مشق سخن    ( صفحہ نمبر 5 )

نو عمری سے جڑی ایک اور یاد دھندلا گئی۔۔عبداللہ رحمانی

عبدالقادر حسن خدا کے حضور حاضر ہو گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خدا غفار ان کی کامل بخشش فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر کی توفیق بخشے۔ آمین۔ آپ کے کالم ایک طویل عرصے تک قارئین کو←  مزید پڑھیے

کیا پاکستانی محققین و سائنسدان عدم توجہی کا شکار ہیں ؟۔۔مراد محمد

سوشل میڈیا پر مشہور امریکن یونیورسٹی( سٹینفرڈ یونیورسٹی) کی جاری کردہ لسٹ میں پاکستانی محققین کی بڑی تعداد دیکھ کر دل و زبان سے  بے  ساختہ شکرانے کے الفاظ نکل گئے ۔ ایک سائنسی جریدے کے مطابق پاکستان کے  (۸۱)←  مزید پڑھیے

خدا کی تلاش۔۔عدیل احمد

عموماً اس دنیا میں دو طرح کے لوگ موجود ہیں ۔ایک وہ جن کو لوگوں کی محفل میں اٹھنا بیٹھنا پسند ہوتا ہے اور ایک وہ جن کو تنہائی پسند ہوتی ہے ۔دونوں کے اپنے اپنے احساسات اور جذبات ہوتے←  مزید پڑھیے

دُکھ۔۔محسن علی

ہم لوگ دکھی ہیں دکھ کی گود سے جنم لیتے ہیں محبت   سے بڑے ہوتے ہیں اشیائے زندگی سے شوق پالتے ہیں لفظوں کی دھارا سے خیال بنتے ہیں فکر کی سولی پر سوال ابھرتے ہیں رات کی تاریکی←  مزید پڑھیے

خوبصورتی۔۔۔محمد شمس

آسمان پر ہلکی روشنی پھیل چکی ہے لیکن سورج ابھی تک نمودار نہیں ہوا ہے۔۔۔ چاند کی چمک اب دھیمی پڑ چکی ہے، چھت پر ایک لڑکا بیٹھا  اسی چاند کو دیکھ رہا ہے، وہ دیکھتا رہتا ہے کہ سورج←  مزید پڑھیے

سبین بلوچ :گوادر کی ایک باہمت خاتون استاد ۔۔ظریف بلوچ

سی پیک کے شہر گوادر کی  باہمت اور کامیاب عورتوں کی فہرست میں سبین بلوچ کا نام نمایاں نظر آتا ہے،کیونکہ سخت محنت، قابلیت اور نظم و نسق کو بہتر انداز میں چلانے کی وجہ سے آج گورنمنٹ گرلز ڈگری←  مزید پڑھیے

گدھوں پر لکھنا آسان ہے۔۔عبدالرؤف

واقعی گدھوں پر لکھنا بہت مشکل اور جان جوکھوں کا کام تھا، میرے اس دوست نے درست ہی کہا تھا کہ ستر سال سے گدھوں پر لکھا جارہا ہے آپ بھی لکھ کر شوق پورا کرلیجیے گا۔ اور جب ہم←  مزید پڑھیے

اِک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا۔۔ظریف بلوچ

صبج جب نیند سے بیدار ہوا تو حسب ِ معمول موبائل کو ٹٹول کر دیکھا کہ گزری ہوئی رات میں کیا کیا  بیت گیا، ابھی مہروان کی ماں نے چائے کا کپ بھی نہیں لایا تھا کہ پہلی نظر کسی←  مزید پڑھیے

انسانی دل اور سوچنے کی صلاحیت۔۔مُراد محمد

دل کے اندر چھوٹا سا دماغ ؟ عرصہ دراز سے ہم یہ سوچتے  آرہے ہیں کہ انسانی دل کا واحد کام صرف دھڑکنا اور خون پمپ (pump) کرنا ہے، لیکن نہیں انسانی دل ایک خودمختار اور مکمل عضو ہے جسے←  مزید پڑھیے

