نگارشات    ( صفحہ نمبر 391 )

میونسپل گورنمنٹ/مقامی حکومتوں کی عدم موجودگی ایک کربِ مسلسل۔۔سید عمران علی شاہ

سیاست ایک پیچیدہ اور دشوار گزار راستہ ہے مگر۔۔ تیسری دنیا کے ممالک میں سیاست کا مطلب عوامی امنگوں اور مسائل کے حل کے برعکس، ذاتی معاملات اور شخصی مفاد کی ترجیح کے مترادف ہے، پاکستان کا شمار بھی انہی←  مزید پڑھیے

بڑی بے مروت ہے دنیا۔۔نعیم اختر ربانی

موجودہ جنریشن جس طرح ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ آئے دن نئی ایجادات اور اختراعات نے انسانی زندگی میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ پہلے جو کام ہم دس لوگوں سے نہایت مشقت کے بعد لیتے تھے اب وہ ایک←  مزید پڑھیے

کمیونزم سوشلزم کیپٹلزم کیا ہیں(حصّہ اوّل)۔۔مکرم حسن بلوچ

کیپٹلزم (سرمایہ دارانہ نظام) سوشلزم اور کمیونزم (اشتراکیت) تینوں معاشی نظام ہیں۔ کیپٹلزم ایک ایسا معاشی نظام جس میں کسی ملک کی تجارت اور صنعت کو ریاست کے بجائے نجی مالکان کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا ہے اور منافع بھی←  مزید پڑھیے

کچرا، کُتے ، مچھراور کراچی۔۔محمد مشتاق خان

کتے بہت وفادار ہوتے ہیں اور مچھر کو اگر خون چوسنے کا موقع مل جائے تو تب تک چوستا رہتا ہے جب تک اپنی جگہ سے ہلنے  کے قابل بھی نہ  رہے، اس لئے کراچی میں کتوں کی وفاداری اور←  مزید پڑھیے

نو آبادیاتی تحریروں میں ہندوستانی کہاوتیں۔۔قیس انور

لیون بینتھم بورنگ اپنی کتاب کے صفحہ نمبر 274پر لکھتے ہیں کہ شمالی ہندوستان میں افغان یا پٹھان اور کشمیری ہونا اعتماد کو ٹھیس پہنچانے اور منافقت کا دوسرا نام ہے – پھر وہ افغانوں ، کمبوہوں اور کشمیریوں کے←  مزید پڑھیے

کرونا کی تلخ یادیں۔ پہلی قسط/عامر کاکازئی

ویکسین اور اپنی احتیاط۔ حکومت ِ پاکستان نے چین کی ویکسین “سینوفارم ” منگوانے کی اجازت دے دی ہے۔ پہلا فیز : کن کو لگے گی؟ تقریباً  پانچ لاکھ ویکسین پیرا میڈیکل سٹاف کے لیے جو کرونا کے مریضوں کو←  مزید پڑھیے

نانی کہانی(قسط1)۔۔عارف خٹک

میری نانی کو اللہ جنت نصیب کرے۔ نئی نسل،نئی پود پر اُس نے ہمیشہ لعن و طعن کی۔ کہتی تھیں کہ آج کل کے سارے کے سارے لونڈے اتنے خبیث ہیں،کہ بزرگوں کے سامنے آکر کھڑے ہوجائیں گے شادی کی←  مزید پڑھیے

2020تعلیمی بد حالی کا سال  ۔۔ محمد نعیم شہزاد

تعلیم انسان کا بنیادی حق اور دور جدید کی ایک اہم ضرورت ہے۔ دور جدید کی جدت کے ساتھ جدید مسائل سے بھی سابقہ پڑتا ہے اور انسان کو کو اپنی کم مائیگی اور کمزوری کا احساس ہوتا ہے اور←  مزید پڑھیے

آئی ایم پاسیبل – دسواں ایڈیشن۔۔۔محمد شبیر خان

’’ہماری زندگی میں اگر اور کاش وہ پھندے ہیں جن سے روز ہماری مسرت اور آسودگی کی لاشیں ٹنگی ہوتی ہیں ۔ ‘‘ الفاظ میں نے پڑھے اور چند لمحوں کے لیے ان میں کھوگیا۔بات بڑی گہری اور پتے کی←  مزید پڑھیے

مفت کا مفتی۔۔حسان عالمگیر عباسی

ایمان اندر کی کیفیت اور باہری و ظاہری صورت سے جھلکنے  والی شے ہے۔ قوی صاحب کے ساتھ مفت میں مفتی پری فکس کرنا اچھنبے سے کسی بھی صورت کم نہیں اور بظاہر پرہیز گاروں کو ہم مکتب کی کلاس←  مزید پڑھیے

