شادی، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

پانی میں ستی/سیّد محمد زاہد

اسے انگ انگ کو صاف کرنا تھا، رواں رواں  دھونا تھا۔ ہر بن مو سے پھوٹتے پگھلتی جوانی کے عرق کو بھی پونچھنا تھا۔ بدن پر موجود دو دہائیوں کی میل پانی سے دُھلنا ناممکن تھی۔ گرچہ بوڑھی ماں دور←  مزید پڑھیے

سولہ سنگھار اور آرسی مصحف/ابو جون رضا

یہ اس دور کا ذکر ہے جب برصغیر میں خواتین کے بناؤ سنگھار اور زیب و زینت کے لیے سولہ چیزوں کو لازمی مانا جاتا تھا اور ان تمام لوازمات کو ان کی تعداد کی مناسبت سے سولہ سنگھار کہا←  مزید پڑھیے

رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر/طیبہ ضیاء چیمہ

اب زمانہ بدل چکا ہے اب والدین بھی یہی چاہتے ہیں کہ ان کے بچے بچیاں خود ہی رشتے ڈھونڈ لائیں اور تلاش رشتہ کی سر دردی سے انہیں نجات دلا دیں۔ اب نہ والدین کو اولاد کی سوچ اور←  مزید پڑھیے

حساب/سیّد محسن علی

‘‘خیر سے اپنی آسیہ بھی شا دی کی عمر کو پہنچ رہی ہے، ہمیں اس کے جہیز کی تیاری ابھی سے شروع کرلینی چاہیے تاکہ جیسے ہی کو ئی مناسب رشتہ ملے اس کے ہا تھ پیلے کر دیں ’’←  مزید پڑھیے

آٹزم اور شادی/خطیب احمد

تحقیقات بتاتی ہیں کہ ACTL6B نامی جین کی میوٹیشن آٹزم، مرگی اور تقریباً تمام اقسام کی دانشورانہ پسماندگی Intellectual disability کی وجہ بنتی ہے۔ جنیٹک انجینئرنگ نے ابھی اتنی ترقی دنیا کے کسی کونے میں بھی نہیں کی کہ اس←  مزید پڑھیے

دو کہانیاں /قیوم خالد

(1)ٹوپی، کُرتا اور پاجامہ ”آم لے لو آم،میٹھے آم، ملغوبہ آم۔” یہ آوازسُنکرمنوج کُمار غُصّہ سے کھول گیا۔ کل رات ہی وہ نریش ورما کی تقریر سن  کر آیا تھا کہ ”یہ ایسے نہیں سُدھریں  گے، مسلمانوں کا ہر طریقہ←  مزید پڑھیے

دوسری شادی میں حائل مسائل اور ان کا حل/حافظ محمد زبیر

کل “بچے کی غلطی” سے “گاٹ میرییڈ” کا اسٹیٹس اپ لوڈ ہو گیا کہ جس سے دوسری شادی کے بارے ایک بار پھر بحث چھڑ گئی۔ ہمارے ہاں مذہبی طبقہ دوسری شادی کے لیے موٹیویٹ ضرور کرتا ہے لیکن اس←  مزید پڑھیے

پکڑ/جمیل آصف

فیس بُک پر ایک بہن نے اپنا مسئلہ بتایا کہ ۔۔ “میری عمر   33 سال ہو چکی ہے بڑی بہن 38 سال کی اور بھائی 40 سال کے ہو چکے ہیں۔ والدین شادیاں کرنے سے گریزاں ہیں۔ رشتے آتے تھے←  مزید پڑھیے

نکاح میں تا خیر کے اسباب اور حل/فاطمہ بنت انتظام

نکاح اسلامی معاشرتی نظام کا ایک اہم رُکن ہے ۔جو زوجین کو حلال طریقے سے ازدواجی رشتے میں باہم منسلک کرتا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے اسے اپنی سنت قرار دیا اور اس پر عمل نہ کرنے والوں کی مذمت فرمائی←  مزید پڑھیے

سماج کہانی/قسط1- شاکر ظہیر

ٹیکسلا ایک تاریخی شہر ہے، جہاں بدھا تہذیب کے بہت سے آثار موجود ہیں ،جیسے جولیاں یونیورسٹی ، دھرما راجیکا سٹوپا وغیرہ ۔ انہی تاریخی آثار کی وجہ سے اس شہر کو ورلڈ ہیریٹیج کہا جاتا ہے ۔ یہ شہر←  مزید پڑھیے

