کو ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کر رہا ہے۔ ہم وقتاً فوقتاٍ اسے بہتر بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ مکالمہ نے نئے لکھاری متعارف کروائے، اچھوتے اور←  مزید پڑھیے

ڈارک ائیر(Dark Year)۔۔۔عذرا بتول

سال 2020 شروع ہوا تو باقی تمام  برسوں  کی طرح اسے بھی خوش آمدید کہا گیا، اس کے اچھا گزرنے کی دعائیں اور نیک تمنائیں کی گئیں ۔ پر ہمارے لوگ یہ نہیں جانتے تھے کہ زمین پر یہ سال←  مزید پڑھیے

علما کی حکومت مخالف تحریک آتش فشاں بننے کو۔۔انعام الحق

جہاں گئے تاریخ رقم کرآئے ،کے مصداق بننے والی عمران حکومت عجیب تر حکومت ثابت ہورہی ہے ،جس کو چلانے والے عقل و دانش اور   فہم وفراست سے کوسوں دور ہیں ۔پاکستان کی سیاسی جماعتیں عمران حکومت کے خلاف←  مزید پڑھیے

جوزف بروڈسکی: روسی نژاد نوبیل انعام یافتہ امریکی شاعر اور مضمون نگار۔۔۔احمد سہیل

ان کا اصل نام آؤسیف ایلیکزینڈرووچ بروڈسکی تھا (آمد۔24 مئی 1940 – رخصت ۔28 جنوری 1996)ایک روسی نژاد امریکی شاعر اور مضمون نگار تھے۔ جوزف بروڈسکی{Joseph Brodsky} لینین گراڈ کے ایک روسی یہودی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا←  مزید پڑھیے

اردو ادب کا شمس۔شمس الرحمن فاروقی۔۔ڈاکٹر فریدہ تبسم

ادبی تخلیقات و خدمات ایک جائزہ جاوید اختر کا شعر ہے۔۔ درس دے کر ہمیں اجالے کا خود اندھیرے کے گھر گیا سورج اردو کی وہ شخصیت جو کمیاب و نایاب ہوتے ہیں کئی صدیوں کے بعد پیدا ہوتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

فن پر آپ کا لیکچر بھاڑ میں جائے، میرے لوگ مر رہے ہیں۔۔نور ہندی/ترجمہ : اشرف لون

نو آبادکار پھولوں کے بارے میں لکھ رہے ہیں، میں آپ سے کہتی ہوں کہ گل داؤدی بننے سے کچھ سکینڈ پہلے بچے اسرائیلی ٹینکوں پر پتھر پھینک رہے ہیں، میں ان شاعروں کی طرح بننا چاہتی ہوں جو چاند←  مزید پڑھیے

جامعات یا علم کے قبرستان؟۔۔۔گلفام ریاض ہاشمی

I will talk about it later۔ یا اس بات پہ اگلی کلا س میں بات کریں گے۔(جو کبھی نہیں آتی) یہ اور اس طرح کے دیگر کئی جملے مختلف جامعات میں زیرتعلیم احباب کی سماعتوں سے کبھی کبھی ٹکراتے ہوں←  مزید پڑھیے

آپ بھی یہ کام کریں۔۔اعظم سلفی مغل

ایک دفعہ دو عالم کے محبوب پیغمبر ﷺ  گلستان پیغمبر کے جھرمٹ میں تشریف فرما کچھ مشاورتی عمل کے لیے منتظر تھے۔ اسی دوران رحمت اللعالمین ﷺ  عرض گزار ہوئے کہ اب آنے والا شخص جنتی ہے ،پاس بیٹھے میرے←  مزید پڑھیے

ایڈمن کے چونچلے اور ہم۔۔عارف خٹک

لوگ تین ہزار ممبران کے  گروپس کے ایڈمن ہوکر زمین پر پیر نہیں رکھتے۔ ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی آکر وال پر لکھ دیتا ہے۔ “للہ ایڈمن صاحب ہماری  پوسٹ پر نہیں آتے ،شاید ناراض ہیں”۔ کوئی خاتون ترنگ←  مزید پڑھیے

