اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 33 )

نکاح میں تا خیر کے اسباب اور حل/فاطمہ بنت انتظام

نکاح اسلامی معاشرتی نظام کا ایک اہم رُکن ہے ۔جو زوجین کو حلال طریقے سے ازدواجی رشتے میں باہم منسلک کرتا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے اسے اپنی سنت قرار دیا اور اس پر عمل نہ کرنے والوں کی مذمت فرمائی←  مزید پڑھیے

سورج گرہن اور نمازکسوف/نیاز فاطمہ

زمین پر سورج گرہن اس وقت لگتا ہے جب چاند دورانِ گردش زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے، جس کی وجہ سے سورج کا مکمل یا کچھ حصّہ دکھائی دینا بند ہو جاتا ہے۔ اس صورت میں چاند←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (10) ۔ Choice Overload/وہاراامباکر

دوسری طرف، ایور کی کہانی ہمارے اپنے لئے بھی خبردار رہنے کا سبق ہے۔ اگر ہم پر انخاب کرنے کی ڈیمانڈ ہو تو یہ ہمارے لئے تھکا دینے والا بوجھ ہے۔ اور آج کی دنیا میں choice overload ایک مسئلہ←  مزید پڑھیے

روضہ رسول ص کے سامنے سے گزرتے سر شرم سے جھک جاتا ہے /سید مصعب غزنوی

کل مسجد ِنبوی کی لائبریری میں بیٹھا مطالعہ کررہا تھا، نیند کا غلبہ تھا کہ صفحہ پلٹتے ہی اچانک ایک حدیث سامنے آگئی، میں نے نیم خوابیدہ آنکھوں سے یہ حدیث پڑھی کہ ایک جھٹکا لگا میری آنکھیں مکمل کھل←  مزید پڑھیے

مستعد ٹیم کا انتخاب/ظفر اقبال وٹو

تاریخ کا نہایت ہی اہم میچ شروع ہوا ہی چاہتا ہے، ٹاس ہو چکا ہے۔ لیکن ابھی تک کھیلنے ٹیم کا اعلان ہی نہیں ہوا یہ میچ اس لئے بھی اہم ہے کہ تمام دنیا پاکستان کو سننے کے لئے←  مزید پڑھیے

تاریخ کی شیلف سے/مرزا یاسین بیگ

پطرس بخاری کو محفل آرائی کا بڑا شوق تھا۔ دن بھر جتنی بھی مصروفیت رہی ہو رات کو گپ شپ کے لیے بزمِ دوستاں ضرور آباد کرتے۔ اس شوق میں دوستوں کو گاڑی میں پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی←  مزید پڑھیے

غربت، بڈھی اشرافیہ اور نوجوان/حفیظ الحسن

غربت، بڈھی اشرافیہ اور نوجوان!!ورلڈ بینک کے 2020-2021 کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی تقریباً 40 فیصد آبادی غرہب ہے۔ جس کے مطابق آبادی کے بڑے حصے کی یومیہ آمدن 3.2 ڈالر سے لیکر 5.5 ڈالر فی کس←  مزید پڑھیے

نرگسیت/محمد جمیل آصف

انسانی زندگی اور نفسیات کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والا عنصر نرگسیت کی کیفیت کا شکار ہونا ہے ۔ یہ کیفیت اتنی پُر اثر ہوتی ہے جس میں متاثرہ فرد کبھی تسلیم ہی نہیں کرتا کہ وہ اس شخصی←  مزید پڑھیے

بریسٹ کینسر جان لیوا مرض ہے /حریر ملک جہانگیر اقبال

میری یونیورسٹی لائف بہت مختصر رہی ہے اور اس مختصر دورانیے میں کوئی ڈھنگ کا دوست ہی نہ بن سکا ۔ کچھ لڑکے اس لئے دور رہتے تھے کہ میں “پھڈے باز” ہوں ، جبکہ جو تین چار لڑکے ساتھ←  مزید پڑھیے

سادہ سی بات/حسان عالمگیر عباسی

حیرانی ہوتی ہے جب لوگوں کا ان نام نہاد سیاسی لیڈرز اور غیر جمہوری جتھوں کے لیے خون خشک ہوتا نظر آتا ہے۔ نہ لین نہ دین بس خوامخواہ کی بحث! اور شدید حیرانی ہوتی ہے جب کچھ لوگ اپنے←  مزید پڑھیے

