نگارشات    ( صفحہ نمبر 718 )

اینا مولکا احمد اور پاکستانی امپریشنزم۔۔۔حسنین جمال

’آپ ایک جہاز میں بیٹھے ہوں اور وہ کریش ہوجائے، کیا اس میں آپ کی مرضی شامل ہوگی؟ میرے یہاں آنے میں بھی کیا میری مرضی شامل تھی؟ میرا باپ، بھائی، بہنیں، والدہ اور ان کے رشتے دار، وہ سب←  مزید پڑھیے

شہپر آتش۔عبدالکلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔آصف جیلانی

سن ساٹھ کے عشرے کے اوایل میں جب میں دہلی میں ہندوستان کے ممتاز ساینس دان اے پی جے عبدالکلام سے ملا تو دھان پان ایسے شخص کو دیکھ کر جس کے بال بیچ کی مانگ کے ساتھ شانوں تک←  مزید پڑھیے

عقیدت کی کن پٹیاں ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

کن پٹیاں ! ایک ایسا پہناوا یا اوزار ہے کہ جسے  ریڑھی بان اپنے گدھے کو راہ راست پہ رکھنے کیلئے استعمال کرتا ہے۔ وہ گدھا اردگرد کے ماحول سے بے خبر و بےپرواہ ناک کی سیدھ میں چلتا رہتا←  مزید پڑھیے

ادب اور ادیب۔۔۔غلام قادر چوہدری

    آپ جیسے اہل علم و ادب کی موجودگی میں کوئی بات کرنا گویا سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے۔ لیکن      کچھ تو کہیے کہ لوگ کہتے ہیں       آج غالب غزل سرا نہ ہوا۔۔۔ کے←  مزید پڑھیے

اسیر ِِِ زنداں۔۔۔۔ مونا شہزاد

“دھیے! عورت ذات مرد کے برابر بیٹھ کر کھانا نہیں کھاسکتی ۔دیکھ تیرے دادا ابا،چاچا،ابا سب بہت محنت کرتے ہیں انھیں اچھے کھانے کی لوڑ( ضرورت ) ہے۔ تو اور میں تو ویلی نکمیاں( فارغ) گھر بیٹھ کر روٹیاں توڑنے←  مزید پڑھیے

غریب خواتین کی قاتل ڈاکٹر۔۔۔۔عارف خٹک

کرک میں تحریک انصاف کےضلعی صدر میجر سجاد بارکوال کی بیوی کو بحیثیت گائناکالوجسٹ ضلع کرک کے غریب عوام پر مُسلط کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر صوفیہ سجاد نے ظلم کی انتہاء کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق  موصوفہ پیسوں کیلئے 100 میں←  مزید پڑھیے

کیا تصویر صاف ہے؟۔۔۔۔عائشہ یاسین

آج میں نے کچھ گھر کا  سامان خریدنے کے لئے اپنے قریب ترین بازار کا دورہ کیا. یہ کراچی کا ایک پرانا بازار ہے جو ہمارے علاقے میں واقع ہے اور گنجان ہے. دکانوں، اسٹالوں اور ٹھیلے گاڑیوں سے علاقہ←  مزید پڑھیے

اس پرچم کے سائے تلے ۔ ۔ ۔۔۔نسرین غوری

پیریڈز کے بارے میں بات کرنا اکثر معاشروں میں ناگوار یا ان کمفرٹیبل سمجھا جاتا ہے۔ اتنا زیادہ کہ خواتین خود بھی آپس میں بات کرتے ہوئے پیریڈز، ماہواری یا حیض کا لفظ استعمال کرنےسےکتراتی ہیں۔ اوران الفاظ کے بجائے←  مزید پڑھیے

روبینہ فیصل کی خواب سے لپٹی کہانیاں۔۔۔۔۔فیصل فارانی

خواب سے لپٹی کہانیاں۔ بہت سے خوابوں کی کہانیاں ہیں۔ خواب۔ محبت، خلوص، ایثار اور قربانی کے خواب۔ محرومیوں سے آزادی کے خواب۔ اپنی تلاش کے خواب۔ خود کو کسی کی محبت میں گم کر دینے کے خواب۔ اور ایسے←  مزید پڑھیے

جنرل نیازی کو ہتھیار ڈالنے پر لعن طعن نہیں کیا جانا چاہیے۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج لوگ جنرل نیازی کو ہتھیار ڈالنے پر لعن طعن کرتے ہیں۔جنرل نیازی کو سقوطِ ڈھاکہ کا موردِالزام ٹھہراتے ہیں۔ یہ لوگ شاید تاریخ سے نابلد ہیں یا بھیڑ چال کا شکار ہو کر سارا ملبہ جنرل نیازی کے کندھوں←  مزید پڑھیے