مطلقہ و بیوہ خواتین بھی انسان ہیں /خطیب احمد

گاڑی کا ایکسیڈینٹ ہوا تو  اسکی قیمت تو کافی زیادہ گر ہی جاتی مگر اسکے گاہکوں میں بھی نمایاں کمی ہوجاتی ہے۔ یہی اصول ایکسیڈینٹ شدہ انسانوں کے متعلق بھی نا  صرف دیکھا بلکہ میں نے  سہا بھی ہے۔ کہا←  مزید پڑھیے

کیا خصوصی لڑکیوں کو شادی کی ضرورت ہوتی ہے؟/ثاقب لقمان قریشی

وطن عزیز میں ہونے والی آخری مردم شماری میں معذور افراد کے سوا پاکستان میں رہنے والے ہر شہری کو شمار کیا گیا۔ حکومت کی اس بے حسی کے پیچھے ایک راز چھپا تھا وہ یہ کہ اگر معذور افراد←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہل بیت کا دوسرا معطر پھول)/حضرت سودہ بنت زمعہ رض (قسط2)۔۔محمد جمیل آصف

ذکر خیر امہات المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہما میں عبدالخالق توکلی اس خواب کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔ حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے پہلا خواب دیکھا “نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سودہ←  مزید پڑھیے

میں کون ہوں؟۔۔انعام رانا

یہ سوال دیگر نے دیگر اور مجھ سے ہی نہیں، خود بارہا میں نے خود اپنے آپ سے بھی پوچھا ہے۔ آپ جو  میری اس وال پہ آئے ہیں، خوش آمدید؛ شاید ہم مل کر ہی اس سوال کا جواب←  مزید پڑھیے

پھر سے(حصّہ اوّل)۔۔شاہین کمال

آج میں نے صبح تڑکے بچوں کو  سکول روانہ کرتے ہی دن کے کھانے کی تیاری شروع کر دی کہ مصمم ارادہ یہی تھا کہ دنوں سے ٹلتے افسانے کو پایہ تکمیل تک پہنچاؤں۔ آج آسانی یوں بھی تھی کہ←  مزید پڑھیے

بھارت: 24 سالہ لڑکی کا خود سے شادی کا فیصلہ

بھارت کی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ لڑکی نے خود سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشامہ بندو نامی لڑکی نے کہا ہے کہ ان کی شادی کا وینیو اور تاریخ←  مزید پڑھیے

فوٹو گرافر کیوں نہیں لائے؟دلہن کا شادی سے انکار

نئی دہلی: بھارت میں دلہن نے فوٹو گرافر ساتھ نہ لانے پر شادی سے ہی انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں شادی کی تقریب میں فوٹو گرافر نہ بلانے←  مزید پڑھیے

کم عمری کی شادی۔۔قادر خان یوسف زئی

کم عمری کی شادی کسی ایک ملک، قوم اور برادری کانہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، یہ صنفی عدم مساوات، غربت ، سماجی اصولوں اور عدم تحفظ کی وجہ سے مسائل کا شکارہے اور پوری دنیا میں اس کے تباہ کن نتائج مرتب ہوتے ہیں، بچپن کی شادیوں کے منفی اثرات کے خانگی اور معاشرتی مسائل کی ایک طویل فہرست ہے←  مزید پڑھیے

محبت اور بیاہ (3)۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

( اپنی تحقیقی کتاب ” محبت ۔۔۔ تصور اور حقیقت ” سے اقتباس ) مرد اور عورت نہ صرف افعال بدن کے حوالے سے مختلف ہیں بلکہ ان کے جذبات بھی مختلف ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

سیّد زادی کی کورٹ میرج،اور والدین کا مذہبی پروپیگنڈہ۔۔شاہد خیالوی

دعا نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ اس کی عمر اٹھارہ سال ہے ۔ گھر والے مرضی سے شادی کرنا چاہتے تھے، انکار پر تشدد کیا ۔ مزید کہا کہ اس نے مرضی سے کورٹ میرج کی ہے۔←  مزید پڑھیے