اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 25 )

فوج کی حکمرانی/لیاقت علی ایڈووکیٹ

جوں ہی کسی نوجوان کو فوج سے سلیکشن اورکاکول اکیڈیمی ایک مخصوص تاریخ پررپورٹ کرنے کا لیٹر موصول ہوتا ہے تو نہ صرف نوجوان خود،اس کے اہل خانہ بلکہ دورونزدیک کے رشتے داراورمحلے دار بھی خوشی ومسرت سے نہال ہوجاتے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (80) ۔ موسم اور جھکا ہوا مدار/وہاراامباکر

خزاں کی نرم صبح، سردی کی یخ بستہ ہوا، گرمی کی دھوپ، بہار کے پھول، چھوٹے بڑے ہوتے دن ۔۔۔ پاکستان میں موسموں کا یہ سالانہ ردھم ہے۔ جانور، ہوا، پھل پھول، پودے اور آسمان ۔۔ آپ کو بتا دیتے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (79) ۔ چکر/وہاراامباکر

جب ہم چھوٹے ہوتے ہیں تو گول گول گھوم کر چکر کھانا ایک تفریح والا مظہر ہے۔ اگر آپ بور ہو رہے ہیں تو دوستوں کے ساتھ اپنی جگہ پر گھوم سکتے ہیں۔ اور جب رک جائیں تو چکرانا اور←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست اور مایوسی – کیا کیا جا سکتا ہے؟-سلطان محمد

کسی بھی سیاسی جماعت کا اپنے کارکنوں اور عوام سے تعلق دو طرفہ با مقصد مکالمے (Praxis) پر مبنی ہوتا ہے۔ اِس مکالمے کے دو اجزاء ہیں: پہلا لفظ اور دوسرا عمل لفظ سے مراد وہ مرکزی خیال یا شعوری←  مزید پڑھیے

انقلاب/ناصر خان ناصر(2،آخری حصّہ)

65 کی جنگ کے دوران ہماری والدہ محترمہ اور دادی محترمہ نے اپنے طلائی  و نقرئی  زیورات ایوب خان صاحب کی اپیل پر فوج کی امداد کے لیے چندے میں دے دئیے تھے۔ گھر کے برآمدے کے سامنے پلاٹ میں←  مزید پڑھیے

زمین کے خطے/سمندر-ملک محمد شعیب(2)

حصہ اوّل میں ہم نے “صحرا” کے بارے جانا تھا اور وہاں پر موسموں کے اتار چڑھاؤ کے متعلق پڑھا تھا۔ اس پوسٹ میں ہم بات کریں گے سمندر کی، جہاں موسم بنتے اور ختم ہوتے رہتے ہیں۔ زمین کے←  مزید پڑھیے

قلم کار بنیے ساڑ نگار نہیں/پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز منج

زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے ، نظام کے ایک دانش مندانہ اقدام کے نتیجے میں، موجودہ حالات کی تلخی میں کچھ بہتری کی امید پیدا ہوئی ہے، تو کئی ساڑ نگاروں کو برداشت نہیں ہو رہی ، وہ پھر←  مزید پڑھیے

زمین کے خطّے/ملک محمد شعیب(1)

ہم زمین کو پانچ خطوں میں تقسیم کرتے ہیں، صحرا، سمندر، پہاڑ، جنگلات اور میدانی علاقے۔زمین پر ان پانچوں خِطوں کے  موسم ایک دوسرے سے بہت مختلف ہوتے ہیں۔ 1- صحرا صحرا یعنی ریگستان زمین کے  بنجر علاقے ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

آنسو گیس؛کیا کرنا چاہیے؟/ڈاکٹر نویدؔخالد تارڑ

عوامی احتجاج میں عموماً آنسو گیس کا استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ آج کل آنسو گیس کا شدید اور جا بہ جا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں باہر کھلی فضا کے ساتھ ساتھ گھروں کے اندر رہتے←  مزید پڑھیے

خان صاحب کی گرفتاری کا پس منظر/ملک محمد شعیب

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کی جانب سے ملک ریاض کے  خلاف کی گئی تحقیقات کے نتیجے میں ملک ریاض کی جانب سے مقدمہ لڑنے کے بجائے تصفیہ کرنے پر 190 ملین پاؤنڈز کی رقم ریاست پاکستان←  مزید پڑھیے