آپ کا ہم شکل۔۔محسن علی خان

آپ کبھی مادام تساؤ کے میوزیم میں یا کسی آرٹ گیلری میں جائیں، وہاں اپنی شکل کا مجسمہ یا پینٹنگ لگی دیکھیں۔ یہ منظر دیکھ کر دوبارہ اپنے آپ کا بغور آئینے میں جائزہ لیں، پھر ایک بار اُس مجسمہ←  مزید پڑھیے

اچھی آواز والوں کے لئے ایک بہترین کیریئر۔۔میاں جمشید

آپ نے یہ بات تو سنی ہی ہو گی کہ گانا اور رونا سبھی کو آتا ہے مگر اس محاورے میں فرق ڈالنے والی بات ہے اچھی آواز ۔ ۔ ہمارے ہاں عام دیکھا گیا ہے کہ جس کی آواز←  مزید پڑھیے

راہِ آغاز۔۔محمد ذیشان بٹ

اللہ کریم  نے کائنات میں بہت سی مخلوقات تخلیق کی ہیں اور ان میں  سب سے افضل انسان کو قرار دیا ہے ۔کیونکہ اس کو اختیار دیا گیا ہے، اس کے علاوہ اس کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت عطا کی←  مزید پڑھیے

یوں تو سبھی آئینہ دیکھتے ہیں مگر سماج کو آئینہ دکھا گیا منٹو۔۔نیہا حسن

اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 65  برس کا عرصہ بیت گیا،اپنے افسانوں میں بلا کی جدت اور بے باکی سے معاشرے میں رونما ہونے والے تلخ حقائق کو آئینہ دکھانے والے سعادت←  مزید پڑھیے

اُلٹی۔۔سیف الرحمٰن ادیب

میں باتیں کرنے کا بہت شوقین ہوں۔ دفتر میں کام کے ساتھ ساتھ باس کے پیچھے باتیں کرتے کرتے سارا وقت گزر جاتا ہے۔ دوستوں کی محفل میں باتوں ہی باتوں میں کسی ایک کا تذکرہ چھیڑ دیتے ہیں، اس←  مزید پڑھیے

خوش اخلاقی-تُو کہاں ہے؟۔۔سعید چیمہ

یہاں سبھی کے اندر رعونت بھری ہوئی ہے، ہر کوئی اپنی ذات میں فرعون ہے، کوئی چھوٹا تو کوئی بڑا۔ نرم مزاجی یہاں عنقا ہے، خوش اخلاقی سے دور کا واسطہ بھی نہیں، غور کیجیے یہ کن کی اُمت ہے←  مزید پڑھیے

ایک معصوم تخلیقی روح۔۔آغرؔ ندیم سحر

کامران ناشطؔ سے تعلق کو دس سال گزر گئے اور ان دس سالوں میں کئی ایسے موقع آئے جب غمِ روزگار نے مجھے زندگی میں اس قدر الجھا دیا کہ دوستوں سے رابطہ ختم ہو کر رہ گیا۔ایسے میں جن←  مزید پڑھیے

راجہ یاسر کو تبدیلی مبارک۔۔محمد علی عباس

چکوال کی سیاست میں یہ جو بدزبانی کا رواج چل نکلا ہے پہلے ایسا نہ تھا۔واقفانِ  حال بتاتے ہیں کہ محترمہ فوزیہ بہرام کی تقریریں دھواں دھار ہوا کرتی تھیں۔الفاظ کا چناؤ مگر ان کا بھی ایسا ہوتا کہ تہذیب←  مزید پڑھیے

” الطباخہ” مدینہ منورہ کا فوڈ سٹریٹ۔۔منصور ندیم

مدینہ منورہ، جہاں جانے کو دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل مچلتے ہیں، جہاں دنیا بھر سے آنے والے مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے پرحاضری دینے کو سعادت سمجھتے ہیں، یہی شہر ہے جہاں اسلام کی←  مزید پڑھیے

خوشبو بھی دلاتی ہے یادیں تیری۔۔شکور پٹھان

“ایک منٹ، ایک منٹ” کلیم نے پٹرول بھرنے والے کو آواز دی جو پٹرول کے پائپ کو اپنی جگہ رکھنے جارہا تھا۔ “ جی” سرخ وردی میں ملبوس پٹرول پمپ کے کارندے نے سوالیہ انداز میں کلیم کی طرف دیکھا۔←  مزید پڑھیے