نگارشات    ( صفحہ نمبر 375 )

نئے دورمیں داخلے کا دروازہ۔۔پروفیسر ساجد علی

1- قبل ازتاریخ کا انسانی معاشرہ جسکی بنیاد”عصبیت اورایثار” پر تھی- اقتصادیات میں نوبل انعام یافتہ اور بیسویں صدی کے عظیم سیاسی مفکر ایف۔ اے۔ ہائک کا کہنا ہے حیات انسانی کا کئی لاکھ سال پر محیط ایک دور وہ←  مزید پڑھیے

مجھے کورونا ہو گیا ہے۔۔آغر ندیم سحر

اس وقت جب آپ یہ کالم پڑھ رہے ہیں‘مجھے کرونا کا شکار ہوئے پورے سات دن ہو گئے ہیں۔شروع کے دو سے تین دن خاصے مشکل تھے‘بخار اور جسم درد نے بستر سے لگا دیا مگر چوتھے دن کے بعد←  مزید پڑھیے

سوال۔۔ناصر خان ناصر

جذبات میں موجزوں، اپنے جوان خون میں اُبھرتے ہارمونز کے ہاتھوں مجبور دو نادان بچوں کے سر عام قبول و ایجاب کی وائرل وڈیو کیا چیز ہے؟ کہیں یہ بھی “صوفہ جلانے والی” اور “کیمرہ اجاگر کرنے والی” وڈیوز کے←  مزید پڑھیے

جانے یہ سب کدھر گئے ۔۔سیّد مہدی بخاری

سکول کے باہر ٹھیلے پر ایک بڑا سا جستی دیگچہ دھرا رہتا جس میں تخمِ ملنگ کا برفیلا شربت ٹھاٹھیں مارتا۔یہ تخم چھوٹے چھوٹے سیاہ بیج سے ہوتے جو مچھلی کے نوزائیدہ بچوں کی طرح شربت میں تیرتے رہتے۔ اتنے←  مزید پڑھیے

مُلتان تا لاہور براستہ موٹر وے۔۔عزیز اللہ خان ایڈوکیٹ

جب سے لاہور سے ملتان موٹر وے کا افتتاح ہوا ہے سفر تو آسان تو ہو گیا ہے مگر دوران سفر قیام وطعام کی مناسب سہولت نہ ہونے سے یہ سفر ایک عذاب سے کم نہیں, پہلے لاہور سے سکھر←  مزید پڑھیے

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں، مگر کم ہیں بہت وہ بھی ۔۔ارشد قریشی

گزشتہ دنوں اپنے بہنوئی کی علالت کے باعث ان کی تیمارداری  اور پھر ان کے انتقال کی وجہ سے اپنے گھر سے زیادہ تر دور ہی  رہا، کل جب گھر آیا تو دیکھا ایک  پِلاّ (کتے کا بچہ )  گھر←  مزید پڑھیے

خوشگوار ازدواجی زندگی۔۔محمد ذیشان بٹ

سنتے ہیں خوشی بھی زمانے میں کوئی چیز ہم ڈھونڈتے پھرتے ہیں کدھر ہے کہاں ہے جیسے فیصل مسجد کے بغیر اسلام آباد کا زکر ادھورا ہے اسی طرح میری ہر تحریر اشفاق صاحب کے زکر کے بغیرادھوری ہے ۔←  مزید پڑھیے

اچانک موت کا صدمہ ۔۔غیور شاہ ترمذی

سید فخر عباس کاظمی عرف فخری بھائی کی آج دوپہر نماز ظہر کے بعد فردوسیہ قبرستان لاہور میں تدفین ہو چکی ہے- ان کی نماز جنازہ ادا کرنے تک راقم کے دل و دماغ میں نے یقینی کی کیفیت تھی-←  مزید پڑھیے

سینیٹ الیکشن ،کیا حلال اور کیا حرام۔۔محمد فیصل

جانوروں سے عشق شاید میری گھٹی میں پڑا ہے ۔عیدالاضحی کے لیے ہی قربانی کاخوبصورت جانورتلاش کرنا بھی میرا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔بات صرف قربانی کے جانوروں کی ہی نہیں میں ہر قسم کے پالتو جانوروں کو  اپنے دل سے←  مزید پڑھیے

سینیٹ الیکشن اور میرا خواب۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

آج صبح میں نے خواب سنایا کہ صادق سنجرانی صاحب الیکشن جیت رہے ہیں۔ خواب کے بعد اور خواب سے پہلے کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ سینیٹ الیکشن کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے سے کوسوں دور ہو←  مزید پڑھیے

