اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 63 )

مکالمہ سپیشل: مقابلہ مضمون نویسی برائے سال ۲۰۱۸

مکالمہ اپنے دو سال مکمل کیے آپ کے سامنے حاضر ہے۔ الحمد للہ دو سال میں مکالمہ شاد مردانوی سے شروع ہوکر آج خاکوانی صاحب جیسی صحت پکڑ چکا ہے۔ سینکڑوں لکھاری، ہزاروں مضامین اور لاکھوں قارئین کے درمیان ایک←  مزید پڑھیے

ہم کالج ،یونیورسٹی کیوں جائیں؟ ۔۔۔ ابن فخر الدین

وہ طلبہ جن کو کسی بھی طریقے سے mis guide کیا گیا ہے کہ یونیورسٹی جانے سے اللہ کے یہاں آپ کی قبولیت cancel ہوجائے گی یا اس “کفریہ” نظام کا حصہ بننے سے آپ کی گمراہی کا قوی امکان←  مزید پڑھیے

ایک جلالی کالم: خان کی نماز ۔۔۔ بابر اقبال

بشریٰ بی بی نے کہا۔۔‘‘اپنی جان کو ہلاکت میں مت ڈالو، عیدین تم پر فرض نہیں کی گئیں یہ واجبات میں سے ہیں‘‘۔ ابھی ایک دو دن پہلے ہی سلیم نام کے صحافی نے نواز شریف جیسے مجرم کے بارے←  مزید پڑھیے

لا پتہ افراد کے عالمی دن پر آمنہ مسعود جنجوعہ کی پریس ریلیز ۔۔۔ منصور ندیم

30 اگست 2018 30 اگست کا دن ہر سال پوری دنیا میں جبری گمشدی کے خلاف اور اسکی روک تھام کے لیے عالمی سطح پر منایا جاتا ہے۔ شہریوں کو جبری گمشدہ کرنے کا سلسلہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی←  مزید پڑھیے

(نیا) پاکستان۔۔۔ معاذ بن محمود

نوٹ: راقم الحروف راسخ العقیدہ پاکستانی ہے کہ جس کا ایمان مضبوط ہے کہ (نیا) پاکستان بن رہا ہے اور انشاءاللہ مکمل ہو کر رہے گا۔ پس اسی بنیاد پر ناچیز مسکین سا فدوی بن کر گزارش کرتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

کیا قائداعظم کے پاس ڈگری تھی؟ ۔۔۔ رانا حاکم

کچھ دن پہلے حاشر ابن ارشاد صاحب( Hashir Ibne Irshad) نے ایک پوسٹ کی کہ جناح انڈر میٹرک تھے ۔ جس پر کچھ ہی دیر میں محب وطن پاکستانیوں نے حملہ کر دیا ۔ غدار احمق منافق جاہل کے القابات←  مزید پڑھیے

محاورے،ہم اور محض تنقیدی دانشور۔۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

ہم پاکستانی من حیث القوم عجیب و غریب رویوں اور خامیوں کا شکار ہیں ۔دنیا بھر کی خامیاں ہمارے ہاں وافر موجود ہیں ۔خوبیاں مگر آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔اس لئے خوبیاں چھوڑ کے خامیوں پہ بات کر لی←  مزید پڑھیے

اردو کے مزاحمتی ادب میں شیردل غیب کا کردار۔۔۔۔ہمایوں احتشام

شیر دل غیب پر اس نے مجھ سے رائے مانگی، میں کچھ دیر خاموش بیٹھا رہا۔ دل میں سوچا زیادہ کچھ کہا تو حکام نگینوں کو خاک میں ملانے کا ڈھنگ خوب سے جانتے ہیں، یہی تو وہ فن ہے←  مزید پڑھیے

اپنی زندگی آسان فرمائیے ۔۔۔ شاد مردانوی

میری درسِ نظامی سے فراغت سن دو ہزار پانچ میں جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے ہوئی ہمارے ہم درس ساتھی آج پاکستان اور بیرون ملک پھیلے ہوئے دین و دنیا کے مختلف شعبوں میں مصروفِ عمل ہیں کچھ ساتھی عصری←  مزید پڑھیے

سعید ابراہیم کے نام ۔۔۔ مبشر زیدی

ہمارے دوست، مہربان بلکہ استاد سعید ابراہیم صاحب نے کل اور آج کئی اہم اور دلچسپ سوال کیے ہیں۔ میں نے وہاں جواب دینے کے بجائے سوچا کہ سوالات جمع کرکے ایک ساتھ ان کا جواب دیا جائے۔ ممکن ہے←  مزید پڑھیے

