نگارشات    ( صفحہ نمبر 340 )

“آئینہ در آئینہ “سے کچھ اہم موضوعات پر سوال جواب۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

​ بے شمار دوستوں نے فرمائش کی ہے کہ ’’آئینہ در آئینہ‘‘ کے کچھ اہم موضوعات پر سوالات اور جوابات کو فرداً فرداً دوبارہ پرنٹ کیا جائے  تاکہ ان سے دوست ایسے ہی مستفید ہو سکیں، جیسے کہ ایک (اور←  مزید پڑھیے

دانش صدیقی ، صحافت کاایک اور شہید۔۔منصور ندیم

یہ پوری دنیا میں زمانہ ماضی کی طرح اصول ہے کہ سفیر ہمیشہ صرف سفارتی سطح پر نمائندے سمجھے جاتے تھے، انہیں کوئی بھی فریق نہیں سمجھتا تھا وہ باوجود ایک فریق کے نمائندے ہونے کے صرف پیغامبر سمجھے جاتے←  مزید پڑھیے

کیا محبوب بے عیب ہوتا ہے؟۔۔ابصار فاطمہ

دوران محبت ہمیں محبوب اور محبوبہ تمام عیبوں سے پاک کیوں لگتے ہیں اور رشتہ ختم ہوتے ہی یا کوئی سوشلی مضبوط رشتہ بنتے ہی اندازہ ہوتا ہے کہ فریق اتنا اعلی اور بہترین نہیں جتنا ہم سمجھتےتھے۔ آیئے اس←  مزید پڑھیے

کپاس (8) ۔ کپاس کا سفر/وہاراامباکر

ہمارے علم کے مطابق کپاس کی domestication, spinning, weaving دنیا میں کم از کم تین علاقوں (جنوبی ایشیا، وسطی امریکہ اور مشرقی افریقہ) پر آزادانہ ڈویلپ ہوئی اور باقی دنیا میں پھیلی۔ ہجرت اور تجارت کے راستوں سے یہ میسوامریکہ←  مزید پڑھیے

وہ جن کے لیے سفر ہی زندگی ٹھہرا۔۔خنساء سعید

انسانی تاریخ چھوٹی چھوٹی کڑیوں سے بنی ایک زنجیر کی طرح ہے جو آگے بڑھتی ہے پیچھے نہیں ہٹتی ،اس میں ہر ایک ترقی کی کڑی پچھلی تمام کڑیوں سے جڑی ہوتی ہے ۔یہی انسانی تاریخ جس کو ہم وقت←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کھتارسس(معاشیات کی طلب و رسد اور ہم)۔۔اعظم معراج

کئی دنوں بعد جاجا صاحب جاجا ڈاکٹرائن ” شریف آدمی عزت توں تے ادارے قومی سلامتی توں بلیک میل ہوندے نے۔ سانوں لتھی چڑی دی کوئی نئی ایس لئی سانوں ستے ای خیراں نے”ترجمہ۔۔” شریف آدمی عزت سے اور ادارے←  مزید پڑھیے

غریب وسادہ ورنگیں ہے داستان حرم۔۔سلیم جاوید

حضرت ابراہیم نے مکہ کے لق ودق صحرا میں اپنی بیوی حاجرہ اور نومولود بیٹے، اسماعیل کو بے یارومددگارچھوڑدیا اور خود فلسطین واپس چلے گئے- کئی تکالیف سے گذر کرجب وہ بیٹا بڑا ہوا توحضرت ابراہیم، واپس ایک بار مکہ←  مزید پڑھیے

اساتذہ کی عارضی بھرتیاں اور قوم کا مستقبل ؟۔۔عاصمہ حسن

کسی بھی معاشرے کی ترقی میں استاد کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ استاد ہی ہے جو قوم کی تعمیر میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتا ہے ۔یہ دنیا ایک امتحان گاہ ہے جہاں ہر روز ہمیں←  مزید پڑھیے

کپاس (7) ۔ قدیم دنیا میں/وہاراامباکر

وادی سندھ کے کسان اور ہنرمند وہ پہلے لوگ تھے جنہوں نے کپاس کو لباس کے لئے استعمال کیا۔ 1929 میں آرکیولوجسٹ کی ٹیم نے موجودہ پاکستان میں موہنجوداڑو سے کاٹن ٹیکسٹائل کے ٹکڑے دریافت کئے۔ یہ 3250 قبلِ مسیح←  مزید پڑھیے

اجماع و تواتر، ایمان بالغیب اور متشکک ذہن (2،آخری قسط)۔۔عرفان شہزاد

دوسرا نکتہ ایمان بالغیب کا ہے۔ نظریہ ارتقا اور بیگ بینگ تھیوری اپنے آثار و شواہد کی بنا پر تسلیم کیے گئے ہیں۔ یہی ایمان بالغیب ہے۔ ان پر اب ایسا تیقن ہو چکا ہے کہ ان کا انکار کرنا←  مزید پڑھیے