کتاب کو کیسے شائع کیا جائے۔۔ذیشان نور خلجی

اداسیوں کا شاعر زین شکیل پوچھنے لگا کام کاج کا سناؤ، کیسا جا رہا ہے؟ عرض کیا اللہ کا شکر ہے، بہت اچھا۔ لہجے میں حیرانی سموئے ہوئے پوچھنے لگا، ویسے کر کیا رہے ہو؟ معصومیت سے کہا، کچھ بھی←  مزید پڑھیے

ماریو بینیڈیٹی : یوراگوئے کے صحافی، شاعر، ناول نگار اور سیاسی مزاحمت کار۔۔۔احمد سہیل

ماریو بینیڈیٹی کا ایک ذاتی قول “یوروگائے کی آمریت کی واحد مثبت چیز جو دنیا میں مونٹی ویڈیو کے باشندوں کا پھیلاؤ تھی اور میں جلاوطنی کے مختلف مقامات سے ان کے بارے میں لکھتا رہا۔” ان کے متعلق کہا←  مزید پڑھیے

عورت کی سماجی حیثیت۔۔امیر جان حقانی

مسلم سماج میں عورت کی حیثیت کو کسی طرح کم نہیں کیا جاسکتا. فکری و ذہنی طور پر ہو یا جسمانی طور پر، بہر صورت عورت کی حیثیت تسلیم شدہ ہے.فکری و علمی طور پر عورت نے اپنی ذہانت کے←  مزید پڑھیے

لائبریری کی اہمیت اور مسائل۔۔عاصمہ حسن

پاکستان میں طلبا و طالبات اور اساتذہ  میں مطالعہ کے ذوق کو فروغ دینا بے حد ضروری ہے ـ اس سلسلے میں انٹر بورڈ کمیٹی آف چئیرمین (آئی بی سی سی ) کی کاوشوں کو سراہنا چاہیے ـ گزشتہ چند←  مزید پڑھیے

مُحمّد علی سدپارہ کا حقیقی جاں نشیں کون؟۔۔عمران حیدر تھہیم

بہت مشہور بات ہے کہ ایران میں جاڑے کے موسم میں جب بھیڑیوں کو شکار نہیں ملتا اور برف کی وجہ سے خوراک کی قِلّت پیدا ہو جاتی ہے تو بھیڑیے ایک دائرے میں بیٹھ کر ایک دوسرے کو گُھورنا←  مزید پڑھیے

مثالیت پسندی اور حقیقت پسندی کی جنگ: عمران خان اور پیروکار۔۔عرفان شہزاد

ہر شخص میں مثالیت پسندی اور حقیقت پسندی دونوں رجحانات کسی نہ کسی درجے میں ایک تناسب سے موجود ہوتے ہیں۔ کسی ایک رجحان کا غلبہ انسان کو مثالیت پسند یا حقیقت پسند بنا دیتا ہے۔ مثالیت پسندی دستیاب ذرائع←  مزید پڑھیے

بے غیرتیاں۔۔عارف خٹک

میں اس سے اتنی محبت کرتا ہوں جتنی ایک ماں اپنے بچے سے کرسکتی ہے۔ میں اس سے اتنا عشق کرتا ہوں کہ شاید چھٹکی کے عارف خٹک نے اپنی صائمہ سے بھی نہیں کیا ہوگا۔ کاش میں اس کو←  مزید پڑھیے

ایوان بالا سے بلوچستان کی توانا آوازوں کی رخصتی۔۔عمران بلوچ ایڈوکیٹ

آٹھ مارچ کو پوری دنیا میں خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کی خدمات کو سراہانا اور انھیں یہ احساس دلانا کہ وہ انسان←  مزید پڑھیے

اب چراغ جن کے ہاتھ میں ہے۔۔سیّد مہدی بخاری

میری عمر کے لوگ گواہی دیں گے کہ جب ہم بچے تھے تو ہمارے روز و شب کیسے تھے۔ پہلی بات تو یہ کہ ہم سورج غروب ہونے کے بعد باہر نہیں کھیل سکتے تھے۔ مغرب کے وقت ہر حال←  مزید پڑھیے

سرمایہ داری کے خاتمے میں ہی ریپ اور جنسی جبرکا خاتمہ ہے۔۔ولید خان

پوری دنیا میں اس وقت سرمایہ داری تباہی و بربادی مچا رہی ہے۔ ریاستی ادارے، سیاست اور سماجی اقدار ملیا میٹ ہو رہے ہیں۔ ہر جگہ حکمران طبقہ عوام سے بے نیاز اپنے اقتدار کو دوام دینے کی کوششیں کر←  مزید پڑھیے