مری سے آگے جہاں اور بھی ہے۔۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

مری سیاحوں کے لیے ہمیشہ ہی پرکشش رہا موسم سرما ہو تو برفباری جبکہ گرمیوں میں ٹھنڈی ہوائیں کھانے پورے پاکستان سے سیاحت کے شوقین مری کا رخ کرتے ہیں لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل مقامی افراد کی طرف←  مزید پڑھیے

شادی ذمہ داریوں کا نام کیوں ؟۔۔۔۔۔ قربِ عباس

ہمارے سماج میں زیادہ تر شادی کو جنسی آسودگی، رومانس اور دوستی سے الگ معاملہ تصور کیا جاتا ہے۔ بیوی اور محبوبہ یا بیوی اور دوست الگ الگ رشتوں کے طور پر لیے جاتے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ مرد←  مزید پڑھیے

گفتگو…(محمد حسین)۔۔مبشر علی زیدی

میرے پاپا مبشر علی زیدی صحافی ہیں۔ ماما خانہ دار خاتون ہیں۔ دونوں فرصت کے اوقات میں ہینڈزفری لگاکر اپنے اپنے فون پر ویڈیوز دیکھتے ہیں۔ ایک دوسرے کو بہلانے کے لیے کچھ نہ کچھ بولتے بھی رہتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

شخصیت پرستی ۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایسے موجودات کی تعداد چار ہے، جن کے ساتھ انسان باہمی تعلق کا شغف رکھتا ہے، وجودِ خدا، کائناتی وجود، وجودِ معاشرہ اور وجودِ ذاتی (یعنی کہ اپنی ذات )، ان چاروں کے ساتھ انسان کے تعلقات کی بنیاد دو←  مزید پڑھیے

کرسمس ٹری۔۔۔۔محمود چوہدری

میں نے پروفیسر انا میر ی سے کہا کہ ”مسلمان بچوں کے والدین کی شکایات ہیں کہ آپ کے سکول ہمارے بچوں کا مذہب خراب کر رہے ہیں انہیں عیسائی بنا رہے ہیں؟“ وہ حیرت سے پوچھنے لگی وہ کیسے←  مزید پڑھیے

نیلی چادر۔۔۔۔۔تابندہ جبیں

اُس کے چلنے سے پتے شور مچانے لگتے تھے٫وہ جب بولتی بہار کی آمد سی ہوجاتی۔۔۔خزاں کا موسم ہوتے ہوئے ہر طرف بہار کی آمد ہوجانا کوئی عام بات نا تھی۔وہ پاؤں میں پائل نہیں پہنتی تھی مگرجب وہ چلتی←  مزید پڑھیے

پیکاسو: ایک باغی کا مختصر تذکرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فاروق بلوچ

انسانی تاریخ کے سب سے زیادہ کامیاب اور مقبول ترین فنکار “پابلو پکاسو” کا ذکر چھیڑتے ہیں. پیکاسو “تجریدی مصوری” کا موجد تھا. “عمل کو کامیابی کا بنیادی ستون” کہنے والا پابلو پیکاسو ایک کمال انسان تھا، ایک باغی، روایت←  مزید پڑھیے

تعلیم وتربیت۔۔۔۔۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ

اولاد جو کہ انسان کا ٹکڑا یا گوشۂ جگر بھی کہلاسکتی ہے اس سے محبت ایک فطری امر ہے۔ چرند ،پرند، حیوان، وحوش،بہائم یہاں تک کہ وحشی اورجنگلی درندے جن کی خوراک دوسرے جانوروں کاگوشت ہے لیکن اپنے بچوں سے←  مزید پڑھیے

جاتی واد ، اسلام اور تحریکِ پاکستان۔ ایک عمومی جائزہ۔۔۔۔اسد الرحمن

تحریک پاکستان والوں میں اشرافیائی رویہ اتنا گہرا تھا کہ یہ حضرات آبادی (ڈیمو گرافی) کا بھی نہ تو صحیح استعمال کر سکے اور یہ ہی شاید اندازہ۔ اونچی جاتی کے ہندووں کے ساتھ بھڑتے ہوئے قیادت کے ذہن سے←  مزید پڑھیے

اسے جیل میں ڈالنا ہے؟ اُمیدوں کو بھی قید کیجیے۔۔۔۔۔۔سید شاہد عباس

معاشرہ ایسی اکائیوں سے جڑ کے بنتا ہے جن کی انفرادی کوششوں کا ثمر جب اجتماعی صورت میں سامنے آنا شروع ہوتا ہے تو معاشرہ مثبت رجحانات پانا شروع کر دیتا ہے اور ترقی کے زینے طے کرنا شروع کر←  مزید پڑھیے