الیکشن - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

بیس سال بعد ۔۔۔۔روبینہ فیصل

سنئیر لوگ یا جو پاکستا ن کی تاریخ پر 1947 سے غیر جانبدارانہ نظر رکھے ہو ئے ہیں وہ سمجھ گئے تھے کہ میں نے ملٹری ، مولوی ، میڈیا اور سول سروس کا جو رونا پچھلے خط میں رویا←  مزید پڑھیے

قوم ان نتائج کو قبول کرتی ہے۔۔۔نذر حافی

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، جو کہتے تھے کہ ہمیں کیوں نکالا، اب جب سے اڈیالہ تشریف لے گئے ہیں، تب سے شور ڈالا ہوا ہے کہ ہمیں پھر سے نکالو، یہی احباب کل تک کہتے تھے کہ ووٹ کو←  مزید پڑھیے

آگے بڑھئیے ۔۔۔ معاذ بن محمود

بالآخر ایک اور اہم دن مکمل ہوا۔ انتخابات دو ہزار اٹھارہ سوائے ایک بڑے واقعے کے مجموعی طور پر پر امن طریقے سے مکمل ہوئے۔ بیشک پاکستانی فوج، پولیس اور تمام سیکیورٹی ادارے اس حقیقت پر خراج تحسین کے حقدار←  مزید پڑھیے

پاکستان الیکشن 2018 :کراچی میں اردو بولنے والوں کا سیاسی مستقبل دوراہے پر۔۔۔۔آمنہ احتشام خویشی

تقسیم کے وقت ، ہندوستان  کے وہ گھرانے جنہوں نے ہجرت کرکے پاکستان کو اپنا گھر بنایا، پہلے مہاجر، اور اب  اردو بولنے والی کمیونٹی یا قوم  کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اردو بولنے والوں کی سب سے بڑی←  مزید پڑھیے

این اے 243 اور پی ایس101۔۔۔کمیل اسدی

2013 میں پہلی بار ووٹ دیا صورتحال یہ تھی گرین ٹری سکول گلشن اقبال میں لمبی لمبی لائنز لگی ہوئی تھیں۔ دھکم پیل جیسا ماحول تھا لائن کے شروع میں متحدہ کے نمائندگان اشاروں سے اپنے لوگوں کو لائن سے←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو ۔۔۔سجاد ظہیر سولنگی

پاکستان میں ہمیشہ جمہوری نظام کو ڈی اسٹیبلائز کیا گیا ہے۔ برطانوی عہد سے لیے جانے والے قانون  جن کی بنیاد افسر شاہی کو تقویت دینا تھا۔ آج وہ اس سماجی میڈیا کے دور میں کھل کرسامنے آگیا ہے۔70 سال←  مزید پڑھیے

کم بیک کڈ! عمران خان۔۔۔۔عارف انیس

ذاتی طور پر مجھے تحریک انصاف کی کامیابی اور عمران خان کی وزارت عظمیٰ کی بہت خوشی ہوگی. تاہم آج راج کرے گی، خلق خدا سو جو فیصلہ بھی ہوگا، وہ سر آنکھوں پر! خان کے ساتھ تعلق کو پندرہ←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو۔۔۔محمد منیب خان

‎”ووٹ کو عزت دو “ گو یہ نعرہ نواز شریف نے  “بظاہر عدالتی “معذولی کے بعد اپنے ووٹروں کو دیا لیکن اگر دل پہ ہاتھ رکھ کے سوچیں تو یہ نعرہ ہر لیڈر اور ہر پارٹی کا ہونا چاہیے۔آج  ہر پاکستانی←  مزید پڑھیے

انتخابات کی ساکھ اور بعد از انتخاب حکومت سازی ؟ ۔۔۔راحت ملک

عام انتخابات 25 جولائی کوہوں گے؟ یہ سوال اب بھی بعض ذہنوں میں موجود تھا۔ شکوک و شبہات کی وجہ بیان کرنا مشکل ہے . تا ہم کچھ  قابل قبول و عام فہم مفروضے جن کو حالیہ واقعات نے مصدقہ←  مزید پڑھیے

الیکشن دو ہزار اٹھارہ۔۔۔۔تجزیہ/اے وسیم خٹک

الیکشن 2018 میں اب کچھ ہی گھنٹے رہ گئے ہیں ـ ٹی وی پر تجزیہ نگاروں کے تجزیوں اور باہر ہر جگہ  نائی کی دکان ،قہوہ خانوں سمیت دکانوں ہر جگہ پر سو کالڈ تجزیہ نگاروں نے کان پکا دئیے←  مزید پڑھیے

