ہارون ملک کی تحاریر
ہارون ملک
Based in London, living in ideas

جدید سائینس اور پاکستانی مائینڈ سیٹ ۔۔۔ ہارون ملک

ایران اور انڈیا میں یہ طریقہ عِلاج بڑا کامن ہے، یاد رہے ایران ایک اِسلامی مُلک ہے۔ پاکستان میں اولاد نہ ہونے پر دُوسری شادی، تیسری یا چوتھی بڑی کامن سی بات ہے، اِسلام میں اِس کی اجازت بھی ہے لیکن میرا خیال ہے کہ شاید ہر بندے کے اپنے حالات ہوتے ہیں کئی لوگوں کے اپنے خاندانی مسئلے مسائل ہوتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا اقبال زیڈ کو جُرمانہ اور اُس کے پیچھے اصل کہانی ۔۔۔۔ہارون ملک

سپریم کورٹ نے آج ایک فیصلہ میں اقبال زیڈ احمد پر ڈیڑھ ارب کا جرمانہ عائد کیا ہے ۔ یاد رہے کرپشن کے مختلف کیسز ان کے خلاف درج ہیں جن میں سے ایک ایل جی کوٹہ کیس ہے جس←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی اور عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک ۔۔۔ ہارون ملک

پاکستان اور ہم سب ہمیشہ سے ایسے نہیں تھے۔ کبھی یہاں پر بھی پرندے (سیاح) موسموں کے حساب سے آتے تھے، رہتے تھے، انجوائے کرتے تھے اور پھر چلے جاتے۔←  مزید پڑھیے

ڈرائیونگ لائسنس۔۔۔۔ہارون ملک

پاکستان میں آئے دِن ٹریفک کے حادثات ایک عام معمول کی بات ہے ہم سب تھوڑا سا افسردہ ہوکر بُھول جاتے ہیں اور سرکار اپنے معمول کے بیانات دیکر بُھول جاتی ہے ۔ اِن حادثات کی روک تھام پر نہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ، ہم جنس پرستی پر ۔۔۔ ہارون ملک

ہم جِنس پرستی بالکل ایک نیچرل ذہنی رُجحان ہوتا ہے۔ چند ایک کیسز میں مُمکن ہے کہ نفسیاتی وجُوہات بھی ہوں لیکن اِس tendency کو ذہنی بیماری سمجھنا یا اِس کو صرف مذہبی نظر سے دیکھنا بذاتِ خُود ایک ذہنی و نفسیاتی مسلۂ ہے۔←  مزید پڑھیے

بے زبان مقتولین ۔۔۔ ہارون ملک

جانوروں کو بھی جینے کا حق دیں۔ گاڑی چلاتے وقت دھیان رکھیں کہ آخر وُہ بھی جاندار ہیں، سانس لیتے ہیں اور جینے کی آرزو بھی رکھتے ہیں۔ خیال رکھیں، جانوروں سے پیار کریں اِس کا آپ کو صِلہ مِلے گا۔ ←  مزید پڑھیے

جان کیٹس ۔۔۔۔ہارون ملک

انگلینڈ میں سردی بُہت زیادہ بڑھ رہی تھی اب ستمبر گُزر چُکا تھا اور ہر گُزرتا دِن ٹھنڈ میں مزید اِضافہ کررہا تھا ۔ انگلینڈ میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی تیز ہوائیں چلنا شُروع ہوجاتی ہیں جو اُس←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے فراڈیے ۔۔۔ ہارون ملک

کُوئی آپ کو نوٹ بنانے والا شُعبدہ باز مِلے گا، کُوئی مزدُور کے بھیس میں سونا نکلنے کی کہانی سُنائے گا، کُوئی انعام کا بتائے گا، سو طرح کے دھندے سو طرح کے فراڈ۔ ←  مزید پڑھیے

