نگارشات    ( صفحہ نمبر 362 )

یتامیٰ کاعالمی دن۔۔شہزاد سلیم عباسی

آج عالمی یوم یتامی منا یا جا رہاہے۔ دنیا بھر کی طرح آج پاکستان میں بھی یتیموں کے حقوق پر بات کی جائے گی اور ان کے تذکرے ہوں گے۔ننھی پریاں اور ننھے پھول آج مہکیں گے اور چہکیں گے۔یتیم←  مزید پڑھیے

تدریس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال۔۔ادریس آزاد

میں ذاتی طورپر تو ایک عرصے سے تدریس میں جدید ٹیکنالوجی یعنی مختلف قسم کے کمپیوٹر سافٹ وئر استعمال کررہاہوں، لیکن میں نے دیکھاہے کہ ہمارے اساتذہ، سب نہیں، لیکن زیادہ تر اساتذہ، کا ہاتھ اس معاملے میں ذرا تنگ←  مزید پڑھیے

روزہ ڈھال ہے۔۔ناصر خان ناصر

اوئے صاحب جی۔۔۔ ادھر تشریف لیاؤ لائسنس ہے؟ موٹر سیکل کے کاغذ دکھاؤ۔۔۔ آپ کو پتہ ہے آج رمضان المبارک شریف ہے، آپ نے روزہ رکھا ہے؟ رکھا ہے تو آخر کہاں رکھا ہے؟ شکل سے تو نہیں لگتا کہ←  مزید پڑھیے

زبانی نکاح اور قانونی تقاضے۔۔سیّد مہدی بخاری

ہمارے مومنانہ معاشرے میں ایک اہم مسئلہ زبانی نکاح یا غیر رجسٹرڈ نکاح کا بھی ہے جس پر کبھی سیر حاصل گفتگو نہیں کی گئی۔ یہ المیہ ہے کہ بہت سی خواتین اس مسئلے کا کبھی تو جانتے بوجھتے بنام←  مزید پڑھیے

کشمیر ۔ مستقبل (38)۔۔وہاراامباکر

تاریخ کبھی جامد نہیں رہی۔ حالات جب بدلتے ہیں تو اچانک ہی بہت کچھ تبدیل ہو جاتا ہے۔ کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا کہ کیا اور کس وجہ سے ہو گا۔ رنجیت سنگھ کی وفات کے بعد طاقتور سکھ سلطنت←  مزید پڑھیے

دیت۔۔زین سہیل وارثی

دیت اس مال کو کہتے ہیں جو جنایت کرنے والا مظلوم کو یا اس کے وارث کو جنایت کے سبب ادا کرتا ہے (عام زبان میں اسے خون کا صلہ یا قیمت کہا جا سکتا ہے) قدیم معاشروں میں جب←  مزید پڑھیے

دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے۔۔دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے

بھارت میں کرونا کی تباہی اور پاکستانی قوم کے ٹرینڈز پیارے پڑھنے والو پڑوسی ملک بھارت میں کرونا وائرس ایسا بے قابو ہوا کہ کشتوں کے پشتے لگا دئیے ۔ یومیہ کیسز اور شرح اموات کے اعتبار سے اب تک←  مزید پڑھیے

یہ سسٹم یونہی چلے گا۔۔نجم ولی خان

یہ الزام اس نظام کا ہے اورجو بھی اس نظام کے خلاف بات کرے گا وہ غدار کہلائے گا اور غداری کی سزا پائے گا۔ ہمارے حکمران، سیاستدان، بیوروکریٹ، تاجر، صحافی، وکلاءسمیت جتنے بھی طبقات ہیں انہوں نے اپنی اپنی←  مزید پڑھیے

بے اختیار حکومتیں۔۔شہزاد سلیم عباسی

ہمارے جمہوری اصولوں کی پامالی کا معاملہ لگ بھگ 50 سال سے چلا آرہا ہے۔ جمہوری ڈھانچے میں شاید اتنی سکت نہیں کہ وہ خود کو منوا سکے۔یا پھر جمہوری قدریں اتنی کمزور ہیں کہ اسے آنے کے لیے بیساکھیوں←  مزید پڑھیے

کس نے سیکھائے کافروں کو آداب انسانیت ؟۔۔عبدالستار

کافروں کا صیغہ اس لیے استعمال کیا گیا ہے کیونکہ بطور مسلمان ہم خود کو انوکھی اور قابل فخر قوم سمجھتے ہیں ۔ہماری نظر میں ہمارے علاوہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا،چاہے کوئی مریخ پر زندگی کے اثرات ڈھونڈنے میں مصروف←  مزید پڑھیے

