مشق سخن    ( صفحہ نمبر 3 )

نوجوانوں کو تین اہم نصیحتیں۔۔محمد ذیشان بٹ

نصیحت کے بارے میں اہل علم کا قول ہے “چاہے یہ دیوار پہ لکھی ہو اسے کان میں ڈال لینا چاہیے”۔ محسن نقوی کہتے ہیں کل تھکے ہارے پرندوں نے نصیحت کی مجھے شام ڈھل جائے تو محسن تم بھی←  مزید پڑھیے

سیاسی سرکس۔۔حنا سرور

دنیا بھر میں پاکستان واحد ایسا ملک ہے جہاں ہر ساڑھے تین سال بعد سیاسی سرکس لگتا ہے۔ہر تین سال بعد انقلاب کے نام پر چورن بیچا جاتا ہے۔لیڈر اپنی اپنی عوام کی وفاداری کی بولیاں لگاتے ہیں ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

حکومت اِدھر میٹنگ اُدھر ۔۔یوحنا جان

ہندوستان کی تاریخ, پس منظر اور خدوخال کا مطالعہ کریں تو یہ بات منظرِ عام پر آتی ہے کہ ایک گھرانے میں رہنے والے, ایک خاندان اور ایک کلچر کے اہل لوگ آخر میں سب کے سب دو قومی نظریے←  مزید پڑھیے

عیدین۔۔عبدالغفار

عید عربی زبان کے لفظ “عود” سے ماخوذ ہے جس کے معنی “لوٹنا یا  پلٹ کر آنا ہے۔” مطلب وہ “دن جو ڈھیر ساری خوشیوں سمیت بار بار لوٹ کر آئے”، یہ عید کی  لفظی اور جنرل یعنی عمومی تعریف←  مزید پڑھیے

تنقید اور سمجھانے میں فرق۔۔پرویز مولا بخش

انسان نام ہی غلطی کرنے کا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ کوئی بھی مکمل طور پر صیح نہیں پیدا ہوا۔ یقیناً ہر کوئی غلطی کر کر کے کامیاب ہوا ہے۔ جیسے کہ تھامس ایڈیسن جسکے بارے میں یقیناً←  مزید پڑھیے

اچھائی کے معیار۔۔عطا اللہ جان

کل بائیک پہ اپنے چار سالہ بیٹے عبد اللّہ کے ساتھ ایک کچے راستے پر جا رہا تھا۔ بائیک کے ساتھ ایک چھوٹی سی بالٹی بھی آویزاں تھی ،راستے کے  داؤپیچ اور گڑھوں کی وجہ سے بالٹی سے ڈھکن گر←  مزید پڑھیے

لکھنے سے ،نہ لکھنے تک کا سفراور نئی ابتداء۔۔پرویز مولا بخش

لکھنے کا شوق تو مجھے بچپن سے تھا  اور جب بھی میں کوئی اخبار  دیکھتا تو یہ سوچتا کہ اگر میرے خطوط ایک دن ایسے لوگ پڑھیں تو کیسا ہوگا؟۔جیسے ہر کوئی  ابتداء میں  بہترین لکھاری  نہیں ہوتا، اسی طرح←  مزید پڑھیے

خواتین کے حقوق کا محافظ کون۔۔غلام مرتضیٰ

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ اِسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں 8 مارچ کو ہر سال عالمی سطح پر خواتین کا دن منایا جاتا ہے_ تحریک آزادی ء نسواں کی علمبردار خواتین بڑے جوش←  مزید پڑھیے

عورت شرم و حیاء کا زیور۔۔بنتِ شفیع

عورت شرم و حیاء کا زیور ہے، ضرورت اس امر کی ہےکہ اللہ کے حکم پر عمل کیا جائے تاکہ انسان سکون و اطمینان سے رب کے مقصد کو پورا کرنے والا بن جائے جس مقصد کے لیے اسے پیدا کیا گیا۔اوراللہ تعالی نے انسان کو اس لئے پیدا کیا کہ لوگ اپنے واحد رب کو پہچان سکیں←  مزید پڑھیے

لاہور الیکشن پیپلزپارٹی کا نیا جنم۔۔۔ سید شبر عباس ایڈووکیٹ

لاہور پنجاب کا دل اور پاکستانی سیاست کا مرکز تصور کیا جاتا ہے سیاسی اتار چڑھاؤ کی نشاندہی اور اس میں سیاسی کردار لاہور کا خاصا ہے قرارداد پاکستان پاس ہونے کا سہرا بھی لاہور کے سر ہی سجتا ہے←  مزید پڑھیے

