جنگ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

امریکہ خود بھی تماشے کا حصہ بن چکا ہے۔۔اسد مفتی

سنتھیا رچی کے ملک امریکہ کا بجٹ خسارہ لگ بھگ سترہ کھرب ڈالر ہوگیا ہے۔صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے جانے والے بجٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراق اور افغانستان کی جنگوں کے باعث امریکہ کا←  مزید پڑھیے

وائرس سے جنگ ، ڈرسڈن والوں سے سیکھ لیں۔۔عبدالرحمٰن عمر

یہ نازی جرمنی کا مشرقی شہر ڈرسڈن (DRESDEN) ہے۔ دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک۔ اسے دریائے الب(Elbe) کے کنارے آباد دوسرا فلورنس بھی کہا جاتا ہے۔خوبصورت تاریخی عمارات، تھیٹر، عجائب گھر، سیرگاہیں، درسگاہیں، لکڑی سے بنے خوبصورت←  مزید پڑھیے

پاک انڈیا نیوکلیئر وار کی صورت میں کیا ہو سکتا ہے ۔۔ڈاکٹر عبدالواجدخان

‌جنوبی ایشیا کی موجودہ خطرناک جیو سٹرٹیجک صورت حال میں جبکہ چین اور انڈیا کی افواج کے مابین لداخ سیکٹر میں کئی جھڑپیں ہوچکی ہیں۔ اس وقت دونوں ممالک کی فوجیں ایک دوسرے کے آ منے سامنے کھڑی ہیں اور←  مزید پڑھیے

بے ربط خیالات اور یوم تکبیر مبارک۔۔ بلال شوکت آزاد

بہت معذرت کے ساتھ جو تکبیر دشمن کے گھر میں ہمارے منہ سے نہ نکلے اس کا دن منانا ایسے ہی ہے جیسے کوئی بندہ منگنی شدہ ہو, خود لندن میں ہو اور منگیتر پاکستان میں اور وہ اچانک اعلان←  مزید پڑھیے

جہانگیڑ بدڑ بھولا تھا۔۔سہیل وڑائچ

یادش بخیڑ! مڑحوم جہانگیڑ بدڑ کے قریبی دوست اسے بادشاہ جی کہتے تھے، بدڑ زمانہ طالبعلمی سے سیاست میں آ گئے تھے اسلئے سیاست کے دائو پیچ کو خوب سمجھ گئے تھے۔ جوانی میں کوڑے کھا لئے، جیلیں بھگت لیں←  مزید پڑھیے

نہ آر نہ پار نہ بیچ منجدھار؟۔۔حسن نثار

آج کا عنوان ہی زندگی کی سب سے بڑی اذیت ہے اور امتحان بھی۔ انسان نہ ڈوبتا ہو نہ تیرتا ہو، نہ جیتا ہو نہ مرتا ہو، نہ فارغ ہو نہ کچھ کرتا ہو، نہ مایوس ہو نہ کوئی امید←  مزید پڑھیے

بغاوت کے تمغے۔۔حامد میر

اُس دن اسلام آباد کا موسم بہت سرد تھا۔ صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ یہ موسم دل میں ایسی خواہشیں پیدا کر رہا تھا جو میرے لیے عیاشی کے زمرے میں آتی ہیں۔ اُس دن میں ایک پرانے ساتھی←  مزید پڑھیے

میرا دماغ، میری مرضی۔۔یاسر پیرزادہ

ہمارے دماغ کے دو حصے ہیں، ایک خودکار اور دوسرا سوچنے سمجھنے والا، یہ حصے دو مختلف طریقوں سے کام کرتے ہیں، دماغ کا خودکار نظام الہامی انداز میں چلتا ہے، یعنی جونہی آپ کو کوئی معاملہ پیش آتا ہے،←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:تکیہ سلیمانیہ۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط36

تکیہ، سلیمانیہ بھی دمشق کی خاص الخاص چیزوں میں سے ایک ہے۔ ایک تو عثمانی خلیفہ کی بنوائی ہوئی۔ رنگ ڈھنگ کا تڑکا بھی اُن کے انداز کا لگا ہوا۔نہر برادہBarada کے کنارے نے خوبصورتی اور محل وقوع کو اور←  مزید پڑھیے

فواد حسن فواد کی نظم۔۔حامد میر

اگر آپ کو ڈیڑھ ہفتے یا ڈیڑھ مہینے کے لئے جیل میں ڈال دیا جائے، آپ پر دو تین مقدمے قائم کرکے میڈیا کو بتایا جائے کہ آپ جیل میں روتے ہیں، گڑگڑاتے ہیں اور معافیاں مانگتے ہیں اور بہت←  مزید پڑھیے