مردان واقعہ اور الفاظ کا غلط استعمال/محمد عرفان

میرا موقف اس حوالے سے تب تبدیل ہُوا جب میں نے اس مردان واقعے کی ویڈیو دیکھی۔ اس واقعے کے نتیجے میں قتل ہونے والا شخص بظاہر کوئی کم درجے کا عالم دین دکھائی  دے رہا ہے اور جس شخص←  مزید پڑھیے

خوابوں کا جزیرہ/یاسر جواد

دکھ کئی قسم کے ہوتے ہیں، اور بالخصوص ایسے دکھ ’پالے‘ جاتے ہیں جن پر آپ کا کوئی اختیار نہیں ہوتا۔ مثلاً کشمیر اور فلسطین کا دکھ، امت مسلمہ کی گمرہی کا دکھ، پاکستان میں پیدا ہونے کا دکھ، رنگ←  مزید پڑھیے

توہین/ابو جون رضا

کل ایک مولوی توہین کے نام پر مجمع کے جنون کی بھینٹ چڑھ گیا۔ یہ وہی پودا ہے جس کی برسوں مولویوں نے ہی آبیاری کی اور وہ تناور درخت کی شکل اختیار کر گیا۔ مولویوں نے اس ظلم و←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (78) ۔ مکھن والا ٹوسٹ/وہاراامبار

آپ نے ٹوسٹر میں ٹسٹ گرم کیا ہے اور اس پر مکھن لگایا ہے۔ یہ پگھل رہا ہے۔ بے دھیانی کے ایل لمحے کی وجہ سے یہ میز سے نیچے گر گیا ہے۔ اور مکھن والی سائیڈ فرش کی طرف←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (77) ۔ خلائی سٹیشن سے گرنا/وہارا امباکر

جب سیٹلائیٹ کو مدار میں بھیجا جاتا ہے تو یہ چھوٹا دھاتی جسم گریویٹی سے فرار نہیں ہوتا۔ اس کو اپنے مدار میں رہنے کے لئے گریویٹی کی ضرورت ہے (ورنہ زمین کو چھوڑ جائے)۔ جب یہ زمین کے گرد←  مزید پڑھیے

مذہبی باؤلے/ابو جون رضا

ایک معصوم سیدھے سادے بلوچ بزرگ کی نو سیکنڈ کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوئی ۔ جو سعودی عرب عمرہ کرنے گیا تھا ۔ عوام نے اس کو حضرت ابوبکر صدیق مان لیا۔ تلاش شروع ہوئی تو وہ بزرگ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (76) ۔ خلا میں پرواز/وہاراامباکر

اس وقت میں اور آپ گھوم رہے ہیں۔ ہم زمین کے محور کے گرد اپنا چکر ایک دن میں مکمل کرتے ہیں۔ چونکہ زمین اتنی بڑی ہے، اس لئے ہماری سمت بہت ہی آستگی سے تبدیل ہوتی ہے۔ اگر ہم←  مزید پڑھیے

آج اپنی ملازمہ کو چھٹی دی تھی کیا؟-محمود اصغر چوہدری

لیبرڈے پر رنگ برنگی پوسٹیں لکھنے والوں میں سے شاید ہی کسی نے اپنے گھر میں کام کرنے والی ماسیوں کو چھٹی دی ہو ۔ شاید ہی کسی نے یکم مئی کی مناسبت سے اپنے ڈرائیور ، چوکیدار ، مالی←  مزید پڑھیے

خود کشی/ڈاکٹر راؤ کامران علی

جیا خان نامی نوجوان اداکارہ نے امیتابھ بچن کے ساتھ ایک فلم کرکے متنازع  شہرت حاصل کی! اسکا اداکار آدتیہ پنچولی کے بیٹے سورج کے ساتھ معاشقہ چلا جس میں ناکامی کے بعد اس نے خود کشی کرلی۔ اسکی ڈائری←  مزید پڑھیے

اولاد کے حقوق اور علما کی بددیانتی/آصف جمیل

ہمارے ہاں برصغیر کا خطہ مختلف الخیال، رسومات اور شخصیت پرستی کی بنا پر پرستش کے لیے ہمیشہ زرخیز رہا ہے ۔ اسی بنا پر مختلف طبقے، رشتے حتی کہ جن جانوروں کو مقدس درجہ دیا گیا وہ مالی خسارے←  مزید پڑھیے