الیکشن - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

25 جولائی کو انتخابات ہونے دیں۔۔۔۔ثاقب اکبر

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم، ان کی بیٹی اور داماد کو سزا سنائے جانے کے بعد جو خطرہ پیدا ہوگیا تھا کہ پاکستان میں عوام اس کے خلاف احتجاج کریں گے، وہ تو ٹل گیا اور اس کے ٹلنے←  مزید پڑھیے

الیکشن 2018۔۔۔۔ نجم الثاقب

سیاست اب موروثیت اور نظریہ ضرورت کی مرہون منت ہے۔ جمہوریت کی اصل روُح اور مقصد ” عوام کی حکومت، عوام کے ذریعے اور عوام کے لئے ”ہے۔ یہ ایک ایسا حقیقی و شفاف پروسس ہوتا ہے جس میں عوام←  مزید پڑھیے

اوکاڑہ کی سیاسی صورتحال۔۔۔۔۔محمد عتیق اسلم رانا

این ۔اے 141 اوکاڑہ 1 یہ حلقہ دریائے راوی کے ساتھ ہوتا ہوا رینالہ خورد شہر اور گردونواح کے علاقوں پر مشتمل ہے۔اس حلقہ میں ووٹوں کی تعداد 452061 ہے۔جب کہ یہ حلقہ دو صوبائی سیٹوں پر مشتمل ہے ۔پی←  مزید پڑھیے

سیاسی بساط پرسیاسی جمعہ اورنوازشریف کے لئے فیصلہ کن صورتحال۔۔۔ اجمل شبیر

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کے فیصلے کے بعد ملکی سیاست میں بظاہرتیزی دکھائی دے رہی ہے۔اب سوال یہ ہے کہ جمعہ کے دن نوازشریف اور مریم نواز وطن واپس آجاتے ہیں اور گرفتاری دے دیتے ہیں تو اس کے بعد←  مزید پڑھیے

الیکشن کے بعد جمہوریت کا جنازہ۔۔۔۔نذر حافی

الیکشن کسے کہتے ہیں!؟ کیا یہ الیکشن ہے کہ آپ تمام ملک دشمن کالعدم تنظیموں کے لوگوں کو سیاست میں داخل کریں!؟ کیا یہ الیکشن ہے کہ ظالموں کے خلاف عدالتی کارروائی کے بجائے انہیں اسمبلیوں میں بھیجا جائے!؟ کیا←  مزید پڑھیے

ریاست کی قوت نافذہ کس کے ہاتھ میں ہے؟۔۔۔تنویر افضال/قسط1

فیصلہ آگیا اور اس کےصاف و شفاف ہونے کے بارے میں اس سے زیادہ کیا کہا جائے کہ  دوست و دشمن سبھی کو پہلے ہی سے اندازہ تھا کہ کیسا فیصلہ ہوگا۔ اس کے قانونی پہلوؤں کے بارے میں بھی←  مزید پڑھیے

میاں صاحب!بھٹو بننا آسان نہیں۔۔۔۔کاشف بلوچ

اس کے اندر ایک قبیح بدبو دار چھپا ہوا تھا۔یہ تو بھلا ہو ضیا کا کہ اس نے ساری بدنامی اپنے سر لے لی ورنہ بھٹو سے وہ تمام سیاہ کاریاں مرتکب ہونے والی تھیں جو ضیا نے اپنے گیارہ←  مزید پڑھیے

کیا کرپشن ثابت نہیں ہوسکی؟۔۔۔محمد مشتاق

ماتحت عدالتوں کے فیصلوں پر میں عموماً تبصرے سے گریز کرتا ہوں کیونکہ ایسے فیصلوں کے بعد اپیل در اپیل اور نظرثانی کا مرحلہ ابھی باقی ہوتا ہے۔ تاہم بعض اوقات مجبوراً ایک آدھ نکتے کی وضاحت کےلیے چند سطور←  مزید پڑھیے

امیدواران الیکشن ۔۔۔سخاوت حسین

ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر نے دیہاتی کو چھیڑتے ہوئے کہا۔ بتاو عقل بڑی ہے یا بھینس۔ دیہاتی نے مسکراتے ہوئے کہا۔ بڑے چھوٹے کو چھوڑو مگر تمھارے سوال کے بعد تمھیں بتاوں کہ تمھاری ڈگریاں بھینس کی عقل سے←  مزید پڑھیے

مجھے لیڈر چاہیے۔۔۔۔عارف خٹک

میں ایک غریب علاقے سے تعلق رکھتا ہوں۔ جہاں کی مائیں اپنے بچوں کو روتا بلکتا چھوڑ کر میلوں دُور پانی کی تلاش میں نکل جاتی ہیں۔ سر پر پانی سے بھرے دو دو مٹکے رکھ کر گھنٹوں بعد واپس←  مزید پڑھیے

