نگارشات    ( صفحہ نمبر 110 )

خطبہ جمعہ اور ہیپی نیو ائیر/شاکر ظہیر

جمعہ کا خطبہ بھی مولوی کےلیے دل کی بھڑاس نکالنے کا ذریعہ بن گیا ہے ۔ کوئی خاص دن قریب ہو تو موضوع خطبہ ہی وہ ہوتا ہے ۔ جیسے رمضان سے پہلے زکوٰۃ سے حصہ لینے کی کوشش پہلے←  مزید پڑھیے

بنکاک میں آخری شب/ناصر خان ناصر

آج دوپہر دو بجے ڈرائیور نے ہمیں اپنے ہوٹل Novatel سے پک کیا اور ائیر پورٹ چھوڑنے کے لیے روانہ ہوا۔ کئی  جگہ پر بے پناہ رش کی بدولت ٹریفک چیونٹی کی رفتار سے چل رہی تھی۔ ڈرائیور صاحب نے←  مزید پڑھیے

غرض مجھے اس سے ہے/حسان عالمگیر عباسی

دو ہزار دو میں ایک انتخابی دنگل سجا تھا۔ مجھے اس وقت دنیا میں آئے چھ سال ہوئے تھے۔ لیکن ہمارے انتخابی کلچر کی جھلکیاں یاد پڑ رہی ہیں۔ سفیان عباسی صاحب بھی ان انتخابات کا حصہ تھے اور مری←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/6-ڈاکٹر مجاہد مرزا

پہلی اور آخری بار علی پور میں گھر والوں کو فوج کی وردی پہن کر دکھائی تھی ۔ماں بہنیں خوش تھیں کہ میں نے بالآخر عملی زندگی میں قدم رنجہ فرمالیا ہے۔ اگر مجھے معلوم ہوتا کہ عملی زندگی کی←  مزید پڑھیے

سماج (17) ۔ امن پسند/وہاراامباکر

کیا جنگ لازم ہے؟ کیا گروہوں میں منظم ہونے کا مطلب دوسرے گروہوں کے ساتھ حالتِ جنگ ہے؟ چیونٹیوں کے لئے تو یہ بات درست ہے۔ اور انسانوں کے لئے؟ کئی قنوطی مفکرین اس کا جواب ہاں میں دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

یوٹرن لینا گناہ نہیں /گُل بخشالوی

جارج گورڈن بائرن کہتے ہیں کہ جو لوگ سوال نہیں اٹھاتے وہ منافق ہیں، اور جن کے ذہن میں سوال پیدا ہی نہیں ہوتا وہ غلام ہیں۔ شاید انہوں نے یہ آج کے پاکستانیوں سے متعلق کہا ہے اس لئے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان بمقابلہ خالصہ سرکار قانون/اشفاق احمد ایڈووکیٹ

گلگت بلتستان میں لاگو صدارتی حکم نامہ 2018 کا متبادل ایک نیا عمرانی معاہدہ ہے جس کے بعد یہ طے ہوگا کہ کونسے قوانین کا اطلاق گلگت بلتستان میں ہوگا اور گلگت بلتستان اسمبلی کتنی با اختیار ہوگی؟ موجودہ نظام←  مزید پڑھیے

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کیوں؟/اورنگزیب نادر

اکثر ہمیں یہ سننے کو ملتاہے کہ اس وقت پاکستان ایک نازک دور سے گزر رہاہے اس کا محض مطلب یہ ہے کہ پاکستان کے معاشی حالات ابتر ہیں ۔پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال بدترین ہے۔ آزادی سے لیکر اب←  مزید پڑھیے

کون کہتا ہے دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ/محمود اصغر چوہدری

روسانہ چاچری چلی گئیں ۔ تھوڑی دیرپہلے ان کی آخری رسومات کی لائیو کوریج دیکھی تو بطور پاکستانی اپنی احسان فراموشی اوراجتماعی بے حسی پر افسوس ہوا ۔ اسے آخری بار گڈ بائے کہنے صر ف سات آٹھ معزز پاکستانی←  مزید پڑھیے

ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت ہوتی ہے/حافظ محمد زبیر

پتہ بھی نہیں چلا اور شادی کو اٹھارہ سال ہو گئے، ایسے معلوم پڑتا ہے کہ کل ہی کی بات ہے۔ میاں بیوی ایک دوسرے سے بہت کچھ خیر حاصل کرتے ہیں لیکن اسے تسلیم نہیں کرتے کہ شاید یہ←  مزید پڑھیے

