مشق سخن    ( صفحہ نمبر 4 )

سو لفظ: یکم مئی “یوم مزدور”۔۔ذیشان محمود

“ہمیں چاہیے کم از کم آج کے دن مزدوروں کو بخش دیں ،لیکن ہم لوگوں میں احساس نام کی کوئی شے نہیں۔ آج تو لوگ اپنے گھر کے کام خود اپنے ہاتھ سے کام کریں۔” وزیر صاحب یکم مئی کی←  مزید پڑھیے

مراجعت۔۔محمد جمیل احمد

رمضان کا پہلا روزہ تھا اس نے ماں سے لسٹ بنوائی اور  سامان  لینے  بازار کو   روانہ ہوگیا۔اس نے اپنے دوستوں کو افطاری پر مدعو کیا تھا۔۔ پھل اور طرح طرح کی کھانے پینے کی اشیاء خرید کر واپس آیا←  مزید پڑھیے

مہنگائی حکومت کے لیے بڑا چیلنج۔۔شہزادہ احسن اقبال

اگر آپ لاہور میں رہتے ہیں ،اور اشیاء ضرورت خریدنے کے لیے بازار جائیں تو ،آپ کو مختلف دکانوں سے  ایک ہی چیز کی مختلف قیمتیں ملیں گی۔ہر شخص  اپنی رہائش سے قریبی دکانوں سے خریداری کرنے کا خواہاں ہوتا←  مزید پڑھیے

حیرت انگیز کامیابی/تبصرہ۔۔اورنگزیب نادر

اس کتاب کے  مصنف  عالمی شہرت یافتہ   رابن شرما  ہیں ، جو اب تک گیارہ کتابیں لکھ چکے ہیں ،اس کتاب کے مطالعے کے دوران جو سکون اور لطف میں نے محسوس کیا،وہ ناقابلِ بیان ہے۔ مصنف لکھتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

سالانہ امتحانات۔۔ محمد ذیشان بٹ

کچھ ماہ کچھ مخصوص سرگرمیوں کے لیے مختص ہوتے ہیں ۔ مارچ کا مہینہ آتے ہی  سکول سے جڑے بچوں کے پہلے سالانہ امتحانات اور ان کے نتائج کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ۔ اسی سلسلے میں محترم والدین اور←  مزید پڑھیے

ایک پشتون کے شکوے ۔۔۔ بلال محمود

نجانے کیوں لیکن اس وقت سے ہمیں ایک لقب “خان” کا ملا۔ یقین مانیے آج تک ہم کسی بھی جگہ چلیں جائیں, کسی بھی چھوٹی بڑی تقریب میں ہمیں ہمارے نام سے کوئی نہیں پکارتا، خان صاحب کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ ہم بے وقوف کہ اسے نظر انداز کر دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پھول کی طرح جیو۔۔ فضا نقوی

لوگ دوسروں کو پھولوں کی طرح جینے کا مشورہ دیتے ہیں ۔۔۔لیکن میرے خیال میں دو دن کی زندگی ہے دو ہی اصولوں پر جیو رہو تو پھول کی طرح، بکھرو تو خوشبو کی طرح۔۔ پھول کتنا خوبصورت ہوتا ہے،←  مزید پڑھیے

اُداس نسلیں ۔۔عبدالرؤف خٹک

میں جس ادارے میں کام کرتا ہوں وہاں کا مین گیٹ تعمیراتی کام کی وجہ سے وقتی طور پر ہٹا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے باہر کا سارا نظارہ ہمیں آتے جاتے دکھائی دیتا ہے،باہر سامنے اک مین←  مزید پڑھیے

پہلے خود کو بدلو۔۔عبدالرؤف

ہم اک ایسے تعفن زدہ معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں سانس لینا بھی دوبھر ہوگیا ہے، اک دوسرے کو نوچتے کھوسٹتے    ہم آج اک ایسے مقام پر ہیں جہاں واپسی کی طرف پلٹنا بہت مشکل نظر آتا ہے۔←  مزید پڑھیے

تعلیمی اداروں میں نشے کی دستیابی۔۔اسماعیل گُل خلجی

قدرت نے پاکستان کو بے شمار وسائل سے نوازا ہے ۔ وسائل اور قدرتی خزانوں کی  ایک قِسم ہمیں ہمارے نوجوانوں کی صورت میں ملتی ہے ۔ تاہم پاکستان کا شمار دنیا کے ترقی پذیر ممالک میں کیا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