ہالی ووڈ سے مارکس کی بے دخلی/ ذوالفقار علی زلفی

دوسری جنگِ عظیم سے قبل و اس کے دوران ہالی ووڈ میں کمیونسٹوں اور کمیونزم سے ہمدردی رکھنے والے افراد کی بہت بڑی تعداد کام کر رہی تھی ـ ہالی ووڈ کی فلموں کی اکثریت مارکسی نظریے سے متاثر تھی←  مزید پڑھیے

مراکش کا 100 سالہ پرانا سیرامک آرٹ سکول /منصور ندیم

مراکش شہر صافی میں موجود 120 سالہ قدیم تہذیبی School of Ceramic Art, سے منسوب یادگاری ٹکٹ کا اجراء کیا تھا۔ مراکش 8 ہزار سال قبل مسیح پرانی تاریخ اور تہذیب رکھنے والا ملک ہے، قدیم دور میں یہ ماریطانیہ←  مزید پڑھیے

معاشرہ اور انتہا پسندی/حسان عالمگیر عباسی

چند دن پہلے ایک تحریر کہی تھی جس میں انتہاپسندی کے نہ ہونے کی بات ہوئی تھی یا یہ کہ اس معاشرے کا چہرہ کم از کم انتہاپسندی نہیں ہو سکتی کیونکہ اس معاشرے کی اصل یا فطرت سامنے آتی←  مزید پڑھیے

لال پنچھی برطانوی لائبریری/اعظم معراج

قصہ ایک انگریزی کتاب ریڈ برڈ تقریب رونمائی کا  نیلا آسمان ہزاروں سالوں سے کیا تغیرات زمانہ دیکھتا ہے کچھ دہائیاں پہلے کوئی سوچ سکتا تھا؟ سرخ پرندے برطانوی سفارت خانے کے زیر انتظام لائبریری میں اڑیں گے۔ چاہے وہ←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈرز ایکٹ پر اعتراضات۔۔چوہدری عامر عباس

گزشتہ دنوں ٹرانس جینڈرز ایکٹ کافی زیادہ تنقید کی زد میں رہا۔ مجھے بھی اس پر رائے دینے کیلئے کہا گیا مگر میں نے اس وقت مذکورہ ایکٹ کو چونکہ پڑھا نہیں تھا اس وجہ سے رائے نہ دے سکا۔←  مزید پڑھیے

ہائے میرا کراچی/عمیر اقبال

کراچی کیا تھا اور کیا ہو گیا ، کراچی تو نے جنہیں گود میں کھلایاآ،سمان کی بلندی پر پہنچایا ستاروں سے ان کی مانگ کو سجایا بادشاہی کا تخت پہنایا وہی آج تجھے کھا گئے ہائے میرے کراچی ہم شرمندہ←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاکر پاکستان/تحریر-زید محسن

یوں تو ٹک ٹاک  کی ریشہ دیوانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور اس کے بارے میں اچھے خاصے طبقے کو کافی تحفظات بھی ہیں ، یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹک ٹاک ایک بد نام زمانہ جگہ ہے جس←  مزید پڑھیے

آپ کائنات کا علم رکھتے ہیں ؟۔۔ادریس آزاد

کیا کائنات کے بارے میں ہمارا علم معروضی ہے؟ کیا ہم نے فی الواقعہ کائنات کی ویسی پیمائشیں کی ہیں، جیسی کہ کائنات خود ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ اِس قابلِ مشاہدہ علم کا کچھ حصّہ فقط موضوعی ہو؟←  مزید پڑھیے

عمران دا لیڈر۔۔حسان عالمگیر عباسی

کچھ احباب سے علیک سلیک ہوئی تو انھوں نے کہا کہ ایک بندے کی خصوصیات کو کچی پینسل کا سہارا چاہیے مطلب وہ حق رکھتے ہیں کہ ان کی اچھائیوں کو سامنے لایا جائے۔ آپ نے زندگی کی غالباً تیس←  مزید پڑھیے

بروقت ٹانکا لگائیں۔۔ظفر اقبال وٹو

آپ نے میزائل ڈیفنس سسٹم کا نام سنا ہو گا جس کے ذریعے کوئی ملک اپنے دشمن ملک کی طرف سے چلائے جانے والے میزائل کے چلتے ہی باخبر ہو جاتا ہے۔ اس کی رفتار اور سمت ٹریک ہونا شروع←  مزید پڑھیے