ننھی کلیاں جو مرجھا گئیں۔۔عمیر اقبال

آپ کو سانحہ  اے پی ایس تو یاد ہی ہوگا کیونکہ نہ یاد ہو ،تو یاد کروانے کو ادارے کا نام ہی کافی ہے پھر اس میں پڑھنے والے بچے کیوں نا اہم ہوں، جو صبح اٹھتے ہی بڑے سے←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو۔۔امداد اللہ جان

نواز شریف کے اس بیانیہ سے پاکستان کا ہر شہری متفق ہے، میرے خیال میں کوئی بھی یہ نہیں چاہتا ہے کہ پاکستان میں ووٹ کی عزت نہ ہو اور ( civili  supremacy) نہ ہو۔لیکن تاریخ نواز شریف کے اس←  مزید پڑھیے

ڈریم الیون اور امیری کے خواب۔۔ایس معشوق احمد

ہر شخص کے اندر امیر بننے کی چاہ ہوتی ہے۔ اس کے لیے وہ محنت نہیں کرتا بلکہ مدت ِ قلیل میں اپنے خوابوں کی تعبیر چاہتا ہے۔کوئی لاٹری میں اپنی قسمت آزماتا ہے تاکہ اپنے دیکھے ہوئے سپنوں کو،←  مزید پڑھیے

گھر داری۔۔ ارویٰ سہیل

اسلام پسند طبقہ عورت کو گھرداری میں بہترین ہونے اور نوکری کے لیے گھر سے نہ نکلنے پر زور دیتا ہے۔ لیکن ہم ہمیشہ اپنی  سوچوں کے دھارے میں اعتدال اور توازن کو برقرار رکھنے میں نا کام ہو جاتے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ کا دورہ پاکستان کا مقصد۔۔امداد اللہ

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کا  بہت اہم کردار ہے جس کا اعتراف ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کئی  بار کیا  ہے لیکن قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے←  مزید پڑھیے

سوچ بدلو خوش رہو۔۔عدیل احمد

کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کا راز کسی نہ کسی حد تک اس قوم کی سوچ میں چھپا ہوتا ہے ۔سوچ اور عقل کی بنیاد پر ہی توایک انسان دوسرے انسان سے سبقت لے جاتا ہے ۔سوچ ہی←  مزید پڑھیے

آج دو قومی نظریہ۔۔محمد ذیشان بٹ

دو قومی نظریہ کا نام سنتے ہی ہمارے ذہنوں میں برصغیر کا تصور اُبھرتا ہے ۔ جہاں انگریز حکمران ہے اور دونوں بڑی اقوام ہندو اور مسلمان آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں اور اس نظریے کے خالق کے←  مزید پڑھیے

حالیہ بارشیں اور کراچی ۔۔۔ رعنا اختر

ساون کے مہینے کی برسات کراچی والوں کے لیے وبال جان بن کر رہ گئی ہے ۔ کراچی کی حالت کسی نابینا  سے بھی پوشیدہ نہیں ہے ۔ ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں، بے بسی،اور بچاؤ کی صدائیں بلند←  مزید پڑھیے

دائروں کا سفر۔۔رؤف الحسن

ہم سب کہانیاں ہیں۔ کائنات میں پھیلی ہوئی لاتعداد کہانیاں۔ ان کہانیوں کے خالق نے اس بات کا خصوصی اہتمام کیا کہ کوئی کہانی دوسری کہانی سے مماثلت نہ رکھے۔ اسی لیے ہر کہانی کا آغاز جدا ہے, کردار الگ←  مزید پڑھیے

انتہائے عقل۔۔رؤف الحسن

ایک عرصے سے کچھ سوال ذہن میں تھے: (ا) انسانی عقل کی معراج کیا ہے؟ (ب) نظریہ سازی کے عمل میں عقل اور جذبات کا کیا مقام ہے؟ خود سے کیے گئے ان سوالات کے جواب میں ،مَیں نے جو←  مزید پڑھیے

جشن آزادی۔۔رؤف الحسن

آزادی کا اعلان ہو چکا تھا۔ ہندوستان سے مہاجرین قافلوں کی صورت میں مملکت خدادا پاکستان کو آباد کرنے پہنچ رہے تھے۔ فسادات کی آگ میں کسی قافلے کا خیر و عافیت کے ساتھ پہنچنا کسی معجزے سے کم نہ←  مزید پڑھیے