جنگ، - ٹیگ

ایران ، اسرائیل جنگ اور صدر ٹرمپ/ابولحسن نعیم

صدر ٹرمپ تو گلی کا غنڈہ ثابت ہوا ہے۔ ٹرمپ نے جس طرح کی زبان اس جنگ کے دوران مختلف بیانات میں استعمال کی، ڈپلومیسی کی دنیا میں شاید ایسی زبان ٹرمپ کے علاوہ کسی نے استعمال کی ہو۔ سفارتی ←  مزید پڑھیے

افواجِ پاکستان، ہمارا فخر، ہماری شان/فرحت عباس شاہ

یہ سرحدیں یونہی محفوظ نہیں، کوئی جاگتا ہے تب جا کے ہم سوتے ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج صرف ایک دفاعی لائن نہیں، یہ ہمارے فخر، عزم اور بقا کی ضمانت ہیں۔ ان کی یونیفارم کا رنگ صرف لباس نہیں،←  مزید پڑھیے

بھارت ناکام، ایک رات میں 38 ارب کا نقصان/سیّد بدر سعید

سوشل میڈیا پر بھارتی پراپیگنڈا تو ہم دیکھ ہی رہے ہیں لیکن 7 مئی 2025 کی رات بھارت کی جانب سے کیا گیا آپریشن سندور جنوبی ایشیا کی عسکری تاریخ میں انتہائی ناکام اور بے بنیاد کارروائی کے طور پر←  مزید پڑھیے

جنگ کیوں ضروری ہے ؟(1)-صہیب عالم

میں انڈین عوام کا اتنا ہی احترام کرتا ہوں جتنا پاکستانی عوام کا مجھے ان سے بھی ویسی ہی محبت اور ان کے لیے بھی خیر خواہی کے وہی جذبات ہیں جیسے پاکستانی عوام کے لیے ، انڈین کھلاڑیوں ،←  مزید پڑھیے

پاک و ہند جنگیں اور تنازعات/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

1947ء میں برصغیر کی تقسیم کے بعد جنم لینے والے دو خودمختار ریاستیں، بھارت اور پاکستان اپنے وجود کے پہلے دن سے ہی نہ صرف سیاسی بلکہ عسکری سطح پر بھی ایک دوسرے کے مدِمقابل آئے۔ تقسیم کے عمل میں←  مزید پڑھیے

انڈیا کا حملہ؛پاکستان کا جواب متنازع کشمیر تک محدود کیوں رہا؟-ثقلین امام

6 اور 7 مئی کی درمیانی شب جنوبی ایشیا نے ایٹمی طاقت ہمسایہ ممالک انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ تاریخ کا سب سے سنگین فوجی تصادم ہوا ہے۔ دونوں ممالک نے فضائی حملے کیے، ہر ایک نے اپنے اقدامات←  مزید پڑھیے

دماغ کی بتی روشن کریں/صنوبر ناظر

پہلگام واقعے کے بعد بھارت میں جس انداز سے جنگی بیانات کا سیلاب آیا اور پاکستان میں جس بے فکری و بے حسی کے ساتھ جنگ کی دھمکیوں کو سوشل میڈیا پر طنز، میمز اور جملے بازی کا نشانہ بنایا←  مزید پڑھیے

چائے حاضر ہے لیکن/سیّد بدر سعید

بھارت نے ایک بار پھر اپنے مخصوص فلمی انداز میں دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے نئی دلی میں بیٹھا کوئی سنجے لیلا بھنسالی، ہر ہفتے نیا اسکرپٹ لکھ کر سرکاری ترجمان کے ہاتھ میں تھما←  مزید پڑھیے

ماؤں کی محبت میں جنگجو ریاستی بیانئے بہہ گئے/ارشد بٹ

آج وارث شاہ، پنجاب کی دوماوں کی زبانوں میں بول اٹھا ہے۔ امرتا پریتم کےپنجاب میں نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم کی ماوں نے امن، محبت اور بھائی چارے کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ آج ایک بار پھر←  مزید پڑھیے

انتہا پسندوں کی جمہوریت/سید محمد زاہد

1835 میں امریکی صدر پر پہلا قاتلانہ حملہ ہوا اس کے بعد سے اب تک کے سولہ حملوں میں ملوث ملزمان کی زندگی پرلکھی جانے والی کتاب American Assassains: The darker side of politics. میں مصنف کلارک لکھتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

اُمت مرحوم کی مشکلات/حامد عتیق سرور

امت مرحوم کی اصطلاح، اقبال نے شکوہ میں ایجاد کی تھی ۔ اس کے معانی “رحمت کی گئی ” اور “فوت شدہ” دونوں ہی مستعمل ہیں ہر چند کہ دوسرا مطلب اب زیادہ قرین قیاس معلوم پڑتا ہے ۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

نئی حکومت کا مستقبل(1)-ٹیپو بغلانی

یہ جدید دور ہے، یہ نیا زمانہ ہے،نیا زمانہ پیسے پر کھڑا ہے، دولت ہی اصلی طاقت اور عزت ہے۔ریاست اس وقت کنگال اور بے روزگار ہے،بے روزگار تو شروع سے تھی لیکن پہلے کنگال نہیں تھی،بے روزگاری اور کنگالی←  مزید پڑھیے

فلسطین؛ الجھی ہوئی ڈور/دانش علی خان

تاریخ کے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ انسان آج کی دنیا کے نظریاتی اور ابلاغی عدسے سے پرانے واقعات کا تجزیہ کرتا ہے جیسا کہ دیکھنے میں آیا کہ حماس کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ←  مزید پڑھیے

فلسطین جنگ اور سرمایہ دارانہ نظام/منصور ندیم

رومن ایمپائر کے دور میں بادشاہوں اور ان کی ایلیٹ کلاس کا پسندیدہ مشغلہ وہ کھیل تھے، جس میں دو ماہر شمشیر زن جنگجو مزاج افراد اپنی زندگی کی بقاء کے لیے لڑتے اور بے رحمی سے ایک دوسرے کا←  مزید پڑھیے

فلسطینی کیوں لڑتے ہیں؟-ڈاکٹر اختر علی سیّد

فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان تشدد کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوئے کچھ دن گزر چکے ہیں۔ تشدد کے یہ سلسلے فلسطینیوں، اسرائیلیوں اور اس تنازعے کو دیکھنے والوں کے لیے نئے نہیں ہیں۔ حسبِ  سابق بے پناہ←  مزید پڑھیے

گرد آلود لہو لہو چہرے/شیخ خالد زاہد

کمرے میں مدھم روشنی تھی سب اپنے آرام دہ بستروں میں خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے تھے ، اچانک سے میری آنکھ کھل گئی اور سیدھی اپنے بچوں کے چہرے کی طرف گئی جہاں مجھے گرد میں اَٹے ،خون←  مزید پڑھیے

جھنگ میں ایک ڈاکٹر کا ناحق قتل/ڈاکٹر محمد شافع صابر

واقعہ سن لیجیے، ماتم پھر اکھٹے کریں گے۔ ضلع جھنگ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ایک ڈاکٹر صاحب نوکری کرتے تھے۔ ڈاکٹر صاحب شادی شدہ تھے ۔ایک پولیس والا، جسکی بیوی اسی ہسپتال میں سائیکالوجسٹ (ڈاکٹر نہیں ) تھی۔ پولیس←  مزید پڑھیے

آئین،قانون اور سول بالا دستی کی جنگ لڑنے والوں کو سلام/ڈاکٹر ابرار ماجد

اگر موجودہ حکومت واقعی آئین و قانون اور سول بالادستی پر یقین رکھتی ہے تو پھر کچھ اقدام اس دعوے کے ثبوت میں بھی اٹھائے جانے چاہیے۔ جن لوگوں نے ظلم و جبر کے ماحول میں اپنے ذاتی مفادات کو←  مزید پڑھیے

سوڈان کی خانہ جنگی/فرزانہ افضل

سوڈان میں گزشتہ دو ہفتے سے زیادہ یعنی 15 اپریل 2023 سے لڑائی جاری ہے۔ دو جرنیلوں کے درمیان کا یہ ذاتی پاور پلے ان تمام نشانیوں کو ظاہر کرتا ہے کہ سوڈان ایک بڑی خانہ جنگی کی طرف داخل←  مزید پڑھیے

‏سوڈان میں خانہ جنگی کی حالیہ صورتحال/محمد احسن سمیع

ہفتہ 15 اپریل 2023 کے دن سحری کے بعد ہم نماز فجر اور تلاوت سے فارغ ہو کر کچھ دیر سونے کے لیے لیٹے ہی تھے کہ اچانک شدید قسم  کی فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سے آنکھ کھل گئی۔←  مزید پڑھیے