کرک میں جرمن صحافی۔۔اے وسیم خٹک

مضمون کا عنوان دیکھ کر آپ سب چونک گئے ہوں گے کہ یہ اس مضمون میں کیا ہے ،کیونکہ ایک طرف ضلع کرک جو کہ صوبہ خیبر پختونخوا کا دورافتادہ ضلع ہے ،جہاں گیس ، تیل ،یورینیم سمیت دیگر قدرتی←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ کی بحالی اور کمیٹیوں کی تشکیل۔۔ایس معشوق احمد۔

ڈیڑھ سال قبل ہم دیار کشمیر کے رہنے والوں کو پندرہ بیس سال پیچھے دھکیل دیا گیا۔اس  تیز رفتار ترقی  کے دور میں ہمیں  انٹرنیٹ کی سہولیت سے محروم  کر دیا گیا۔ اتنا ہی نہیں  کال کرنے اور ایک  دوسرے←  مزید پڑھیے

مہک (ایک غیر سیاسی افسانہ)۔۔معیزالدین حیدر

آج صبح سے ہی فردین صاحب کی بے چینی قابلِ دید تھی۔سویرے سے اٹھ کر گھر کے کام کاج جلدی جلدی نمپٹائے جا رہے تھے۔ والدہ کے طلب کرنے پر معلوم ہوا کہ فردین صاحب کو آج چار بجے اپنی←  مزید پڑھیے

ٹیری پر سمادھی کی مسماری کے بعد خوف کے سائے ۔۔اے وسیم خٹک

سمادھی کو مسمار اور نذرآتش ہوئے ایک ہفتے  سے زائد ہوگیا ہے مگر ٹیری کے عوام کے چہروں سے ندامت نہیں جاتی ،تو دوسری طرف مضافاتی علاقوں کے عوام  خوف  میں مبتلا ہیں  کہ وہ پولیس کے شکنجے میں نہ←  مزید پڑھیے

بے حسی۔۔محسن علی

وہ گلی میں   سگریٹ پی رہا تھا ۔۔۔اس کے کانوں میں آواز آئی اپنا خیال رکھو ۔ اس نے کچھ سوچا اور ڈبے کو  لات مار دی ۔  شور بلند ہوا، اور ڈبہ دور جا  گرا،جس سے سونے والا←  مزید پڑھیے

جنگل میں اداسی کی کیفیت۔۔ظریف بلوچ

کئی روز کے وقفے کے بعد میں جنگل کے عین وسط میں موجود تھا، جنگل میں اُداسی کی کیفیت تھی، پرندے اور جانور مجھے دیکھتے ہی مجھ سے کہیں دور بھاگنے لگے ، بلبل کے  سُریلے  گیت میرے  کانوں سے←  مزید پڑھیے

قوم کے معمار ذہنی بیمار۔۔ایس معشوق احمد

ریاست جموں و کشمیر میں پڑھے لکھے بے روزگاروں کی ایک بڑی کھیپ ہائر ایجوکیشن میں عارضی طور تعینات ہوکر قوم کے مستقبل کو روشن کرتی رہی، لیکن خود ان کا مستقبل تاریک کیا گیا۔ انہوں نے اپنی جوانی ،←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال کا جنت سے خط ۔۔۔ ضیاءالحسن

انور مقصود خوش قسمت ہیں کہ اردو ادب، تحریک پاکستان اور دوسری شخصیات سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ ہم نے سوچا ہم بھی ایک آدھا خط لکھ دیں شاید جواب آجائے۔ سوچنے لگے کہ کس سے خط و کتابت کی←  مزید پڑھیے

عورت ذات۔۔ظریف بلوچ

چلو چلتے ہیں کسی انجانی  منزل کی طرف ،جہاں تم ہو اورمیری تنہائی، اور کسی انجانے درخت کے سائے میں بیٹھ کر جی بھر کر باتیں کرتے ہیں اور ساتھ رہنے کی قسمیں کھاتے ہیں۔ ۔ یہ کہتے ہوئے وہ ←  مزید پڑھیے

تیرہویں عالمی اردو کانفرنس پر ایک نظر۔۔محسن علی

13 ویں عالمی اردو کانفرنس میں دیگر زبانوں پر کئی لوگوں کو اعتراض تھا ۔۔یا تو اردو نام نہیں رکھیں ،کانفرنس کا یا دیگر زبانوں کا بھی رکھنا ہے تو پاکستانی ادبی کانفرنس رکھ لیں۔ ہم نے اپنے کانوں سے←  مزید پڑھیے