اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 35 )

بے وزن۔۔رزاق لغاری

بے وزن۔۔رزاق لغاری/مولانا وحید الدین خان نے اپنی  کتاب ڈائری کے صفحے نمبر 216 پر ایک واقعہ نقل کیا ہے جو اس طرح ہے۔ تین “خلائی ہیرو راکیش شرما ، پوری مالی شو ، گناڈی اسٹریکالوف اپریل 1984 کو اپنے←  مزید پڑھیے

دنیا اور پاکستان۔۔باسط علی خان

اس دنیا میں جہاں باقی قومیں ترقی کی دوڑ میں آگے کی طرف جارہی ہیں،وہیں ہماری قوم   تنزلی کی طرف گامزن ہے۔مثال کے طور پہ چائنہ کو دیکھا جائے تو آج کل وہ پوری دنیا میں ترقی کی دوڑ میں←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کو اپوزیشن میں شمار ہی نہیں کیا جاسکتا ہے ۔۔گُل بخشالوی

اپوزیشن الیون کے چہرے اترگئے ان کی ہر بھڑک بے کار گئی ۔ لیکن اس کی بھی ایک خاص وجہ ہے جب ذاتی مفاد کے لئے حوصلہ افزائی کا اشارہ ملتا ہے تو تقسیم ہو جاتے ہیں متحدہ اپوزیشن کے←  مزید پڑھیے

ہنسے تو پھنسے۔۔ناصر خان ناصر

ہمارا معاشرہ بدقسمتی سے اداسی، غم اور دکھ کو خوشیوں پر ہمیشہ ترجیح دیتا چلا آیا ہے۔ ہماری شاعری نوے فیصد افسردگی، اداسی اور رنج و الم سے مزیّن ہے۔ کہیں فکر معاش ہے تو کہیں فکرِ  فردا۔ رہی سہی←  مزید پڑھیے

بھارت یا افغانستان ۔۔اظہر سید

بھارت سے دوستی ہو جاتی ،کارگل نہ ہوتا ،محترمہ بینظیر بھٹو کی سارک اکنامک یونین اور مشترکہ کرنسی کی تجویز کو غداری نہ قرار دیا جاتا ۔افغانستان میں مداخلت کے من موہن سنگھ کے اعتراف اور معاملات درست کرنے پر←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کتھارسس/اسے کہنا دسمبر آگیا۔۔اعظم معراج

اب ٹھٹھرتے سویروں میں کوئی گٹروں میں نہ اترے۔تاکہ جب تم بنی گالہ کے پہاڑ سے نیچے اترو تو تمہارے لئے ذلت کا سامان نہ ہو۔ اسے کہنا دسمبر آگیا ہے۔ اب جب وہ چیخ چیخ کر جمہوروں کی بات←  مزید پڑھیے

جگر کی بڑھتی ہوئی بیماریاں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

میری کل میڈیسن وارڈ میں ڈیوٹی تھی، میل اور فی میل وارڈز میں، 95 % مریض جگر کی بیماریوں میں مبتلا تھے، کچھ DCLD, decompensated liver disease) کے بگڑنے کی وجہ سے hepatic encephalopathy میں تھے، زیادہ تر ascities (پیٹ←  مزید پڑھیے

زندہ آزاد مردے۔۔اعظم معراج

میں نے پوچھا دروازے پر کون ہے۔؟ وہ بولا ایک زندہ مردہ ہوں ۔ میں نے پوچھا کیا تم قدیم مصری جنگی قیدی کی روح ہو،۔ جو خود کو زندہ مردہ کہتے ہو۔ وہ بولا نہیں میں دور حاضر کا←  مزید پڑھیے

چکوترہ کہیں کا۔۔ربیعہ سلیم مرزا

کہیں سنا پڑھا تھا ” مرد سرہانے کا سانپ ہوتا ہے “میری قسمت میرے پاس ایناکونڈا ہے ۔زندگی بھر مجھ سے کیا کچھ نہیں چھپایا، لیکن میری ایک بات نہیں چھپا سکا ۔ ایک قلفی، ایک چکوترہ کھلا کے دوسو←  مزید پڑھیے

مولانا کی بزلہ سنجی۔۔رشید یوسفزئی

مولانا فضل الرحمن کی سیاست سے اختلاف ممکن ہے، لیکن فنِ  گفتگو، آرائشِ  مجلس، حس ِ ظرافت، بذلہ سنجی، منطقیت، اور حاضر جوابی میں ان کی  ٹکر کی شخصیت آج تک نہیں دیکھی، اور اس سے اختلاف مشکل ہے۔ مئی←  مزید پڑھیے

گھنٹے بھر میں ہزاروں میل کا سفر ہائپر لوپ سے ممکن۔۔منصور ندیم

پچھلے سال ایک پوسٹ لکھی تھی، جس میں ورجن ہائپر لوپ Virgin Hyperloop نامی امریکی ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی کمپنی American transportation technology company کے Co Founder اور سربراہ Josh Giegel نے پہلی بار امریکہ کی ریاست نیواڈا کے صحرا Nevada desert←  مزید پڑھیے

خوابوں کی دنیا (2)۔۔ابو جون رضا

خوابوں کی دنیا (2)۔۔ابو جون رضا/جدید سائنس نے پتہ لگایا ہے کہ جانور بھی خواب دیکھتے ہیں۔ گرگٹ کے بارے میں حیاتیاتی ماہر بتاتے ہیں کہ وہ خواب دیکھتا ہے  اور دورانِ  نیند اس کی آنکھیں کافی رفتار سے حرکت کرتی ہیں←  مزید پڑھیے

عقل اور اسکی اہمیت۔۔بنتِ محمد موسیٰ

جس طرح زندگی ایک قوت ہے جس کے ذریعے جسم حسی و اختیاری حرکات کے لیے  تیار ہو جاتا ہے، اسی  طرح سے عقل بھی ایک فطری قوت ہے جس کے ذریعے  جسم اشیاء کے ادراک کے لیے تیار ہوتا←  مزید پڑھیے

مرد اور عورت کی مساوات کا بیانیہ۔۔حافظ محمد زبیر

سوال یہ ہے کہ اللہ عزوجل نے مرد ہی کو چار شادیوں کی اجازت کیوں دی ہے، عورت کو کیوں نہیں دی؟ جواب: یہ ایک سوال اس باب میں ایک مستقل بیانے کو پیش کر رہا ہے۔ اگر آپ کا←  مزید پڑھیے

کیا خدا کے منکرین سب مفکرین کی فطرت مسخ ہے؟۔۔انجم گیلانی

عام طور پر ایک جملہ حقیقتِ ثابتہ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے کہ اگر انسان کی فطرت مسخ نہ ہو چکی ہوتی تو وہ خدا کے انکار کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اس اہم موضوع←  مزید پڑھیے

ذرا ہنس لیجیے۔۔ڈاکٹر فرزانہ کوکب/تبصرہ:پروفیسر سخاوت حسین

یہ کتاب ڈاکٹر فرزانہ کوکب کی طنز و مزاح پر ایک شاہکار تصنیف ہے۔ادب میں طنز و مزاح کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔بعض ناقدین ادب نے تو یہاں تک کہا ہے کہ کس زبان کا ادب ترقی یافتہ ہے یہ←  مزید پڑھیے

عبدیت۔۔اعوان

سورۃ آل عمران میں عبدیت کے تین مقامات کا ذکر فرمایا گیاہے: پہلا مقام توبہ ہےیعنی بندہ دوزخ کے ڈر اور خوف سے اللہ تعالی کی عبادت کرے ایسے شخص کو عذابِ  ناریعنی دوزخ کے عذاب سے امن دے دیا←  مزید پڑھیے

مذہبی بنیاد پرست طبقہ اور ریاست پاکستان ۔۔عامر حسینی

ریاست پاکستان کی اسٹبلشمنٹ اور اُس کے بغل بچہ سابق اور حاضر سلیکٹڈ کی یہ روش رہی ہے کہ وہ مذہبی بنیاد پرست طبقے سے ایک یا ایک سے زیادہ گروہوں اور اُن کے رہنماؤں کی سرپرستی کرتے رہے ہیں←  مزید پڑھیے

ہمارا سفر۔۔رزاق لغاری

انسان کی یہ  فطرت  ہے کہ وہ سوال پوچھتا ہے اور اس کا جواب دینے والا بھی انسان ہی ہوتا ہے تو کیا معاملہ ہے کہ انسان سوال بھی پوچھتا ہے اور جواب بھی دیتا ہے ان دونوں معاملات کا←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر اور اقبال کا فلسفہ خودی۔۔ماہم ندیم

کسی بھی قوم کی ترقی کا راز اس بات میں  پوشیدہ ہوتا ہے کہ اس کی غیرت قومی کس درجے پر ہے۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ میدان جنگ میں کبھی بھی تعداد جذبے پر حاوی نہیں ہوسکی ہے۔ غزوہ←  مزید پڑھیے