آج کی بریفننگ اور شتر مرغ ۔۔اظہر سید

آج غیر ملکی میڈیا کو ایک ان کیمرہ بریفننگ دی گئی ہے جسکی تفصیلات بتدریج سامنے آجائیں گی ۔اس بریفننگ کا حال بہت خوفناک اور ریت میں سر چھپائے شتر مرغ ایسا ہے ۔بریفنگ کے مطابق پاکستان طالبان کی ممکنہ←  مزید پڑھیے

باغ لانگے خان لائبریری ملتان۔۔محمد ارشد

ملتان چونکہ زمانہ قدیم سے ایک زندہ اور تابندہ شہر ہے اور اس کے اکثر تاریخی نمایاں آثار اب تک چلے آتے ہیں۔ ملتان کا شمار قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے آرین اقوام کی وادی سندھ میں آنے سے←  مزید پڑھیے

مرد یا عورت؟۔۔ڈاکٹر عبیداللہ عبید/ترجمہ: قدیر قریشی

نوٹ: ڈاکٹر عبیداللہ پاکستان کے مایہ ناز پلاسٹک سرجن ہیں جو بچوں میں جنس کی تبدیلی سے پیدا ہونے والے مسائل پر کام کرتے ہیں۔ یہ آرٹیکل نہ صرف ان کے کئی دہائیوں کے تجربے کا نچوڑ ہے بلکہ اس←  مزید پڑھیے

اجماع و تواتر، ایمان بالغیب اور متشکک ذہن (1)۔۔عرفان شہزاد

اصطلاحات بعض اوقات بڑے بڑے حقائق کے لیے حجاب بن جاتی ہیں۔ خصوصاً ان لوگوں کے لیے جن کی نظر بیان حقائق کی بجائے الفاظ کی نامکمل تفہیم تک محدود رہ جاتی ہے۔ اجماع، تواتر اور ایمان بالغیب، مذھبی حلقوں←  مزید پڑھیے

کپاس (6) ۔ لباس/وہاراامباکر

لباس کی تاریخ مرتب کرنا مشکل ہے کیونکہ یہ وقت کے ساتھ طویل عرصہ باقی نہیں رہتا۔ ہمیں یہ معلوم ہے کہ جب ایک لاکھ سال قبل انسانوں نے افریقہ کے میدانوں سے سرد موسم کی طرف سفر کیا تو←  مزید پڑھیے

عثمان مرزا کیس کے وکٹمز کو معاف رکھیے۔۔ذیشان نور خلجی

کچھ دل جلے ارشاد فرما رہے ہیں عثمان مرزا کیس کے وکٹمز کو بھی سزا دی جائے، لوگو ! جان رکھو یہ وہ نابغہ روزگار ہستیاں ہیں جنہیں خود تو باری نہیں ملی اب دوسروں کی پچ اکھاڑنے پر تلے←  مزید پڑھیے

چوری کی دانشوری اور کاپی پیسٹ۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

میں ایک عام سا طالب علم ہوں،معمولی سا لکھاری ہوں، کبھی کبھار فرصت ملے، یا دماغ کچھ نیا سوچے تو کچھ لکھ لیتا ہوں، میڈیکل کالج میں کالج پروگرامز کے لیے لکھ لیتا تھا،   دوست پڑھ لیتے تھے، پسند کرتے،←  مزید پڑھیے

محکمہ زراعت(توسیع) کی نجکاری کرنے کے فیصلے پر کچھ تحفظات۔۔علی انوار بنگڑ

پچھلے دنوں وزیر اعظم کے غذائی تحفظ کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ صاحب نے ایک پریس کانفرنس میں محکمہ زراعت توسیع کی نجکاری کے بارے عندیہ دیا اور اس سلسلے میں اپنا لائحہ عمل بھی پیش کیا. ان کے←  مزید پڑھیے

ایک عام عورت کا خاص انٹرویو۔۔آنسہ ر انا

کسی اخبار کے رپورٹر کو ایک گھریلوعورت کا انٹرویو کرنے کا کہا گیا۔۔۔اسں رپورٹر کو کامیاب عورتوں کے انٹرویو کرنے کا تجربہ تو تھا مگر ایک عام گھریلو عورت سے انٹرویو پہلی مرتبہ کر رہا تھا اور اسے کوئی سوالات←  مزید پڑھیے

طالبان پرانے والے طالبان نہیں رہے۔۔شہزاد سلیم عباسی

دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افغان طالبان افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔ نسلی اعتبار سے یہ پشتون ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو روس کی افغانستان←  مزید پڑھیے