اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 27 )

سعودی عرب میں سینما و تھیٹر کا باقاعدہ تعلیمی نظام ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب نے باقاعدہ سینما Cinema، آرٹ Arts اور تھیٹر Theater کو نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس کے لئے دارالحکومت ریاض شہر میں موجود امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی میں میڈیا اور کمیونیکیشن Media &←  مزید پڑھیے

یا رسول اللہ انظر حالنا ۔۔عامر عثمان عادل

عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دعوے کرنے والے اس گھڑی ناموس کا پہرا دینے کی بجائے خود گھروں سے نکلے نہیں۔اور ہر کوئی  دوسرے کو طعنے دینے میں لگا ہے فلاں کیوں نہیں نکلا ؟ فلاں کہاں ہے←  مزید پڑھیے

مصری پاسپورٹ پر فرعون کی تصویر۔۔منصور ندیم

ابھی آفس میں مصری کولیگ میرے روم میں آیا تو اس کے ہاتھ میں مصری پاسپورٹ دیکھا، ویسے ہی دیکھنے کے لیے پاسپورٹ اس سے لیا تو بغور دیکھا کہ اس کے ہر داخلی صفحے پر فرعون کی شبیہ بنی←  مزید پڑھیے

مٹی پاو فارمولہ اور مفاد کی سیاست ۔۔عامر عثمان عادل

ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین وزیر اعلیٰ  پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔ اب←  مزید پڑھیے

اُمید میں زندگی کی افزائش ۔۔الطاف احمد

میں  انسانی روح کی حیرت انگیز قوت کا قائل ہوں ۔معجزے ہوتے ہیں، مگر صرف ان لوگوں کے ساتھ جو اِس کی “امید” رکھتے ہیں ۔امید کیا ہے؟ یہ آپ کے مقصد کی آواز ہے ۔یہ آواز بتاتی ہے کہ←  مزید پڑھیے

اتنے ظالم نہ بنو۔۔چوہدری عامر عباس

ایک ہی ہفتے میں پٹرول کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ کرکے اب غریب عوام کو ایک نیا لولی پاپ دینے کی تیاری ہو رہی ہے گویا ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا جائے گا۔ کہا جا رہا←  مزید پڑھیے

سجدہ سہو کس نے کیا؟۔۔عامر عثمان عادل

آپ جب تیسری بار مملکت خداداد پاکستان کے وزیر اعظم بنے تو ایک تاریخ رقم ہوئی اور پھر پانامہ کیس میں آپ کو نااہل کر دیا گیا یاد ہے آپ نے معذولی کے بعد ملک بھر میں عوامی عدالت میں←  مزید پڑھیے

سیاسی بیانات اور ہمارا میڈیا۔۔چوہدری عامر عباس

“عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کئے تو ملک تین ٹکڑے ہو جائے گا”۔ آج سوشل میڈیا پر یہ بیان دیکھ کر مجھے عمران خان پر بیحد غصہ آیا۔ مجھے امکان تھا کہ عمران←  مزید پڑھیے

اصلی نقلی ہیرے۔۔پروفیسر رضوانہ انجم

کوئلے کو ہیرا بننے کے لیے کروڑوں برس تک ہزاروں ڈگری درجۂ حرارت سہنا پڑتا ہے۔ لاکھوں ٹن وزنی چٹانوں کا بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔لگاتار تپش،بوجھ اور تاریک تنہائی اسکی پیدائشی سیاہی کو آہستہ آہستہ شفاف،چمکدار،خیرہ کن بیش قیمت←  مزید پڑھیے

“Love for all ,trust a few and do wrong to none “

  “Love for all ,trust a few and do wrong to none ” یہ سطور ولیم شیکپئر کے مشہور ڈرامے “All’s well that ends well ” سے ماخوذ ہیں۔اس کی کہانی یہ ہے کہ ایک فزیشن کی لڑکی Helena کو←  مزید پڑھیے

معیشت کے استحکام کے لئے کفایت شعاری لازم ہے۔۔معاویہ یاسین نفیس

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے ، معاشی بحران سنگین ہوچکاہے۔مہنگائی کی شدید لہر جو سابقہ  حکومت کی نالائقی کی مرہون منت ہے  وہ اب تک قابو میں نہیں آسکی۔موجودہ حکومت بتدریج اس میں بہتری لانے کے لئے اپنی توانائیاں←  مزید پڑھیے