ع کاعروج۔۔سہیل وڑائچ

حُسنِ اتفاق سمجھیں یا ابجد کا حساب جاننے والے کی منصوبہ بندی، پاکستان اِس وقت حرفِ ابجد ’’ع‘‘ کے دورِ عروج سے گزر رہا ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نام میں موجود حرف ع کا سایہ پورے پاکستان پر←  مزید پڑھیے

ہمیں ایسی’’جنت‘‘ نہیں چاہیے۔۔یاسر پیرزادہ

آج سے تقریباً تین سو سال پہلے نظام الملک آصف جاہ نے حیدرآباد ریاست کی بنیاد رکھی اور دکن کے حکمران بنے، ہر بادشاہ کی طرح اُنہوں نے بھی اپنا قانون بنایا اور ریاست کی فوج کھڑی کی، دکن کے←  مزید پڑھیے

’’دیسی میمیں‘‘، ’’کالے بھورے صاحب‘‘ اور کرپشن ۔۔حسن نثار

ان ذہنی معذوروں کے دماغ ہی داغدار نہیں، روحیں بھی کوڑھ زدہ ہیں جو کرپشن کو صرف اور صرف بیان بازی اور تقریر بازی (RHETORIC) قرار دیتے ہوئے غیر شعوری و غیر ارادی طور پر کرپشن جیسی لعنت پر پردے←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:ال صلاحیہ،جبل قاسیون اور یادگار۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط35

محی الدین ابن العربی کا جبہ پہنے میں ماؤنٹ قاسم کی چوٹی سے نیچے اترتا ہوں شہر کے بچوں کے لیے آڑو،انار اور سیب کا حلوہ لیے اور عورتوں کے لیے فیروزے کے ہار اور محبت بھری نظمیں لیے میں←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش ۔ جنگ (قسط 7) ۔۔وہارا امباکر

مشرقی پاکستان میں 1970 میں اپوزیشن کی طاقتور تحریک ابھری۔ 1971 کی خانہ جنگی میں کئی پیراملٹری گروپ ایک دوسرے سے بھی لڑتے رہے اور دہشتگردی میں بھی ملوث رہے۔ اس میں دیہی علاقوں سے ماوٴاسٹ گروپ بھی تھے۔ ان←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:شام کی خانہ جنگی شاعری کے نئے رنگ وآہنگ کے آئینے میں۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط31

”شاعری شام میں ہمیشہ سے بڑی اہم رہی ہے۔“ غدا العطرش جو ایک اچھی شاعرہ،کہانی کار اور ساتھ ہی مترجم بھی ہے۔ کہتی ہے۔ دراصل وقت اور حالات نے اِس کی نوعیت اور ہیت تبدیل کر دی ہے۔ وہ سکولوں←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:بصریٰ۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط30

عباس کا شکریہ کہ اُ س نے مزریبMzcireeb جھیل دکھائی۔ شہر سے کوئی دس بارہ میل پر بڑا خوبصورت تفریحی مقام تھا۔ بڑی رونق تھی یہاں خاندان کے خاندان پکنک منانے آئے ہوئے تھے۔ ریسٹورنٹ بھی تھا۔ کچھ کھانے کو←  مزید پڑھیے

بیجنگ سے دو شکایتیں ۔۔یاسر پیرزادہ

بیجنگ سے دو شکایتیں تھیں، ایک سردی جعلی ہے اور دوسرے کافی پینے کا سلیقہ نہیں۔ سردی کا گلہ تو بیجنگ نے ایسے دور کیا ہے کہ چودہ طبق روشن ہو گئے ہیں۔ چنگ شا سے جب جہاز بیجنگ میں←  مزید پڑھیے

پہلے پولا کرو، پھر کھاؤ۔۔۔سہیل وڑائچ

برصغیر کی سیاست اور طعام کا گہرا تعلق ہے، سیاست ہو یا طعام‘ دونوں کے اپنے آداب و انداز اور روایات ہیں۔ سیاست کرنے والے مذہبی علماء جہاں سیاسی گُر لڑا کر مزہ لیتے ہیں، وہیں وہ کھانے بھی مزے←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ کے بڑھتے امکانات۔۔نصرت جاوید

مارے کئی تجزیہ نگار جن کے علم وتجربہ کا میں دل سے احترام کرتا ہوںنجی محفلوں میں بار ہا مجھے یہ سمجھاتے رہتے ہیں کہ مئی 1998کے ایٹمی تجربات کے بعد پاک،بھارت جنگ ناممکن ہوچکی ہے۔میں نے اپنی کم علمی←  مزید پڑھیے