الیکشن - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 6 )

راجہ تیرا شکریہ۔۔۔سلیم فاروقی

 کل کی بات ہے ہمارا موڈ ہوا کہ کچھ لکھا جائے، کافی عرصہ ہوگیا کچھ لکھے ہوئے۔ ابھی خیالات کو  مجتمع کرکے موضوع کا انتخاب کیا  اور کمپیوٹر کھولا ہی تھا کہ ہماری صد لفظی کہانیوں کے معروف کردار “راجہ”←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کہاں ہے؟۔۔۔آصف محمود

فرض کریں میرے حلقے سے تین مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار حصہ لے رہے ہوں اور ان کا کردار ایسا ہو کہ میں ان میں سے کسی ایک کو بھی ووٹ دینا پسند نہ کروں۔اس صورت میں مجھے کیا کرنا←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی سیاست۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

لیجئے پی ٹی آئی کے انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔ ایسے ایسے نوجوان اس فہرست کا حصہ ہیں کہ سبحان اللہ ! بات 70 سے 80 برس کے مابین والے ’’نوجوانوں‘‘ تک رہتی تو کیا کم تھا، لطف تو←  مزید پڑھیے

ن لیگ جانتی ہے الیکشن کیسے لڑنا ہے۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

لند ن کے ہفتہ وار میگزین دی اکانومسٹ کے مطابق مسلم لیگ ن ہی 2018کے عام انتخابات میں مضبوط حکومت کے طور پر سامنے آئے گی۔تاہم بزنس کا ماحول اور ترقی کی شرح سست روی کا شکار رہے گی۔میگزین کے←  مزید پڑھیے

ہمارے سیاسی حال اور فصلِ انتخابات ۔۔۔نادر زادہ

جیسے جیسے الیکشن قریب آرہے  ہیں سیاسی جماعتوں کے ایک سے ایک مضبوط پتے سامنے آتے جارہے ہیں ،اور تو اور گزشتہ پانچ  سالوں میں ہوئی  کسی کے عزیز کی  موت پر تعزیت کرنا یاد آرہا ہے ان لوگوں کو۔←  مزید پڑھیے

الیکشن کی احتیاطی تدابیر ۔۔۔۔ احمد عماص سعید

الیکشن کا پھر دور دورہ ہے ، ہر طرف نئے پرانے سیاست کاروں کی برکھا رت ایک بار پھر برسن ہارے کو ہے ۔ رنگ ترنگ کی بولیاں ، وعدے ، قسمیں ، “آیا ، آیا ۔۔۔ آیا” “۔۔۔ جی←  مزید پڑھیے

بدلتا منشور اور جماعتِ اسلامی۔۔عمار یاسر

عافیہ صدیقی کی رہائی جماعتِ اسلامی کا بڑا مطالبہ رہا ہے.الیکشن 2013 میں جماعتِ اسلامی , اسلامی نظام کے نفاذ,کرپٹ ٹولے سے نجات اور عام آدمی کی حکمرانی جیسے سنہرے موٹیوز کے سنگ آگے بڑھی!! جماعتِ اسلامی کے سپوٹرز ان←  مزید پڑھیے

عمران خان کے لیے مشورہ۔۔ مرزا شہباز حسنین

عمران خان اس وقت پاکستان کے  بڑے  لیڈروں میں  تو شامل ہوچکے۔بلاشبہ پاکستان کی سیاست میں اب عمران خان کا نہایت کلیدی کردار ہے۔نوجوان نسل کی اکثریت عمران خان کی حمایت میں کمر بستہ ہے۔خان صاحب نے پچھلے پانچ سال←  مزید پڑھیے

الیکشن 2018 اور زرداری کی دھاڑ۔۔ حسام درانی

تم لوگ تین سال کے لیے آتے ہو ہم تو ہمیشہ تھے ،ہیں اور رہیں گے۔۔۔ اسکے بعد ایک طویل خاموشی اور پھر اچانک۔۔ 1۔ ” ہم پر اتنا پریشر مت ڈالو کہ بعد میں پاوں پڑ کر معافی مانگنی←  مزید پڑھیے

سینیٹ چئیرمین کا الیکشن ،اصل پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے۔۔عبید اللہ چوہدری

رضا ربانی کی حمایت کا اعلان کر کے نوازشریف نے سیاست کی ایک بڑی چال چلی۔ میں تو قائل ہو گیا کہ میاں صاحب اب اتنے بھولے نہیں رہے جتنا کئی لوگ آج بھی ان کو قرار دے رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ہنگ پارلیمنٹ کی طرف ایک قدم۔۔نجم ولی خان

میں شروع سے ہی کہتا چلا آ رہا ہوں کہ ’وہ‘ انتخابات کے انعقاد کے خلاف نہیں ہیں مگر مسلم لیگ نون کی فیصلہ کن اکثریت کے بہرحا ل خلاف ہیں کیونکہ’وہ‘ جان چکے ہیں کہ نواز شریف ناقابل اصلاح←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی سیاست۔۔طارق احمد

میرے ایک دوست ہیں۔ یہاں کنسلٹنٹ ڈاکٹر ہیں۔ جس دن سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لیے نااہل قرار دیا اور پچھلی تاریخوں سے ان کے فیصلے بھی منسوخ کر دیے۔ مجھے ان کا فون آیا، خاصے←  مزید پڑھیے

شام اور پاکستان۔۔قمر نقیب خان

بشار الاسد حافظ الاسد کا بیٹا ہے. حافظ الاسد 1971 میں شام کا صدر بنا اور تقریباً تیس سال تک حکومت کرتا رہا. مرتے ہوئے اپنے چھوٹے بیٹے بشار الاسد کو صدر بنا گیا، کیونکہ بڑا بیٹا 1994 میں ایک←  مزید پڑھیے

میاں صاحب ! آئین سے اٹھاون ٹو بی نکالا تو 62 اور 63 کیوں نہ نکالا۔۔ارشد بٹ ایڈووکیٹ

وزارت عظمیٰ سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد سپریم کورٹ نے میاں نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لئے بھی نا اہل قرار دے دیا۔ ایک بار پھر سیاست کے گلے پر صادق اور امین کی چھری چل گئی۔  آئین←  مزید پڑھیے

ماہر اور شاطر کھلاڑیوں سے ناتجربہ کار ہار گئے ۔۔حفیظ نعمانی

لکھنؤ کارپوریشن بننے کے بعد پہلا الیکشن 1958 ء میں ہوا تھا اس کے بعد جو اس زمانہ میں حکومت کا مزاج تھا کہ بلدیاتی انتخابات کو کسی نہ کسی بہانے ٹالو الیکشن ٹلتے رہے آخرکار عدالت کو مداخلت کرنا←  مزید پڑھیے

ووٹ ۔مرزا مدثر نواز

محمد سہیل کھیڑا اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص ہے جس نے تعلیم حاصل کرنے کا شوق پورا کرنے کے لیے کافی جدوجہد کی اور قربانیاں دیں۔ تعلقات بنانے اور محفل سجانے کا ماہر‘ زیادتی کلام میں خوشحال‘ انتہائی رقیق القلب اور←  مزید پڑھیے

عمران خان اصغر خان بن گئے۔نجم ولی خان

کیا تم نے آج ہونے والے الیکشن کے سلسلے میں عمران خان کی لاہور کے مال روڈ پر ریلی دیکھی ہے، بھولے نے مجھ سے پوچھا، میں نے کہا، وہ ریلی ہائی کورٹ کے فیصلے کی خلا ف ورزی تھی،←  مزید پڑھیے