کلدیپ نئیر ۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دوستی کا فروزاں شعل ۔۔۔ آصف جیلانی

  ہندوستان کے نامور صحافی اور دانشور کلدیپ نئیر 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ان سے میری پہلی ملاقات دسمبر 1959 میں دلی میں حکومت ہند کے پریس انفارمیشن بیورومیں ہوئی تھی جب وہ لال بہادر←  مزید پڑھیے

بھوٹانی بکرے ۔۔۔ معاذ بن محمود

عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے۔ ماحول میں مینگنیوں کی جملہ اقسام اپنے وجود کا احساس دلا رہی ہیں۔ فضاء فضلاءِ حیوانات کی بھینی بھینی بدبو سے متعفن ہے۔ گھر سے نکلتے ہی طرح طرح کے چوپائے سر اٹھا کر←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم پاکستان کے نام سرزمین بے آئین سے پہلا خط۔۔۔ زیربحث علی انجم

جنا ب عمران خان صاحب آپ کو پاکستان کا بائیسواں وزیر اعظم بننا مبارک ہو۔ آپ کو یہ بھی مبارک ہو کہ آپکی زندگی جہدوجہد مسلسل اور کامیابیوں کی ایک طویل داستان کا نام ہے۔آپ کو مبارک ہو کہ آپ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے اہم نُکات ۔۔۔ ہارون ملک

آج وزیرِاعظم پاکستان عمران خان نے پہلی بار قوم سے خطاب کیا اور اپنا آئندہ کا لائحہ عمل دیا کہ وُہ کیسے مُلک کو چلائیں گے۔ تقریر کے آغاز میں اپنی بائیس سالہ سیاسی جدوجہد کا ذِکر کیا، احسن رشید←  مزید پڑھیے

فرانسیسی مفکر اگست کامٹ : جدید فلسفۂ سائنس اور’’ اثباتیت‘‘ کا نقیب ۔۔۔۔وردہ بلوچ

اگست کامٹ کی پیدائش 19 جنوری 1798ء کو فرانس میں ہوئی۔ وہ ایک فرانسیسی فلسفی تھا۔ اسے جدید فلسفۂ سائنس اور’’ اثباتیت‘‘ کا نقیب بھی کہا جاتا ہے۔ کامٹ اس روایت کا علم بردار تھا جس کو انلائٹن منٹ یا←  مزید پڑھیے

ملک کا عصری منظر نامہ اور اردو ہندی کی ساجھی وراثت۔۔۔۔۔ ڈاکٹر سید احمد قادری

اس وقت جب کہ سیمینار کے نام سے ہی عام طور پر لوگ عدم دلچسپی اور ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں اور مشورہ دے رہے ہیں کہ چند برسوں کے لئے سیمینار کا سلسلہ بند کر دیا جائے کہ←  مزید پڑھیے

اٹل بہاری واجپائی اور مسلمان ۔۔۔ محمد غزالی خان

سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری (پیدائش 25 دسمبر 1924 متوفی 16 اگست 2018 ) کی موت کے بعد جہاں بھارتی اور بین العقوامی ذرائع ابلاغ میں آنجہانی کو تعریفی کلمات کے ساتھ یاد کیا جا رہا ہے اور انہیں←  مزید پڑھیے

ریاست یا متنجن؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

بچپن ہر کھانے سے کچھ دیر پہلے دروازے پہ دستک ہوا کرتی تھی۔ “کون؟” پہ جواب آتا “وظیفہ رؤڑئے خدائے دی او بخئی” یعنی “وظیفہ لے آئیے خدا (آپ کے گناہ) بخشے”۔ دروازہ کھلنے پر مسجد کے معصوم طالب علم،←  مزید پڑھیے

میرے ہم سفر ۔۔۔ محمد اشتیاق

بزرگ کہتے ہیں کہ کسی انسان کی اصلیت پہچاننی ہو تو اس سے لین دین کرو یا اس کے ساتھ سفر کرو۔ گزشتہ ہفتے کے دوران میں نے تین دوستوں کے ساتھ کراچی سے پشاور تک کا سفر بذریعہ سڑک←  مزید پڑھیے

امجد شعیب ہمیں پاکستانی ہی رہنے دیں ۔۔۔ میثم اینگوتی

یہ چودہ اگست کامبارک دن تھا۔میں اٹھا اور دن بھر کی اور خاص کر چودہ اگست کی تقریب کی ذمہ داریوں کابوجھ مزید قریب تر دیکھتے ہوئے سخت اضطراب اور ذہنی کشمکش میں مبتلاتھا۔ مجھے اپنے ادارے کی طرف سے←  مزید پڑھیے