مبشر علی زیدی کی تحاریر
مبشر علی زیدی
سنجیدہ چہرے اور شرارتی آنکھوں والے مبشر زیدی سو لفظوں میں کتاب کا علم سمو دینے کا ہنر جانتے ہیں۔

دانشور۔۔مبشر علی زیدی

پہلے یہ ہوتا تھا کہ عمر گزرنے کے ساتھ لوگ صرف بڑے ہوجاتے تھے۔ وقت کے تھپیڑوں سے کچھ تجربہ حاصل ہوجاتا تھا۔ بالوں میں سفیدی آنے پر لوگ بزرگ سمجھنے لگتے تھے۔ لیکن دانش کسی کسی کے پاس ہوتی←  مزید پڑھیے

علم کا طالب،کتابوں کا جوہری۔۔مبشر علی زیدی

ٹیلی وژن اور صحافت میں طویل عرصہ کام کرنے کی وجہ سے میں بتا سکتا ہوں کہ بہت سے لوگ آن اسکرین کچھ اور ہوتے ہیں اور آف اسکرین کچھ اور۔ عوامی زندگی میں کچھ اور، ذاتی زندگی میں کچھ←  مزید پڑھیے

دھوکے کھانے والا آدمی۔۔مبشر علی زیدی

ڈاکٹر آصف فرخی دسمبر میں واشنگٹن آئے تو تین چار دن ہم نے ساتھ گزارے۔ انھوں نے وائس آف امریکہ کے دفتر کا دورہ کیا اور میں نے انھیں کتابوں کی کئی اچھی دکانیں دکھائیں۔ انھوں نے درجن بھر کتابیں←  مزید پڑھیے

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے۔۔۔مبشر علی زیدی

جیونیوز کے ابتدائی دنوں میں میرا کام  سپورٹس پروگرام کے  سکرپٹ لکھنا تھا۔ ایک دن مجھے ایک نیا آئیڈیا سوجھا کہ کراچی کے اہم مقامات اور دلچسپ چیزوں پر پروگرام شروع کرنا چاہیے۔ میں نے پورا اسکرپٹ لکھ کر انصار←  مزید پڑھیے

الحاد آباد۔۔۔۔مبشر زیدی

ان لوگوں نے پہاڑوں کے دامن میں ایک نیا شہر بسایا جس کا نام اتفاق رائے سے الحادآباد رکھا گیا۔ آہستہ آہستہ اس کی آبادی بڑھنے لگی اور کئی لاکھ تک پہنچ گئی۔ دستور کے مطابق اس کی انتظامیہ، ظاہر←  مزید پڑھیے

ففتھ جنریشن وار میں ’’اسٹیبلشمنٹ‘‘ کو شکست؟— مکالمہ سپیشل رپورٹ

رپورٹ: مبشر زیدی، واشنگٹن پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے یعنی آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور اکثر ففتھ جنریشن وار کا ذکر کرتے ہیں۔ ان کے مطابق یہ جدید دور میں پروپیگنڈے کی لڑائی←  مزید پڑھیے

قائم بھائی کے لیے دعائے مغفرت۔۔ مبشر زیدی

گزشتہ اتوار کو آٹھویں محرم تھی۔ میں نیویارک گیا تھا جہاں عشرہ محرم کا مرکزی جلوس برآمد ہوا تھا۔ یہ ہر سال عاشور سے پہلے والے اتوار کو مین ہٹن کی پارک ایونیو پر نکلتا ہے۔ چار گھنٹے جاتے ہوئے←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو سالگرہ پر دعائیں ۔۔۔مبشر علی زیدی

میری کئی تحریریں ایسی ہیں جنھیں اخبار نے چھاپنے سے انکار کردیا تھا۔ جنھیں دوسری ویب سائٹس نے شائع کرنے سے معذرت کرلی تھی۔ ان پر کوتاہ نظر مذہبی افراد یا نام نہاد محب وطن حلقوں کا ردعمل آنے کا←  مزید پڑھیے

ٹیکس۔۔۔۔۔مبشر علی زیدی

(کم نہ زیادہ، پورے سو لفظوں کی کہانی) جب بے روزگاری کو چھ ماہ ہو گئے اور گھر کا سارا سامان بک چکا تو میں نے بھکاری بننے کا فیصلہ کیا۔ اب ایک کشکول کی ضرورت تھی۔ میں نے راہ←  مزید پڑھیے

گفتگو…(محمد حسین)۔۔مبشر علی زیدی

میرے پاپا مبشر علی زیدی صحافی ہیں۔ ماما خانہ دار خاتون ہیں۔ دونوں فرصت کے اوقات میں ہینڈزفری لگاکر اپنے اپنے فون پر ویڈیوز دیکھتے ہیں۔ ایک دوسرے کو بہلانے کے لیے کچھ نہ کچھ بولتے بھی رہتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