اتفاق سے ۔۔۔معاذ بن محمود

پیارے دوستوں، آج ہم آپ کو ایک اتفاقیہ کہانی سنائیں گے۔ اس کہانی کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں وقوع پذیر ہونے والے تمام واقعات اتفاق سے محض اتفاقیہ ہیں۔  کئی برس ہوئے کہ اتفاق سے ایک آمر←  مزید پڑھیے

میں کھٹکتا ہوں ’دل شیطاں‘ میں کانٹے کی طرح ۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ جیسے خوبصورت سلوگن رکھنے والے الیکشن کمیشن آف پاکستان، فاحکم بین الناس باالحق جیسا قرآنی نعرہ پیشانی پر سجائے ہماری عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ،جمہوری نظام کی بساط لپیٹنے کے متمنی تو نہیں ہیں مگر امیدواروں کے←  مزید پڑھیے

الیکشن اور سروے۔۔۔۔تجزیاتی نقطہ نظر سے /اجمل شبیر

اسی مہینے پچیس جولائی کو الیکشن ہورہے ہیں،سروے بھی آنا شروع ہوگئے ہیں کہ پچیس جولائی کو ہونے کیا جارہا ہے ؟سیاست کو سمجھنے والے یہ تو جانتے ہیں کہ الیکشن اور سروے کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ←  مزید پڑھیے

الیکشن 2018 اور نیشنل پارٹی کا کوما۔۔۔ عابدمیر

پاکستان میں اعلان کردہ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات اب محض بیس دن کی دوری پہ ہیں۔ ایسے میں سیاسی پارٹیوں اور افراد کی انتخابی مہم حتمی مرحلے میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ اقتدار میں حصہ داری←  مزید پڑھیے

انتخابی نشان ۔۔ الیکشن کمیشن کی خدمت میں چند سوالات؟۔۔۔آصف محمود

الیکشن کمیشن کی خدمت میں چند سوالات رکھنے سے پہلے تمہید کی صورت ایک سوال آپ سے۔ کیا آپ کو معلوم ہے امیدواران کو انتخابی نشان کیوں جاری کیے جاتے ہیں؟ بیلٹ پیپر پر محض امیدواران کا نام دیکھ کر←  مزید پڑھیے

بھوکے ننگے اور زندہ لاشوں کے ووٹ ۔۔۔ محمد ارشد قریشی

جوں جوں ملک میں عام انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے، بہت سی تبدیلیاں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔ ایک جانب پنجاب کے سیاسی منظر نامے میں ہر روز کوئی تبدیلی رونما ہورہی ہے تو دوسری طرف کراچی کے سیاسی←  مزید پڑھیے

شفاف انتخابات کا معیار کیا ہے؟۔۔۔طاہر یسین طاہر

انتخابات میں ہر جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرے۔ ملک میں اس وقت نون لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی بڑی جماعتیں ہیں۔ پیپلز پارٹی اپنی وجوہات کی بنا پر سمٹ رہی←  مزید پڑھیے

پنجاب کا انتخابی دنگل۔۔۔۔ٹی ایچ بلوچ/حصہ اول

: ٹی ایچ بلوچ پنجاب پاکستان کا آبادی، انسانی وسائل، زرعی اور صنعتی پیداوار کے لحاظ سے سب سے اہم اور بڑا صوبہ ہے۔ اس کی آبادی کل ملکی آبادی کے 62% کے قریب ہے۔ اس لئے قومی اسمبلی کی←  مزید پڑھیے

عوامی تحریک کی سرگرم کارکن سنیتا پرمار ۔۔۔انٹرویو ساجن پرمار/ تلخیص و ترجمہ سمانی ابڑو

سنیتا پرمار ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں. انہوں نے بی-ایس-سی، بی-ایڈ اور ایم-ایڈ کیا ہوا ہے. میٹرک اور انٹر بھی بہت نمایاں نمبروں سے پاس کیا. دوران تعلیم بھی وہ متحرک رہی ہیں. وہ ایک گھریلو خاتون بھی←  مزید پڑھیے

ایلیکٹ ایبلز اور پاور سٹرکچر۔۔۔طارق احمد

اچھا ایلیکٹ ایبلز کے لغوی معنی بھی یہی ہیں ، یعنی ایسے انتخابی امیدوار جو خود سے منتخب ہونے کے قابل ہیں یا منتخب ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ اور ان کے متعلق عمومی تاثر بھی یہی ہے  کہ←  مزید پڑھیے