قصّہ شہر بدری کا(1)-شکور پٹھان

دسمبر کے بالکل آخری دنوں کی ایک چمکیلی صبح تھی جب گلف ائیر کے بوئنگ 727 نے بحرین کی زمین چھوئی۔ ائیرپورٹ کی خوبصورت اور جدید عمارت کے پاس جہاز سرنگ لگنے کا منتظر تھا۔ آس پاس کچھ اور بھی←  مزید پڑھیے

سماج (16) ۔ جنگجو/وہاراامباکر

شمالی سوڈان میں جبل الصحابہ کے مقام پر قدیم مدفن میں قدیم انسانوں کے متشدد رویے کی گواہی دیتا ہے۔ تیرہ سے چودہ ہزار سال پہلے کئے گئے قتلِ عام میں 58 مرد، خواتین اور بچے مارے گئے تھے۔ اور←  مزید پڑھیے

چلتے ہو توپھوکٹ کو چلیے/ناصر خان ناصر

تھائی  لینڈ میں ایک آنکھ موند کر بھینچو، دوسری کھولو تو سامنے نت نیا بدھا ملتا ہے۔ سونے کا، چاندی کا اور پلاٹینم جوبلی والا بھی۔ پیتل تانبے کا تو اینٹ اٹھاو تو نیچے سے مل جاتا ہے۔ پتھر کے←  مزید پڑھیے

جنرل باجوہ کے دو این آر او/جاوید چوہدری

’’کیا جنرل باجوہ نے اپنے دور میں کسی کو این آر او دیا؟‘‘اس کا سیدھا سادہ جواب ہے جی ہاں جنرل باجوہ نے دو بار این آر او دیا تھا‘ پہلا این آر او 2017 میں عمران خان کو دیا←  مزید پڑھیے

لو کمار کا خدا کوئی اور ہے/طفیل مزاری

خبر ہے کہ سندھ کے ضلع تھر پارکر کے صدر مقام مٹھی میں لو کمار نامی ایک ہندو نوجوان کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ مقامی مسجد کے پیش امام عبداللہ←  مزید پڑھیے

نیا سال نئی توقعات/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

یہ بات سچی اور کھری ہے کہ جب     نیا سال شروع ہوتا ہے  ہم اپنے خدا کے ساتھ کچھ عہد و پیماں  کرتے نظر آتے ہیں ۔پتا نہیں اس عہد و پیماں میں ہمارے  ارادے اور جذبات عارضی یا←  مزید پڑھیے

انصاف کے متلاشی جوڑے نےلاہور ہائیکورٹ میں خودکشی کرلی

: لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے معاملے پر انصاف کیلئے دربدر جوڑے نے دلبرداشتہ ہوکر لاہور ہائیکورٹ میں خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ سے آئے انصاف کے متلاشی جوڑے نے آج صبح لاہور ہائیکورٹ میں دلبرداشتہ ہوکر زندگی←  مزید پڑھیے

سالگرہ کا کیک/سلیم مرزا

گھر کا دروازہ لوہے کا ہے ۔کوئی زور سے کھٹکھٹائے تو دل دھڑ دھڑا جاتا ہے۔کھولتے کھولتے سو وسوسے اور دو سو لین دار یاد آجاتے ہیں ۔ پھر بھی کوئی بجائے ہی جارہا تھا ۔۔ کھولا تو گلی میں←  مزید پڑھیے

سماج (15) ۔ تنزانیہ کی جنگ/وہاراامباکر

تنزانیہ میں 1974 میں شروع ہونے والی جنگ چار سال تک رہی تھی۔ چند سال امن رہا تھا لیکن پھر خونریزی کا یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا تھا۔ یہ جنگ یکطرفہ رہی تھی۔ یہ انسانوں کے درمیان نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

نیا سال ‘ نئی سوچ اور نئی امنگ/عاصمہ حسن

وقت بہت بدل گیا ہے اور ہمیں کامیاب ہونے کے لئے نئے دور کے رنگ ڈھنگ اپنانے ہوں گے۔ ـ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ ہم اپنی سوچ اور سوچنے کے زاویے کو بدلیں۔ ـاگر ہم وقت کی رفتار←  مزید پڑھیے