امتحان کا موسم۔۔آغر ندیم سحر

میں گزشتہ کئی دن سے ایک یتیم بچے کی فیس اکٹھی کرنے میں مصروف ہوں،وہ بچہ ایک نجی یونیورسٹی میں بی ایس کا طالب علم ہے،چھ بہنوں کا واحد سہارا اور انتہائی ذہین اور قابل سٹوڈنٹ۔میں گزشتہ پانچ برس سے←  مزید پڑھیے

عالمی سطح کے دوسو ماہرین۔۔محمد اسد شاہ

گزشتہ ہفتہ ملک بھر کے عوام کے لیے پریشان کن رہا ۔ کالعدم تحریک لبیک کے احتجاجی مظاہروں ، پولیس کے ساتھ جھڑپوں اور پھر طرفین کے قیمتی افراد کے جاں بحق ہونے سے ہر باشعور شخص کرب کی کیفیت←  مزید پڑھیے

کشمیر ۔ مذاکرات کا آخری دور (37)۔۔وہاراامباکر

کارگل جنگ کے بعد پاکستان بھارت مذاکرات کا سلسلہ ٹوٹا۔ پارلیمنٹ پر حملے کے بعد 2002 میں پاکستان اور بھارت جنگ کے دہانے پر تھے۔ لیکن 2004 میں واپس مذاکرات کی میز پر واپس آ چکے تھے۔ انڈیا کی ہارڈلائن←  مزید پڑھیے

ہرلمحہ تغیّر سے عبارت ہے زمانہ۔۔خنساء سعید

یہ دنیا تضادات کا مجموعہ ہے ۔اس دنیا میں اگر زوال کا وجود ہے تو عروج بھی ہے ،پھول ہیں تو کانٹے بھی پھولوں کے ساتھ ہی ہیں ،سیاہ ہے تو سفید بھی ہے ،بہار ہے تو خزاں بھی ہے←  مزید پڑھیے

تنویر کا آوازہ۔۔محمد حمزہ حامی

شعر و ادب کا سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور تا ابد جاری رہے گا۔ بعض اوقات زبانیں تغیراتِ وقت سے معدوم ہو جاتی ہیں لیکن ان میں ہونے والی تخلیقات اپنا وجود برقرار رکھتی ہیں۔ شعر اگر واقعی شعر←  مزید پڑھیے

اپنے پیاروں کی خاطر۔۔ذیشان نور خلجی

تئیس اپریل بروز جمعہ آج موسم بہت سہانا ہے رات بھر ہونے والی بارش کے باعث فضاء میں قدرے خنکی ہے۔ میں صبح تیار ہو کر خوشگوار موڈ میں گھر سے نکلا ہوں اور گاڑی میں بیٹھتے ہی ہاتھوں کو←  مزید پڑھیے

بھونڈ کی داستان۔۔سیّد مہدی بخاری

ڈیڑھ دو ماہ قبل کا ذکر ہے۔ ایک اہم کام سے لاہور ملتان موٹروے پر سفر کرتا ملتان جا رہا تھا۔ ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب ڈرائیور سائیڈ کا شیشہ ڈاؤن کیے سگریٹ پی رہا تھا کہ اچانک ایک جہازی←  مزید پڑھیے

مقدمہ گلگت بلتستان کا حل کیا ہے؟(2،آخری حصہ)۔۔اشفاق احمد ایڈووکیٹ

چائنہ  پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک ) گلگت بلتستان سے گزر کر بلوچستان کی طرف جاتاہے جہاں گوادر پورٹ ہے  ، اور اس پورٹ سے چین اپنے برآمدات کو دنیا بھر کی منڈیوں تک پہنچائے گا گوادر پورٹ سے دنیا←  مزید پڑھیے

سیب آسمان کی طرف بھی گِر سکتا ہے۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

قسمت کے متعلق ہر شخص کی اپنی ایک رائے ہے، زیادہ تر افراد قسمت کے کھیل کو جبر سمجھتے ہیں کہ ان کی قسمت کے فیصلے آسمانی دنیاؤں میں پہلے سے طے ہیں اور اس سے فرار ممکن نہیں۔ مذکورہ←  مزید پڑھیے

کشمیر ۔ جنگیں (36)۔۔وہاراامباکر

کشمیر کے تنازعے پر دوسری پاک بھارت جنگ جولائی 1965 میں آپریشن جبرالٹر سے شروع ہوئی۔ پاکستان نے 1000 سے 1200 تک کے نیم فوجی دستے انڈین کشمیر میں بھیجے۔ اس آپریشن کی پلاننگ بہت اچھی نہیں کی گئی تھی۔←  مزید پڑھیے