ذکر شیکسپئیر کا ۔۔۔ ہارون ملک

شیکسپئر (1616 - 1564) سولہویں صدی کا مشہور انگلش شاعر اور ڈرامہ نگار گزرا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بائبل کے بعد most quoted شیکسپئر ہی ہے۔ ←  مزید پڑھیے

کبھی ہم بھی خُوبصورت تھے ۔۔۔۔ہارون ملک

A glance into Pakistan’s forgotten history and revisiting the contrary years ….. پاکستان کا جب معرضِ وُجود میں آنا واضح ہوگیا تو قائدِ اعظم مُحّمد علی جِناح نے تقسیمِ برِصغیر کے سرکاری اعلان پندرہ اگست 1947 سے چند دِن قبل←  مزید پڑھیے

متعلقہ اور غیر مُتعلقہ ۔۔۔ ہارون ملک

Relevant & Irrelevant جب ایک مُسلمان کو لندن کے مئیر کے طور پر مُنتخب کیا جاتا ہے توہمیں خُوشی منائیں گے۔کیونکہ اِس معاملے میں کہ مغرب میں مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک یا عدم برداشت ہمارے سے متعلقہ ہے ۔←  مزید پڑھیے

کبھی ہم بھی خُوبصورت تھے ۔۔۔ ہارون ملک

پاکستان اور ہم سب ہمیشہ سے ایسے نہیں تھے ، کبھی یہاں پر بھی پرندے (سیاح) موسموں کے حساب سے آتے تھے، رہتے تھے انجوائے کرتے تھے اور پھر چلے جاتے۔ پھر کبھی ہمارا کراچی ایسا بھی تھا جیسا آج←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے اہم نُکات ۔۔۔ ہارون ملک

آج وزیرِاعظم پاکستان عمران خان نے پہلی بار قوم سے خطاب کیا اور اپنا آئندہ کا لائحہ عمل دیا کہ وُہ کیسے مُلک کو چلائیں گے۔ تقریر کے آغاز میں اپنی بائیس سالہ سیاسی جدوجہد کا ذِکر کیا، احسن رشید←  مزید پڑھیے

کامیابی کا شارٹ کٹ ۔۔۔ ہارون ملک

نوٹ : زیادہ حساس لوگ بے شک نہ پڑھیں ۔ آپ سب کا تو نہیں پتہ لیکن میرے ساتھ اکثر و بیشتر جب نوجوان لڑکے لڑکیاں ایڈ ہوتے ہیں تو اُن کا سوال ہوتا ہے آپ کون ہیں ، کیا←  مزید پڑھیے

کِسی معجزے کے منتظر ۔۔۔ ہارون ملک

ایک فرانسیسی مزاحیہ ڈرامہ ہے Waiting for Godot جِسے سیموئیل بارکلے بیکے ( Samuel Barclay Beckett) نامی آئرش ادیب نے لِکھا ہے۔ اِس ڈرامے میں دو کردار ‏Vladimir اور Estragon ہیں جو صحرا میں ایک درخت کے نیچے کھڑے ہو←  مزید پڑھیے

ملٹی کلچرل لندن

آج ہی ایک سِکھ فیملی جِن کے ساتھ پچھلے چند سالوں سے تعلقات ہیں ،نے شادی کا روایتی نیوتا یعنی کارڈ اور لڈو کا ڈبہ دیا ۔ شادی میں شِرکت کے اصرار کے ساتھ ۔کُچھ دیر بیٹھے باتیں کی اور←  مزید پڑھیے

برطانوی پولنگ سسٹم۔ ۔۔فخر ملک

تین مئی کو لوکل کاؤنسلز کے الیکشنز تھے ۔ میں بھی ووٹ ڈالنے گیا زیادہ سے زیادہ دو منٹ  لگے ہُوں گے اورمیں ووٹ ڈال کر باہر بھی آگیا تھا ۔برطانیہ میں ووٹ ڈالنے کا نظام بُہت سادہ اور آسان←  مزید پڑھیے