اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 65 )

اردو بولنے والوں کی گھٹتی تعداد سے متعلق نئے اعداد و شمار چونکانے والے کیوں نہیں ہیں؟۔۔۔شمش الرحمن علوی

اردو سے محبت کرنے والے تمام لوگوں کے لئے یہ خبر تشویش  کا باعث ہوگی  کہ  پہلی مرتبہ ہندوستان میں اردو کو اپنی مادری زبان درج کرانے  والوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔جہاں ملک کی آبادی لگاتار بڑھ رہی ہے اور تمام بڑی←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق زندہ باد ۔۔۔ عارف خٹک

آج آپ کو ایک قریبی دوست کی کہانی سُناتا ہوں۔ یہ بالکل سچی کہانی ہے جس میں جہاں سسکیاں ہیں وہیں قہقہے بھی ہیں۔ جہاں مستی ہے وہیں بےبسی اور بےچارگی بھی ہے۔ آصف خٹک میرا قریبی دوست ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

محکمہ زراعت بھوٹان کی خدمات پر نوٹ

مملکت بھوٹان عسکری طور پہ زرخیز ہونے کے باعث محکمہ زراعت پہ خوب انحصار کرتا ہے۔ محکمہ زراعت زر کی آہٹ جہاں سنتا ہے، کھیتی ماڑی کرنے پہنچ جاتا ہے۔ اوکاڑہ میں محکمہ زراعت کے کھیت کھلیان پوری کیلا ریپبلک←  مزید پڑھیے

بیگمات سے معذرت کے ساتھ ۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

محفل میں اک سکوت سا طاری تھا کہ اچانک ہمارے اک بہت ہی بزرگ دوست ڈرامائی انداز میں محفل میں وارد ہوئے اور ھاتھ میں کیک کا ڈبہ تھامے اسے الہڑ نوجوان کی طرح ھاتھ میں لہراتے، گانا گاتے ہوئے←  مزید پڑھیے

کِسی معجزے کے منتظر ۔۔۔ ہارون ملک

ایک فرانسیسی مزاحیہ ڈرامہ ہے Waiting for Godot جِسے سیموئیل بارکلے بیکے ( Samuel Barclay Beckett) نامی آئرش ادیب نے لِکھا ہے۔ اِس ڈرامے میں دو کردار ‏Vladimir اور Estragon ہیں جو صحرا میں ایک درخت کے نیچے کھڑے ہو←  مزید پڑھیے

اپّا رجنی کی زندگی سے منسوب معلومات ۔۔۔ معاذبن محمود

تعارف اور ابتدائی زندگی رجنی، “ٹارزن اور منکو کے کارنامے” کا باقاعدہ قاری تھا۔ منکو بندر کا کردار رجنی کو خوب پسند تھا۔ بڑا ہوکر منکو بننا اس کی ٹو ڈو لسٹ میں سے ایک تھا۔ گھر کے اندر سیاہ←  مزید پڑھیے

بھوکے ننگے اور زندہ لاشوں کے ووٹ ۔۔۔ محمد ارشد قریشی

جوں جوں ملک میں عام انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے، بہت سی تبدیلیاں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔ ایک جانب پنجاب کے سیاسی منظر نامے میں ہر روز کوئی تبدیلی رونما ہورہی ہے تو دوسری طرف کراچی کے سیاسی←  مزید پڑھیے

گدھے

گدھے ہمارے معاشرے کا انتہائی عام جزو ہیں۔ شنید ہے کہ گدھوں کے ایشیائی جد امجد بنی نوع انسان کی گدھا خوری سے مجبور ہوکر دیگر ممالک براستہ چین پاکستان آمد کا ارادہ کر بیٹھے۔ یہاں پہنچ کر گدھوں کے←  مزید پڑھیے

“گشتی” کیوں نہ لکھا جائے؟ ۔۔۔ امجد خلیل عابد

معاذ بن محمود نے “گشتی” کے نام سے اک افسانہ لکھا۔ افسانہ کیسا تھا یہ الگ موضوع ہے مگر اس کے چھپتے ہی زلزلہ آ گیا۔ احتجاجی و تنقیدی کمنٹس تو قاری کا حق مگر گالی گلوچ والے کمنٹ ہوئے،←  مزید پڑھیے

مشتاق احمد یوسفی کے چند ون لائینرز

مشتاق احمد یوسفی کے چند ون لائنرز پیش خدمت ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالی یوسفی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔ لفظوں کی جنگ←  مزید پڑھیے

