Muhammad Naeem Shehzad کی تحاریر

سلام،معلم انسانیت۔۔محمد نعیم شہزاد

جو پایہ علم سے پایا بشر نے فرشتوں نے بھی وہ پایہ  نہ پایا آدمیت کی معراج علم سے ہے۔ علم وہ جوہر کامل ہے جو آدم خاکی کو ثریا کی بلندیوں تک لے جاتا ہے اور اسے مسجود ملائک←  مزید پڑھیے

دور حاضر میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بندش اور صارفین(اختصاریہ)۔۔محمد نعیم شہزاد

اکیسویں صدی کو یقینی طور پر سوشل میڈیا کے استعمال کے لحاظ سے انقلاب کی صدی کے طور پر تسلیم کیا جاسکتا ہے۔ زندگی کے تمام شعبوں سے وابستہ افراد اپنی زندگی اور خیالات کے اظہار کے لیے سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

2020تعلیمی بد حالی کا سال  ۔۔ محمد نعیم شہزاد

تعلیم انسان کا بنیادی حق اور دور جدید کی ایک اہم ضرورت ہے۔ دور جدید کی جدت کے ساتھ جدید مسائل سے بھی سابقہ پڑتا ہے اور انسان کو کو اپنی کم مائیگی اور کمزوری کا احساس ہوتا ہے اور←  مزید پڑھیے

یکساں نصاب تعلیم، اہمیت، مسائل اور حل۔۔محمد نعیم شہزاد

ملک پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے ہر طرح کے قدرتی وسائل سے تو مالا مال کیا ہی ہے ساتھ میں ایسے مفکر اور فلاسفر بھی عطا کر دیے ہیں کہ جو ہر معاملے میں ٹانگ اڑانے کو اپنا بنیادی حق←  مزید پڑھیے

تیرے عشق نچایا۔۔محمد نعیم شہزاد

9/11 کے بعد سال 2001 سے پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اتحادی بنا چلا آ رہا ہے اور ڈو مور کے ساتھ کبھی کبھار satisfactory کے الفاظ بھی سنائی پڑ جاتے ہیں مگر مطالبہ پھر وہی←  مزید پڑھیے