مسجد اقصی کا دروازہ “باب الرحمہ”۔۔منصور ندیم

باب الرحمہ بیت المقدس کے مسجد اقصی کے 15 دروازوں میں سے ایک تاریخی دروازہ ہے جو مرکزی ہال سے بیرونی صحنوں کی طرف کھلتا ہے۔ یہ دروازہ اسرائیلی افواج نے اسے 2003 میں بند کردیا تھا جسے 17 برس←  مزید پڑھیے

براسطہ جہادِ کشمیر سب سے پہلے ہم(حصّہ اوّل)۔۔عاطف ملک

“آئیے مل کر پڑھتے ہیں درودِ پاک، اللھم صلی اللہ”، اُس کے سامنے بیٹھے شخص نے کہا۔ وہ ہنس پڑا۔ اس کے ذہن میں سوچ آئی کہ یہ سامنے بیٹھا شخص مجھے کتنا بڑا بیوقوف سمجھتا ہے۔ وہ ہنس پڑا←  مزید پڑھیے

تعلیم بچاؤ تحریک۔۔آغرؔ ندیم سحر

17دسمبر لاہور میں پنجاب بھر سے پرائیویٹ سیکٹر کے اساتذہ کرام اور ادارہ مالکان احتجاج کے لیے اکٹھے ہوئے۔مطالبہ بالکل واضح تھا کہ جب شادی ہالزمیں تین سو لوگ ایک ساتھ کھا نا کھا سکتے ہیں‘جب تمام مارکیٹیں اور شاپنگ←  مزید پڑھیے

کعبہ میں تیر کر طواف کرنے والے۔۔منصور ندیم

خانہ کعبہ بنی نوع انساں کی تاریخ میں ہمیشہ مسلمانوں کا مرکز و محور اور دل صد پارہ رہا ہے۔ جب جب خانہ کعبہ قدرتی آفات سے دوچار ہوا تب تب مسلمانوں نے خانہ کعبہ سے اپنی عقیدت اور اس←  مزید پڑھیے

عرب اسرائیل تعلقات کی خفیہ اور طویل داستان ۔۔جوزف مسعد

پچھلے کچھ عرصے کے دوران اسرائیلی حکام بشمول خلیجی ریاستوں، مراکش اور سوڈان کے دیگر عرب ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات کی استواری کے لیے کوششیں کرتے نظر آئے ہیں۔ یہ وہ ریاستیں ہیں کہ انہیں بھی اب یہ محسوس←  مزید پڑھیے

تعلیم (19)۔۔وہاراامباکر

آپ نے ایک روایتی کمرہ جماعت میں استاد کا لیکچر سنا ہو گا۔ یہ دماغ کو تبدیل کرنے کا بہت موثر طریقہ نہیں۔ وجہ کیا ہے؟ طلبا کی شرکت یکطرفہ کمیونیکیشن سے نہیں ہوتی۔ اور شرکت کے بغیر پلاسٹسٹی کا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بیانیوں کی جنگ۔۔ایمل خٹک

ملک میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تحریک کی کامیابی یا ناکامی کے حوالے سے کافی بحث اور مباحثے ہورہے ہیں ۔ بلاشبہ پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک نے ملکی سیاست میں کافی گہماگہمی اور ہلچل پیدا کی ہے ۔←  مزید پڑھیے

بیمار معاشرے کے ڈاکٹر۔۔پروفیسر فتح محمد ملک

ہماری تہذیب میں ڈاکٹر کو مسیحا کہتے ہیں اور یہ ہماری تہذیب کا وہ رُخ ہے کہ جو عالمی تہذیب میں اور کہیں نظر نہیں آتا ۔لیکن افسوس صد افسوس کہ مسیحاؤں کو کہ جو ہمارے مریضوں کے لئے اللہ←  مزید پڑھیے

ہمارے بچے کسی کی نا اہلی کی قیمت کیوں ادا کریں؟۔۔رمشا تبسم

کہتے ہیں زخم کی تکلیف اور دکھ کی شدت کم کرنی ہو تو اسکا بار بار ذکر نہیں کرنا چاہیے۔مگر کیا کبھی دل پر لگے زخموں کو بھی بھلایا جا سکتا ہے؟کیا کبھی اپنے وجود سے جڑی زندگیوں کے ختم←  مزید پڑھیے