اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 62 )

مذہب اور یورپ ۔۔۔ اورنگزیب وٹو

یہ قرون وسطی کا یورپ ھے۔مزہب کی اجارہ داری ھے۔یورپ کا انسان مزہب کے ھاتھوں لہو لہان ھو چکا ھے۔مزہب ایک ناگ کی طرح پھن پھیلائے حاکم بنا بیٹھا ھے۔مزہب ان دیکھے خدا اور اس کے محبوب پیامبر کی کہانیاں←  مزید پڑھیے

رویوں کی الجھنیں ۔۔۔ سمیرہ انجم

اپنی ہستی مٹا کر بھی آخر کیوں وہ اچھی سے اچھی بیوی کا سفر طے نہ کر سکی۔ آخر کیوں؟ کیا ہے کسی کے پاس اس بات کا جواب؟←  مزید پڑھیے

امام حسین علیہ السلام کا مکتوب مبارک معززین بصرہ کے نام ۔۔۔ شجاع عباس

میں نے تمہاری طرف اس مکتوب کے ساتھ اپنا قاصد بھیجا ہے ۔میں تم لوگوں کو خدا کی کتاب اور نبی کی سنت کی طرف بلاتا ہوں۔←  مزید پڑھیے

باجوہ ڈاکٹرائن ۔۔۔ گل ساج

وزیراعظم عمران خان کا اعلان ِکراچی انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ جہاں کراچی شہر کی تعمیر و ترقی صفائی ستھرائی امن وامان ترقیاتی منصوبوں کی بات کی گئی وہیں افغانی، بنگالی، برمی، روہنگین اور وہ غیر ملکی افراد جن کی←  مزید پڑھیے

نانا کا گھر، نواسوں کا حق اور میری شرارتیں۔۔۔۔عمار کاظمی/حصہ اول

نانا جی کوئی بہت بڑے عالم نہیں تھے بمشکل چند مذہبی کتب پڑھ رکھی ہونگی، لیکن بڑے عزادار ضرور  تھے۔ وہ صاحبِ حیثیت ہونے کیساتھ ساتھ بہت مذہبی اور با کردار انسان تھے۔ نماز تہجد اور پنجگانہ نماز پڑھتے تھے۔←  مزید پڑھیے

مکالمہ بسلسلہ قادیانیت، یہودیت، نصرانیت، قنوطیت وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

یہ ہمارا وہ مؤقف ہے جس کے پیش نظر ہم ہر طبقہ فکر بشمول قادیانی، یہودی، نصرانی، قنوطی، ہندو، غرضیکہ سب کو اپنی بات لکھنے کی دعوت دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

چلی اور لبرل ازم کی آمریت ۔۔۔ شاداب مرتضی

پابلو نیرودا نے اپنی آخری نظم میں ستمبر سن تہتر کا زکر اس المناکی سے کیوں کیا؟ تاریخ کے وہ درندے کون تھے جنہوں نے نرودا کے وطن،چلی، کے پرچمِ زریں کو نوچ ڈالا تھا؟←  مزید پڑھیے

موسمی شیعہ ۔۔۔ مبشر علی زیدی

سب مانتے ہیں کہ سقراط بڑا آدمی تھا، ابراہام لنکن بڑا آدمی تھا، کارل مارکس بڑا آدمی تھا، نیلسن منڈیلا بڑا آدمی تھا۔ انھیں ماننے سے کسی کا دھرم بھرشٹ نہیں ہوتا۔ سسٹر روتھ فاؤ کو خراج عقیدت پیش کرنے سے کوئی ملحد ہرگز مسیحی نہیں ہوجاتا۔ گاندھی کی تحسین کرنے سے کوئی ملحد ہرگز ہندو نہیں ہوجاتا۔←  مزید پڑھیے

دیوار(سو لفظوں کی ناقابل اشاعت کہانی) ۔۔۔ مبشر علی زیدی

میں یونس کو تلاش کرتا ہوا غریب آباد پہنچا۔ گلی میں کھیلتے بچوں نے اس کے گھر تک پہنچایا۔ یونس راج مزدور ہے۔ وہ گھر پر موجود تھا۔ “یاد ہے، تم نے دس ماہ پہلے ہمارے صحن میں دیوار گرائی←  مزید پڑھیے

بھٹو کا دوست ، گدھے والا فقیر ۔۔۔ اسلم ملک

لاڑکانہ کے پرانے لوگوں کو آج بھی ذوالفقار علی بھٹو اور ایک درویش صفت فقیر شخص جمعہ فقیر کی دوستی یاد ہوگی۔ یہ واحد شخص تھا جو بھٹو صاحب سے مذاق بھی کرتا تھا اور طنزیہ جملے بھی کس دیتا←  مزید پڑھیے