دوسرا گلاس۔۔سلیم مرزا

اگر موجودہ سیاسی منظر نامے کو غور سے دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ ن لیگ حکومت میں صرف یہ بتانے آئی ہے کہ لالٹین کیسے پکڑنی ہے۔ یہ حکومت کی سیج پہ بیٹھے گھونگھٹ اٹھانے کیلئے وڈے حاجی صاحب←  مزید پڑھیے

پنجاب پولیس اسٹیٹ-اقتدار،اختیار اور کھلواڑ۔۔عامر عثمان عادل

پنجاب پولیس نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے افسران کے گھروں پہ چھاپے مارے،چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا،بچوں کو ہراساں کیا،پارلیمانی امور کے ڈی جی رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا۔سیکریڑی اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر بغیر←  مزید پڑھیے

عجب حکومت کی غضب کہانی۔۔چوہدری عامر عباس

ملک ایک غیریقینی کی کیفیت سے دوچار ہے،نئی حکومت بنے ڈیڑھ ماہ کا عرصہ ہونے کو آیا ہے مگر ابھی تک یہ اپنا روڈ میپ بھی نہیں دے سکے۔ وزیراعظم بشمول اپنی کابینہ و اتحادی سب پریشان دکھائی دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کیا یہی لوگ اسفل السافلین ہیں؟۔۔سیّد مصعب غزنوی

کیا آپ نے کبھی کسی کی زندگی کا جبری بلاتکار ہوتے دیکھا ہے؟ اگر نہیں دیکھا تو آئیے بتاتا ہوں کہ کسے کہتے ہیں جبری بلاتکار کل بازار میں ایک دوست نظر آگئے تو ان کے پاس رک گیا، حال←  مزید پڑھیے

سیاسی رویہ اور بلاول۔۔حسان عالمگیر عباسی

بلاول کی حیثیت بھی قریب قریب وہی ہے جو خان صاحب کی ہے۔ اس کے چاہنے والے بھی ہیں اور عمران خان بھی پیچھے نہیں ہے۔ حساب کتاب کی روشنی میں چاہنے والوں کی تعداد میں ضرور کمی زیادتی ہو←  مزید پڑھیے

عمران خان ،قوم کی اُمید۔۔عامر عثمان عادل

اڑاو مذاق،پھبتیاں کسو،جو جی میں آتا ہے کہہ ڈالو خبث باطن کا اظہار رکیک جملوں کی صورت بغض تعصب اور نفرت کا اعلان اخلاق سوز لفظوں میں لپیٹ کر لیکن یاد رکھنا یہ اب سیاسی نہیں قومی تحریک بن چکی←  مزید پڑھیے

احمد سلمان اور تربوز۔۔حسان عالمگیر عباسی

تنقید کس بات پہ ہو رہی ہے؟ تصویر بنوانے پہ؟ پہلی بات یہ ہے کہ تصویریں تب تک بنتی رہیں گی جب تک کیمرے کی آنکھ باقی ہے یا اس کا متبادل نہیں مل جاتا۔ غریب کا مذاق بنا؟ کیسے←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کے غلام۔۔ملک فرخ اسد ایڈووکیٹ

پاکستان پر آئی ایم ایف کمپنی بہادر کی حکومت ہے۔ یہ پاکستانی وزیر اعظم اور چیف آف آرمی سٹاف سب اس کمپنی بہادرکے ملازم اور ایڈ منسٹریٹر ہیں جو وہ اپنی مرضی سے اس ملک پر مسلط کرتی ہے اس←  مزید پڑھیے

عمران خان اور دیگر سیاستدان۔۔مرزا یاسین بیگ

میرے لیے  پاکستان کے تقریباً تمام زندہ و مردہ سیاستدان ایک جیسے ہیں یعنی ناپسندیدہ۔ یہی وجہ ہے کہ میں ایشوز کے حوالے سے اپنی تعریف و تنقید لکھتا ہوں۔ عموماً تنقید ہی زیادہ کی ہے۔ عمران حکومت جانے کے←  مزید پڑھیے