تنقید اور سمجھانے میں فرق۔۔پرویز مولا بخش

انسان نام ہی غلطی کرنے کا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ کوئی بھی مکمل طور پر صیح نہیں پیدا ہوا۔ یقیناً ہر کوئی غلطی کر کر کے کامیاب ہوا ہے۔ جیسے کہ تھامس ایڈیسن جسکے بارے میں یقیناً سب جانتے ہیں۔

مگر کچھ لوگ دوسروں کہ غلطیوں کو بہت دل پہ لیتے ہیں۔ بعد بختی سے میں بھی ان ہی لوگوں میں سے ہوں جو دوسروں کی غلطیاں برداشت نہیں کر سکتے اور جلد سے انہیں اشارہ کرتے ہیں۔ مجھے بہت دکھ ہوتا ہے لوگوں کی غلطیاں نکالنے کہ بعد۔ مگر پتا نہیں مجھے کیا ہوجا تھا ہو جب میں کسی کو غلط کرتا دیکھوں؟

ہاں! میں جانتا ہوں میں اکیلا نہیں ایسے اور بھی لوگ ہیں جو خود کا دشمن آپ ہیں۔ کیونکہ دوسروں کی غلطیاں نکالنے والوں کو تنقید والوں میں شمار کیا جاتا ہو جب کہ میری سوچ ہے ایسے لوگ خود مختار اور نا ڈر ہونے کے ساتھ ساتھ خیر خواہ ہوتے ہیں جو دوسروں کو دوبارہ غلطی نہ کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔

میں ان سارے لوگوں سے معافی مانگنا چاہتا ہوں جن کی غلطیاں میں نے نکالے۔ اور خاص طور پر میں ان لوگوں کو جو دوسروں کو سمجھاتے ہیں اور غلط کام سے روکتے ہیں درخت کرتا ہوں کہ دوسروں کے دل نہ دکھائیں اور اگر غلطی نکالنی ہے تو میرے طرح پبلکلی نہ کریں کیونکہ یہ خطرناک اور ناگوار گزرے سکتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

آخر میں بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ تنقید کچھ اور جبکہ سمجھانا کچھ اور ہے

Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply