محمد حمزہ حامی کی تحاریر
محمد حمزہ حامی
شاعر ، کالم نگار

عطائے نعت ,عطائے خاص۔۔محمد حمزہ حامی

نعت تمام اصنافِ سخن میں وہ معتبر اور متبرک صنف ہے جس کا مشتاق ہر وہ شخص ہے جو آقائے دو جہاں سرورِ انبیاء خاتم النبیین محبوبِ کبریا حضرت محمد مصطفیٰؐ سے محبت و عقیدت رکھتا ہے۔ لیکن عطائے نعت←  مزید پڑھیے

ظاہر محمود کی ڈھولکی۔۔محمد حمزہ حامی

بقول پروفیسر ڈاکٹر تبسم کاشمیری صاحب “ڈھولکی بجنے والی ہے۔ ظاہر محمود نے ہاتھ ڈھولکی پہ رکھ دیئے ہیں۔” اور پھر ڈھولکی ایسی بجی کہ اچھے اچھوں کی بجا گئی۔ مضامین، یادوں، سفرانچوں اور افسانچوں پر مشتمل یہ کتاب اپنے←  مزید پڑھیے

تنویر کا آوازہ۔۔محمد حمزہ حامی

شعر و ادب کا سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور تا ابد جاری رہے گا۔ بعض اوقات زبانیں تغیراتِ وقت سے معدوم ہو جاتی ہیں لیکن ان میں ہونے والی تخلیقات اپنا وجود برقرار رکھتی ہیں۔ شعر اگر واقعی شعر←  مزید پڑھیے

فضیلت البکوڑہ

بکوڑوں کی فضیلت بیان کرتے ہوئے رضا شاہ جیلانی اپنی تصنیف فضیلت البکوڑہ میں رقمطراز ہیں . بکوڑہ کھانا سنتِ انعامیہ (انعام رانا) ہے اور افطاری میں کم از کم چار بکوڑے لازم ہیں . صفحہ نمبر 304 پر آپ←  مزید پڑھیے

سیاہ ترین سچائی

یہ لرزہ خیز سچائی ہر محبِ وطن پاکستانی کیلئے ہے، چاہے وہ سیاسی ، سماجی یا مذہبی یا کسی بھی شعبہ زندگی سے تعلق رکھتا ہو شرم سے چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ بانیِ پاکستان←  مزید پڑھیے

سندھ میں نظام تعلیم کا فقدان

صوبہ سندھ سیاسی اور معاشی سرگرمیوں کے اعتبار سے پاکستان میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے ۔ شہر کراچی جو بدستور مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے جہاں ہر وقت سیاست اور قتل و غارت کا بازار گرم رہتا←  مزید پڑھیے

معشوقہء پنجاب

ظہیر بھائی اور حمزہ خان سواتی سے ایک دو ملاقاتیں ہوئیں اور ان ملاقاتوں میں جو موضوع نمایاں رہا وہ معشوقہ پنجاب تھا بڑی تعریف سنی سواتی نے تعریفوں کے بڑے بڑے پُل باندھے۔ میں نے فیصلہ کر لیا کہ←  مزید پڑھیے