تبلیغ اور ہم۔۔رزاق لغاری

اسلام کی تبلیغ اور صبح سے رات تک پانچ مرتبہ نماز کا بلاوہ کیوں اپنا اثر ضائع کر چکا ہے؟ اس کی سادی  سی وجہ ہے ،وہ یہ کہ اسلام سب سے پہلا اور آخری بہترین دین تھا ،جو آج←  مزید پڑھیے

پتر ہن اَگّے؟۔۔فہیرہ رحمان

کسی کاماضی جب آپ کاحال بنتاہےتوتب احساس ہوتاہے۔آج سےکچھ عرصہ قبل جب میرےدوست نےانجینئرنگ کی ڈگری مکمل کی اورابھی کامیابی سےلطف اندوز بھی نہ ہوپایاتھاکہ ڈپریشن میں چلاگیا۔وجہ یہ بنی کہ ابھی بمشکل گھرہی پہنچاتھاکہ سوال ہوا,,پترہن اَگّےکیہ  کرنا؟،کوئی نوکری←  مزید پڑھیے

کارپوریٹ کلچر اور چرسی لجپال۔۔نعمان خان

صاحبو! صاحبو کہہ کر بات آغاز کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم اجنبی ہیں۔ لہذا دلچسپی ، اعتنائی کچھ بھی برتی جا سکتی ہے۔ میں راستے سے گزر رہا ہوں   اور آپ سامنے سے آرہے ہیں۔ آپ کو میں ←  مزید پڑھیے

بے چینی۔۔کبریٰ پوپل

ہم اکثر ایک خاص قسم کی کیفیت سے گزرتے ہیں جب ہمارے آس پاس سب ٹھیک ہونے کے باوجود دل اندر سے بہت بھاری اور بے چین ہوتا ہے ہم کھل کر رونا چاہتے ہیں ، لیکن وجہ معلوم نہیں←  مزید پڑھیے

قاری کہاں ،اور لکھاری کہاں (1)۔۔ہارون خان

مجھے لکھنا تو نہیں آتا مگر تھوڑا بہت پڑھ ضرور لیتا ہوں ، کالم سے لیکر اچھی تحریر تک سب پر نظر رہتی ہے ، ملک پاکستان کے چند گنے چنے کالم نگار ہیں جنہیں بے حد شوق سے پڑھتا←  مزید پڑھیے

مائیں کیوں مر جاتی ہیں ؟۔۔محمد شعیب

“كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ-” جب میں چھوٹا تھا اور کسی کی ماں کا اعلان جنازہ سنتا تو دوڑ کر ماں کے پاس آتا بس انہیں دیکھتا رہتا وہ کہتی کیا ہوا ہے میں چپ رہتا۔ کیونکہ مجھے وہ الفاظ کہتے←  مزید پڑھیے

ڈگڈگی۔۔۔ حسنین معاویہ

وہ ڈگڈگی بجا رہا تھا اور بندر کرتب دکھا رہا تھا۔قرب و جوار کے کچے گھروں میں سے دھواں اٹھ رہا تھا اور مختلف پکوانوں کی خوشبو چہار سو طلسم بکھیر رہی تھی۔چند دریچے وا ہوئے اور چند پردہ نشین نگاہیں بندر کا کرتب دیکھنے لگیں۔ گاؤں کی اس فسوں خیز شام میں ڈگڈگی کی آواز گونج رہی تھی اور بندر کرتب پہ کرتب دکھا رہا تھا۔←  مزید پڑھیے

پردہ اور ہمارا معاشرہ….سکندر پاشا

ہمارے ہاں شدت پسندی کا کوئی معیار نہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے، چاہے وہ کسی بھی حوالے سے ہو۔ ہمارے پڑوس افغانستان میں نئی قائم کی گئی حکومت کے تحت کابل یونیورسٹی کی طالبات نے←  مزید پڑھیے

ہر رات ہزار خیالات ، مگر مختصر اور متعلقہ بیان ضروری ہے۔۔ حسین خالد مرزا

بس اب کی بار صرف ایک ہی تصویر سنبھال کے رکھ سکا، پچھلے کچھ عرصے سے اِک اِک لمحے کو یاد رکھنا چھوڑا ہوا ہے۔ کیونکہ احساس ہو گیا تھا کہ ہم زندگی کے ہر گزرے ہوئے لمحے کو یاد←  مزید پڑھیے

جو رب ہے،وہی سب ہے۔۔کبریٰ پوپل

گلاس میں اگر مقدار سے زیادہ پانی ڈال دیا جائے تو وہ گر جاۓ گا کیونکہ اس میں جتنی گنجائش تھی وہ پوری ہوچکی, ایک ڈبے میں ہم بھلا کتنا سامان ڈال سکتے ہیں، زیادہ ڈالنے کی صورت میں وہ←  مزید پڑھیے