انچولی کے نامور۔۔۔۔ مبشر علی زیدی

کراچی کے علاقے انچولی میں بہت سے امروہے والے آباد ہیں اور بہت سے بہار والے، جنھیں سب بہاری کہتے ہیں۔ دونوں کے گھر کے ناموں کا پیٹرن دلچسپ ہے۔ بہاریوں میں اچھو ہوتا ہے، امروہے والوں میں اچھن۔ وہاں←  مزید پڑھیے

فراڈ : سو لفظوں کی (لبرل) کہانی ۔۔۔ مبشر علی زیدی

’’زیدی نقوی کاظمی سب فراڈ ہوتے ہیں۔‘‘ انھوں نے پورے یقین سے کہا۔ میں حیرت سے انھیں دیکھتا رہ گیا۔ ’’بہت سے لوگ کم ذات ہوتے ہیں۔ سرحد پار کر کے سید بن جاتے ہیں۔‘‘ انھوں نے ایک اور دعویٰ←  مزید پڑھیے

غدار۔۔۔۔مبشر علی زیدی

“سر! ایک غدار صحافی آج کل ہم پر بہت تنقید کر رہا ہے۔” ماتحت نے افسر کو بتایا۔ “اس کی ملازمت ختم کروا دو۔” افسر نے ہدایت کی۔ “سر! وہ پہلے ہی ملازمت چھوڑ چکا ہے۔” ماتحت نے آگاہ کیا۔←  مزید پڑھیے

میری اماں۔۔۔مبشر علی زیدی

میں نے جب ہوش سنبھالا تو اماں کا چہرہ اس وقت بھی جھریوں سے بھرا ہوا تھا۔ ہم اپنی نانی کو اماں کہتے تھے۔ ان کے زمانے میں ماں کو اماں ہی کہا جاتا تھا۔ پھر امی کہا جانے لگا۔←  مزید پڑھیے

موسمی شیعہ ۔۔۔ مبشر علی زیدی

سب مانتے ہیں کہ سقراط بڑا آدمی تھا، ابراہام لنکن بڑا آدمی تھا، کارل مارکس بڑا آدمی تھا، نیلسن منڈیلا بڑا آدمی تھا۔ انھیں ماننے سے کسی کا دھرم بھرشٹ نہیں ہوتا۔ سسٹر روتھ فاؤ کو خراج عقیدت پیش کرنے سے کوئی ملحد ہرگز مسیحی نہیں ہوجاتا۔ گاندھی کی تحسین کرنے سے کوئی ملحد ہرگز ہندو نہیں ہوجاتا۔←  مزید پڑھیے

دیوار(سو لفظوں کی ناقابل اشاعت کہانی) ۔۔۔ مبشر علی زیدی

میں یونس کو تلاش کرتا ہوا غریب آباد پہنچا۔ گلی میں کھیلتے بچوں نے اس کے گھر تک پہنچایا۔ یونس راج مزدور ہے۔ وہ گھر پر موجود تھا۔ “یاد ہے، تم نے دس ماہ پہلے ہمارے صحن میں دیوار گرائی←  مزید پڑھیے

لفظ مرتے جارہے ہیں ۔۔۔مبشر علی زیدی

ایک دن میڈم پروین نے کہا، ’’مبشر! جاکر ڈکشنری لے آؤ۔‘‘ میں نے پوچھا، ’’کہاں سے ملے گی ڈشکنری؟‘‘ وہ ہنس پڑیں، ’’ڈشکنری نہیں، ڈکشنری! میڈم الہیٰ بخش کے کمرے سے لے آؤ۔‘‘ میڈم الہیٰ بخش قائداعظم پبلک اسکول کی←  مزید پڑھیے

کارٹون۔۔۔ مبشر علی زیدی

کسی شخص نے میرے والد کو نہ دیکھا ہو لیکن وہ ان کی تصویر بنانا چاہے تو کیسے بنائے گا؟ وہ مجھے دیکھے گا کہ میں کیسا دکھتا ہوں۔ وہ میری گفتگو سنے گا کہ میں کیا باتیں کرتا ہوں۔←  مزید پڑھیے

سعید ابراہیم کے نام ۔۔۔ مبشر زیدی

ہمارے دوست، مہربان بلکہ استاد سعید ابراہیم صاحب نے کل اور آج کئی اہم اور دلچسپ سوال کیے ہیں۔ میں نے وہاں جواب دینے کے بجائے سوچا کہ سوالات جمع کرکے ایک ساتھ ان کا جواب دیا جائے۔ ممکن ہے←  مزید پڑھیے

آپ تو خصی نکلے ۔۔۔۔ مبشر علی زیدی

میرے بچپن میں خانیوال میں مویشی منڈی سنگلاں والا چوک میں لگتی تھی۔ یہ آج بھی شہر کا مرکز ہے۔ اس کے چاروں طرف بازار ہے۔ لوگ بکرے چھترے اور دنبے بیچنے وہاں آتے تھے۔ بچھیا بچھڑے بھی ہوتے ہوں←  مزید پڑھیے