Habib Khwaja کی تحاریر

جذباتیت سے بھر پور ہماری ناکام سفارتکاری۔۔۔ حبیب خواجہ

کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا کے ہمارے بھائی لوگ ہم سب کے ممدوح و مقبول اور عالمِ اسلام کے ممتاز ترک لیڈر طیب اردگان کے نئے سفارتی کارنامے پر یوں بغلیں بجا رہے تھے جیسے اکیسویں صدی کی صلیبی جنگ←  مزید پڑھیے

قائد کا وژن اور بھارت و چین۔۔ حبیب خواجہ

وہ بھی کیا دور تھا جب قائداعظم اور انکے بعد صدر ایوب خان چین کے توسیع پسندانہ خطرات کیخلاف پاکستان اور بھارت کا مشترکہ دفاع چاہتے تھے ۔ خالقِ پاکستان کے ذہن میں پاک و ہند کے درمیان سوفٹ بارڈرز←  مزید پڑھیے

پاک بھارت تعلقات اور نواز و عمران ۔۔۔ حبیب خواجہ

نواز شریف کی الیکشن کیمپین (2013) کے منشور کا ایک مرکزی و زریں نکتہ بھارت کیساتھ بہتر تعلقات اور خطے میں امن کا دیرپا قیام تھا- یہ ان کا لا اُبالی بخار تھا نہ ہی بے وقت کا راگ، بلکہ←  مزید پڑھیے

چھوٹا آدمی بڑا منصب، مگر کون؟ ۔۔۔ خواجہ حبیب

بطور وزیراعظم قوم و دنیا آپ سے توقع کرتی ہے کہ تقاضائے منصب کی بجا آوری میں آداب و قرینے بھی ملحوظ خاطر رکھیں گے- یاد رہے اپنے رویوں کی وجہ سے ٹرمپ سابق امریکی صدور کے برعکس دنیا کے دیگر حکمرانوں سے الگ تھلگ ہے اور عالمی برادری میں اس کا کوئی دوست نہیں ہے-←  مزید پڑھیے

معصوم گھریلو ملازمین پر تشدد کے واقعات ایک قومی المیہ ۔۔۔ خواجہ حبیب

ورکشاپ کے چھوٹوں کی نسبت تعلیم یافتہ پروفیشنلز کے گھروں میں کام والے بچوں پر تشدد کے پے در پے واقعات اور ان کی شدت یہ ظاہر کرتی ہے کہ پڑھے لکھے لوگ بھی حقیقت میں کتنے بڑے جاہل اور سفاک ہو سکتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

استاد، تعلیم اور مشرق و مغرب ۔۔۔ حبیب خواجہ

بیلجئم کی لیون یونیورسٹی کے فلاسفی ڈیپارٹمنٹ میں “فلاسفی آف سائنس” کا اورل ایگزام تھا ۔ دس سٹوڈنٹس کو پروفیسر صاحب نے بلایا ہوا تھا ۔ راؤنڈ ٹیبل پر بیٹھے سب طلباء کو بیس ٹاپکس کی ایک لسٹ اور ایک←  مزید پڑھیے

گلوبل دنیا میں امت مسلمہ اور پاکستانی — حبیب خواجہ

دنیا سمٹ کر گلوبل ویلیج کی صورت اختیار کر رہی ہے- “گلوبل ویلیج دنیا” کی مختلف جگہوں پر مختلف رنگوں ، معاشروں ، علاقوں ، نسلوں اور مزاہب سے تعلق رکھنے والے گروپوں کے ادغام سے نئے معاشرے جنم لے←  مزید پڑھیے

مریض پاکستان اور چورن فروشی ۔۔۔ خواجہ حبیب

طبیعت خراب تھی، جی متلا رہا تھا، صبح کا ناشتہ بھی ہو نہ پایا تھا۔ مخدوش صورتحال کو دیکھتے ہوئے والدہ نے سکول سے چھٹی کرا دینا ہی بہتر سمجھا۔ معدے میں تیزابیت اور سینے میں جلن کی کچھ پیڑھ←  مزید پڑھیے