مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 102 )

ہمیں ڈوب مرنے چاہیے۔۔آغرؔ ندیم سحر

جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں نے جھنجوڑ کر رکھ دیا’دیکھتے ہی دیکھتے بستیاں کی بستیاں اُجڑ گئیں’ہنستے بستے گھر ویران ہو گئے’ایک گھر کے دس افراد تو دوسرے کے چار افراد’ایک نوجوان کی بیوی اور←  مزید پڑھیے

پیچھے نہ ہٹیں مارے جائیں گے۔۔جاوید چوہدری

یہ 31 مارچ 2022ء کی بات ہے، پرویز خٹک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کیا اور ان سے گلہ کیا “جنرل صاحب آپ نے ہمیں بالکل تنہا چھوڑ دیا” آرمی چیف پرویز خٹک کا بہت احترام←  مزید پڑھیے

آمرانہ پاپولزم اور اکثریتی جمہوریت ۔۔ قادر خان یوسف زئی

جمہوریت جسے بہت پہلے سیاسی بقائے باہمی کی بہترین شکل کے طور پر یا اس کے متبادل کے بغیر بھی نہیں دیکھا جاتا تھا، اب بہت سے تبصروں میں اس کے اختتام یا کم ازکم بقا کی آخری جد وجہد←  مزید پڑھیے

سوسائٹی اور سکینڈلز۔۔فرزانہ افضل

عام طور پر لوگوں کو یہ شکایت کرتے ہوئے پایا جاتا ہے، لائف بہت بزی ہو گئی ہے ، مشینی دور ہے، ایک دوسرے کے لئے وقت ہی نہیں، خود غرضی اور نفسانفسی عام ہو گئی ہے ، “صبح ہوتی←  مزید پڑھیے

بے عزتی خراب ہوتی ہے۔۔عارف خٹک

میں یو اے ای، یورپ، روس یا نارتھ امریکہ جاؤں تو فیس بک پر اعلان کرکے نہیں جاتا کیونکہ میں اپنے پرستاروں سے مل کر ان کو مایوس نہیں کرنا چاہتا لہذا جو بھرم سوشل میڈیا پر ہے وہ قائم←  مزید پڑھیے

یاسین ملک کو کچھ ہوا تو بھارتی حکومت ذمہ دار ہو گی، مشعال ملک کا خط

اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہو گی۔ یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیر اعظم نریندر←  مزید پڑھیے

خفیہ منظوری-ناول(Secret Sanction) باب اوّل،حصّہ اوّل-مترجم/جیسمین محمد

فورٹ براگ (کیلیفورنیا) کا شہر اگست کے مہینے میں انتہائی خوفناک ہو جاتا ہے، آپ اس کی ہوا میں موجود سلفر کی بدبو سونگھ سکتے ہیں حالانکہ حقیقت میں یہ سلفر نہیں ہے۔ یہ اٹھانوے فیصد نمی ہے، جس میں←  مزید پڑھیے

میرا شہر لاہور -یونس ادیب/تبصرہ-طاہر علی بندیشہ

ناصر کاظمی نے کہا تھا ؎شہرِ لاہور تیری رونقیں دائم آباد تیری گلیوں ی ہَوا کھینچ کے لائی مجھ کو  کسی اور کا جملہ ہے ؎دنیا دی گل ہور اے ، لاہور فیر وی لاہور اے یوں تو ہر مشہور←  مزید پڑھیے

روداد سفر /ولی اللہ کو کیسے پہچانیں ؟۔۔قسط 40/شاکر ظہیر

کوئٹہ سے کراچی پی آئی اے کی فلائٹ لی ۔ پتھروں کے کچھ سیمپلز مزید سٹڈی کےلیے ساتھ تھے جس کی وجہ سے ائیرپورٹ پر کسٹم والوں نے کچھ دیر روکا پھر خود ہی جانے دیا ۔ کراچی میں سردار←  مزید پڑھیے

بدن (76) ۔ مارٹن کا معدہ/وہاراامبار

بہت طویل عرصے تک معدے کے بارے میں ہمارا علم 1822 میں ہونے والے ایک بدقسمت حادثے کے مرہونِ منت تھا۔ اس سال کینیڈا کے ایک نوجوان ایلیکس سینٹ مارٹن ایک دوکان پر کھڑے تھے۔ ان کے ساتھ ایک شخص←  مزید پڑھیے

دو بڑی طاقتوں کی عالمی ذمہ داریاں۔۔زبیر بشیر

دنیا کو اس وقت بڑے چیلنجز درپیش ہیں۔ ان چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے دو بڑی عالمی طاقتوں کے طور پر چین اور امریکہ کی ذمہ داری بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ اسی تناظر میں 28 جولائی کی شام←  مزید پڑھیے

میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا ۔۔نصرت جاوید

ہمارے اقبالؔ نے ’’مرگ مفاجات‘‘ کو ’’جرم ضعیفی‘‘ کی سزا ٹھہرایا تھا۔ اس ضمن میں ان کے لکھے مصرعے کو میں نے ہمیشہ اسلامی سلطنتوں کے زوال تک ہی مختص تصور کیا۔گزشتہ چند دنوں سے مگر بہت شدت سے یہ←  مزید پڑھیے

شیریں مزاری سمیت پی ٹی آئی کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 64 کی شق (1)←  مزید پڑھیے

اور کراچی بہتا رہا۔۔شیخ خالد زاہد

دنیا جہان کی طرح پاکستان میں بھی مکانات اور رہنے کیلئے بنائی گئی رہائشگاہیں موسموں کی مناسبت سے بنائی جاتی ہیں ۔ وہ علاقے جہاں بارشیں یا برفباری ہوتی ہے وہاں مخصوص چھتوں والے مکان بنائے جاتے ہیں تاکہ پانی←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، اب تک 356 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب نےتباہی مچا دی۔ بارشوں سے 356 افراد جاں بحق ہوئے، سب سے زیادہ اموات بلوچستان میں ہوئیں، جہاں پر 106 لوگ زندگی کی بازی ہار گئے، سندھ میں 90، خیبرپختونخوا 69، پنجاب 76، گلگت←  مزید پڑھیے

جوڈیشل کمیشن کیجانب سے 5 ججز کی نامزدگی کثرت رائے سے مسترد

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کیلئے پانچ ججز کی نامزدگی اکثریتی رائے سے مسترد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں چار←  مزید پڑھیے

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں مزید کمی

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مزید کم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایس اینڈ پی نے مہنگائی اور روپے کی گرتی قدر کی وجہ سے پاکستان←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم اجلاس: مفاہمتی پالیسی ترک، پی ٹی آئی کے استعفے منظور کریں، مریم نواز کا مشورہ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈی ایم اجلاس میں مفاہمت کی پالیسی ترک کرنے اور پی ٹی آئی کے استعفے فوری منظور کرنے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر←  مزید پڑھیے

صدیوں پرانی تہذیب ہم پر قہقہہ زن ہے۔۔بنتِ شفیع

 مکلی کے قبرستان میں جہاں ہم لوگ کھڑے تھے،وہ کسی سابق دور کے حکمران کا مقبرہ تھا۔اس محل نما مقبرے کی عجیب شان تھی۔زمین کے سنگی سینے پر  جاہ وجلال،عظمت و جبروت،جاہ وحشمت کا کوئی  شاہکار تھا یا پھر صنائی ←  مزید پڑھیے

ڈپٹی اسپیکر کیخلاف پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرارداد منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کا انتخاب کل ہو گا جبکہ ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں نئے اسپیکر کے انتخاب کے لیے قرارداد منظور کی گئی۔ جس←  مزید پڑھیے