حالتِ زار ایسی ہی رہے گی۔۔۔۔اظہر مشتاق

پاکستان میں عام انتخابات ایک دن کی دوری پر ہیں ۔ تمام سیاسی جماعتوں او ر امیدواران نے اپنی انتخابی مہم ختم کر دی ہے ۔ ٹیلی ویژن کی سکرینوں اور دیگر ذرائع پر چلنے والی انتخابی مہم نہ صرف←  مزید پڑھیے

ووٹ کس کو دیں ۔۔۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

ہمارے ملک کے عوام کا  حال  یہ ہے کہ وہ ووٹ بھی پسند ناپسند کی بنیاد پر دیتے ہیں ، پورے ملک کی اگر مجموعی صورت حال دیکھی جائے تو پڑھے لکھوں کا حال بھی زیادہ اچھا نہیں ہے ،←  مزید پڑھیے

ووٹ گواہی ہے۔۔۔۔نجم ولی خان

ان انتخابات میں وہ بہت کچھ نہیں جس کی آئین کی بالادستی اور جمہوریت کا تسلسل چاہنے والوں کو تلاش ہوتی ہے مگررجائیت پسندوں کو کچھ نہ کچھ تو ایسا ملتا ہے جس کی تعریف ہو سکتی ہے،وہ یوں ہے←  مزید پڑھیے

وڈا ووٹ تےنکا ووٹ۔۔۔محمد عاشق

ویسے تو ہم اک جینیئس قوم ہیں لیکن نرم دل بھی بہت ہیں۔اتنے نرم دل کے اگر دو مختلف پارٹیز کے امیدوار دروازے پر آجائیں تو ہم دونوں کو راضی بھیجتے ہیں جیسے وڈا ووٹ شیر دا تے نکا ووٹ←  مزید پڑھیے

الیکشن کمپین ختم ہونے سے پہلے ایک آخری مشورہ سب کے لیے۔۔۔۔ہارون وزیر

اگر آپ کا ووٹ بنا ہوا ہے. اور آپ سمجھتے ہیں کہ تمام لیڈران، سب پارٹیاں انیس بیس کے فرق سے ایک جیسی ہیں. ووٹ دینے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا. اس لئے آپ سوچ رہے ہیں کہ لائن←  مزید پڑھیے

باقی سب چھوڑو، بس فوج کو گالی دو۔۔۔۔آصف وڑائچ

میرے کچھ دوست کہتے ہیں کہ جس طرح ہم دن رات سوشل میڈیا پر فوج کو گالیاں اور کوسنے دیتے رہتے ہیں ایسے تم بھی دیا کرو. میں انہیں کہتا ہوں کہ اچھا چلو آپ کی بات مان لیتا ہوں←  مزید پڑھیے

نیوٹران ۔۔۔ معاذ بن محمود

پچیس جولائی تک فیس بک کی غیر مرئی دنیا کا درجہ حرارت بڑھا ہوا ہے۔ اچھے خاصے پیارے دوست جو کبھی خالص ادب لکھا کرتے تھے آج کل بغض اور تعصب نگاری کے شاہکار دیے جارہے ہیں۔ لبرل کی جس←  مزید پڑھیے

میرا حلقہ پی کے چھتیس اور میرا انتخاب۔۔۔۔ جبران عباسی

 میں ایک دن کمپین پر نمبل گاوں میں پیپلز پارٹی کے صوبائی و قومی نشست کے امیدوار منظور ممتاز عباسی کے ساتھ رہا ، وہاں ایک دوسرے امیدوار کا بھائی جو خود بھی کمپین کے سلسلے میں آیا تھا اچانک←  مزید پڑھیے

الیکشن نہیں،ہمیں اپنے مسائل کا حل چاہیے۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

جب سے وطن عزیز قیام عمل میں آیا ہے تب سے ملک بھر میں کرپشن اور غریبوں کا استحصال شروع ہے . سپریم کورٹ، جے آئی ٹی، سیاسی پارٹیوں کی شعبدہ بازیاں، ن لیگ کی تاویلیں تحریک انصاف کے دھرنے←  مزید پڑھیے

دھاندلی کی سائنس کے اسپائی ماسٹرز۔۔۔ ناصر منصور

معروف معنوں میں انتخابی دھاندلی اور من پسند نتائج کے حصول کی ابتدا فوجی آمرجنرل ایوب کے دور سے ہوئی اور یہ آج تک جاری ہے۔ملک میں کوئی انتخابات ایسے نہیں گزرے جس کے نتائج عوام کے لیے عمومی طور←  مزید پڑھیے