پشتون حاجی ۔۔۔ عارف خٹک

ہمارے ہاں حج عموماً اس وقت کیا جاتا ہے جب انسان کو کنفرم ہو جائے کہ اب مزید گُناہ کرنے کی عمر، شکل اور سکت نہیں رہی۔ حج کافی لوگوں نے کئے ہیں۔ مگر آفرین ہے میرے دادا پر جن←  مزید پڑھیے

دینِ الٰہی، الٰہی کا دین اور آج کا نوجوان ۔۔۔ خرم شہزاد

مغل بادشاہ اکبر نے دینِ اسلام چھوڑ کر دین الٰہی ایجاد کیا اور پھر اس پر کاربند رہا، یہ تو سب کو پتا ھو گا۔ دین اکبری یا دین الٰہی ایجادکیوں کیا؟ روایات بہت سی ھیں لیکن اس سوال کا←  مزید پڑھیے

ہتھوڑا مین: ایک گمنام سپر ہیرو ۔۔۔ معاذ بن محمود

  جھیل کے نیلگوں پانی میں جس قدر زندگی جھلکتی ہے باہر کی دنیا میں اتنا ہی سناٹا رہتا ہے۔ مغرب کو ڈوبتا سورج اس سناٹے میں اندھیرے کی آمیزش کرنے کے درپے ہے۔ جھیل کے ارد گرد گھنا جنگل←  مزید پڑھیے

تجزیہ زبان و لسان۔۔۔۔ایم عثمان /قسط 5

زبان کی حقیقت یہ ہے کہ وہ ساخت ہے جو ایک علامتی نشان ہے جس کا مفہوم ثقافتی پیداوارہے۔یا زبان الفاظ و معانی کا مجوعہ ہے جس معانی ثقافت کا آزادانہ اختیار ہے۔ ان دونوں نظریات میں ایک امر مشترک←  مزید پڑھیے

ایک (آخری) جلالی کالم: عارف، حکمت اور بابا رحمت ۔۔۔بابر اقبال

عصر حاضر کے عارف نے کہا تھا ’’ بےشک کامیابی حکمت میں ہے‘‘، خان نے میری طرف حیرانی سے دیکھا گویا بات سمجھ نہ آئی ہو۔  کتنا ہی  سادہ آدمی  ہے جو اللہ والوں کے ادب سے ناواقف ہے،گو اب←  مزید پڑھیے

مریض پاکستان اور چورن فروشی ۔۔۔ خواجہ حبیب

طبیعت خراب تھی، جی متلا رہا تھا، صبح کا ناشتہ بھی ہو نہ پایا تھا۔ مخدوش صورتحال کو دیکھتے ہوئے والدہ نے سکول سے چھٹی کرا دینا ہی بہتر سمجھا۔ معدے میں تیزابیت اور سینے میں جلن کی کچھ پیڑھ←  مزید پڑھیے

روشن خیال معاشرے کی تشکیل ۔۔۔ ریحان خان

  سپریم کورٹ نے ہندوستان میں ہم جنس پرستی کو جرائم کے زمرے سے خارج کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب ملک میں ہم جنس پرستوں کا جنسی تعلق جرم نہیں رہا ہے۔ یہ فیصلہ سپریم←  مزید پڑھیے

ایک (اور) جلالی کالم:یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے۔۔۔بابر اقبال

گذشتہ سے پیوستہ اللہ اللہ کر کے خان کو صبر آیا تو بی بی بولیں ’’ نماز تو رہ گئی، مگر قربانی صاحب حیثیت پر فرض ہے‘‘، خان نے پوچھا کہ کیا قربانی دی جاوے، تو جواب ملا ’’ اللہ کی←  مزید پڑھیے

نئی حکومت پہ تعریف و تنقید ۔۔۔ معاذ بن محمود

قوم ایک نئے پاکستان میں داخل ہوچکی ہے۔ یہ نیا پاکستان ایک ملٹی ڈائمینشنل ریاست ہے، یعنی ایک ایسی ریاست جو عام حالات میں ریاست مدینہ کا درجہ رکھتی ہے تاہم ڈوریاں ہلانے والوں کا جب دل کرتا ہے اس←  مزید پڑھیے

“مکالمہ” کا جواز ۔۔۔ ہمایوں مجاہد

پیشے کے اعتبار سےہم معلّم ہیں، اور چونکہ انگریزی زبان پڑھانے میں ماہر ہیں، اس لیے اردو زبان کے الفاظ ومعانی پر مکمل عبور رکھتے ہیں! اس نئی ویب سائٹ ‘مکالمہ’ کا آغاز ہوتے ہی جہاں اس کے صفحات پر←  مزید پڑھیے