بیادِ یوسفی۔۔۔ مبشر علی زیدی

’’یہ جیو کے پروڈیوسر ہیں، آپ سے ملنے آئے ہیں۔‘‘ سروش صاحب نے کمرے کے دروازے سے میرا تعارف کروایا۔ یوسفی صاحب نے خالی خالی نگاہوں سے مجھے دیکھا۔ میں جھجکتا ہوا اس کمرے میں داخل ہوا جو پرانی کتابوں←  مزید پڑھیے

پاکستانی اردو۔۔۔داؤد ظفر ندیم

اردو زبان کو علمی اور سائنسی زبان بنانے کی کافی کوششیں کی گئیں عثمانیہ یونیورسٹی اور پاکستان بننے کے بعد اردو یونیورسٹی میں اسے اعلی تعلیم کے لئے ذریعہ تعلیم  بنایا  گیا ۔مقتدرہ، اردو سائنس بورڈ سمیت کئی اداروں نے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں اردو زبان عوامی رابطے کی سب سے بڑی زبان ہے ۔۔۔داؤد ظفر ندیم

اگرچہ اردو زبان کو قومی زبان بناتے وقت یہی مسئلہ تھا کہ اردو زبان کسی خاص صوبے یا علاقے کی زبان نہیں تھی کراچی میں اردو بولنے والے لوگوں کی ایک خاص تعداد ضرور آباد تھی مگر وہ اتنے موثر←  مزید پڑھیے

سندھ کا ثقافتی بحران اور تعصب کا طوفان۔۔۔سید عارف مصطفٰی

صاحبو اگر سوال اٹھانے کے مواقع دیئے جائیں تو سوال کیوں نہ اٹھیں گے ۔۔۔ مثلاً سندھ کی قومیتی شناخت کے سوال کا جواب تو کبھی ڈھنگ سے دیا ہی نہیں گیا ۔۔۔ ذرا دل تھام کے میری یہ دل←  مزید پڑھیے

عوامی شاعر۔۔عالی جی،رئیس امروہوی۔۔۔۔شکور پٹھان

ہمالیہ کی یہ وادی، گنگ و جمن، پدما، پنج دریا اور اباسین کی یہ سرزمین شاید ایشیا کا مردم خیز ترین خطہ ہے۔ کیسے کیسے گوہر آبدار، ایک سے بڑھ کر ایک باکمال لوگ اس زمین کی کوکھ نے جنم←  مزید پڑھیے

سرائیکی افسانے کی روایت۔ آغاز و ارتقا۔۔سعدیہ کمال

سرائیکی ادب میں کہانی سے افسانے تک کا سفر بہت طویل ہے۔ اگر افسانے کی آج کی شکل کی طرف نظر دوڑائی جائے، تو غلام حسن حیدراٹی اور تحسین سبائے والوی کے نام آتے ہیں۔ ’’غلام حسن حیدرانی دے افسانے‘‘←  مزید پڑھیے

نظم اور غزل کا فرق جان کر جیو۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ظفر اقبال صاحب شاید ابھی تک انیسویں صدی میں سانس لے رہے ہیں۔ مجھے علم ہے کہ وہ انگریزی اور اس کے وسیلے سے یورپ کی دیگر زبانوں کے ادب سے نا آشنا ہیں۔ مجھے یہ باور کرنے میں بھی←  مزید پڑھیے

اردو کے ابتدائی افسانہ نگار۔۔۔قمر صدیقی

اردو افسانے کے آغاز اور اولیت کو لے کر خاصے اختلافات رہے ہیں۔  حالانکہ اردو افسانے کا سفر کچھ ایسا طویل بھی نہیں ہے کہ یہ تحقیق کے لیے کوئی بہت بڑا چیلنج ہو۔  لیکن اردو افسانے کے ساتھ معاملہ←  مزید پڑھیے

ادب اور ادیب کی سمت۔۔منیب

انسانی معا شرے کی حرکیات سمجھنا آ سا ن کام نہیں ۔دنیا کی معلوم تا ریخ میں کو ئی دانشور،تاریخ دان،فلسفی، یا ادیب یہ دعوی نہیں کر سکا کہ وہ سما ج کی کلی تفہیم کر چکا ہے ۔سما جی←  مزید پڑھیے

اردو اخبارات، فاروقی کی متلی اوراس متلی کے شیدائی۔۔ رحمن عباس

بھارت میں اردو زبان کی زبوں حالی کا براہ راست اثر اردو معاشرے اور ذرائع ابلاغ پر دکھائی دیتا ہے۔ زبان کی زبولی حالی کا سبب سیاسی اور معاشی دونوں ہے۔ بھارت کے وہ مسلمان جن کی مادری زبان اردو←  مزید پڑھیے