آج ہم اور ہمارے علما بھی صرف خود کو ہدایت یافتہ تصور کرتے ہیں اور دوسرے کی رائے کو پرکھے بغیر لڑنا جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں‘ جو انہوں نے پڑھ لیا یا استاد نے بتا دیا،وہی حرف ِ آخر← مزید پڑھیے
برقی چارج پر قابو پا لینا ہماری سوسائٹی کے لئے ترقی کی بڑی وجہ ہے۔ اور ایسا اس وجہ سے ہے کہ ہمارے پاس الگ قسم کے میٹیریل ہیں جن میں کنڈکٹر بھی ہیں اور انسولیٹر بھی۔ اور ہمیں یہی← مزید پڑھیے
چونکہ ہمیں اپنی پیدائش سے پہلے کی زندگی بھی یاد نہیں تو موت کے بعد کی زندگی سے مُتعلق مذاھِب کے دیے نظریات کا ہمارے لاشعور پر بہت گہرے اثرات نہ چھوڑنا قابلِ سمجھ ہے۔ ہمارے بیشتر اعمال کی جڑیں← مزید پڑھیے
بہار کا خوبصورت دن ہے۔ باغ میں لہلاتے پھول ایک پرسکون منظر کا تاثر دے رہے ہیں۔ لیکن ان پھولوں کے درمیان سست لیکن زبردست مقابلہ جاری ہے۔ پانی، غذا، دھوپ اور زرِگل بکھیرنے والے کیڑوں کی توجہ کا۔ باغ← مزید پڑھیے
زندگی کے معنی کے معنی (2)-یاسر جواد ہم صدیوں بلکہ ہزاروں سال سے نہ صرف اپنے اندر بلکہ تمام چیزوں کے اندر ایک روح کا تصور کرنے کے عادی تھے۔ ہماری زبان میں اب تک ’’روح عصر‘‘ یا ’’روح رواں‘‘← مزید پڑھیے
ایک دفعہ کا ذکر ہے والی زندگی (1)-یاسر جواد پریشانی کے اوقات میں ہم چھوٹی سانسیں لینے لگتے ہیں، حالانکہ اُسی وقت ہمارے دماغ کو زیادہ آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسی طرح زندگی بھی ایک پیراڈاکس ہے۔ بہت بڑے← مزید پڑھیے
سفید رنگ کی سیڑھیوں کے دونوں طرف پیپل اور برگد کے درخت تھے اور یہ سیڑھیاں ایک اژدھے کی طرح پہاڑی کو اپنے حصار میں لئے چوٹی کی طرف جا رہی تھیں جہاں سونے سے بنے کلس والا ٹیمپل درختوں← مزید پڑھیے
قُرآن کہتا ہے مُشکل کے ساتھ آسانی ہے، اس آیت کے باوجود بعض افراد کی مشکلات مستقل اس لیے ہو جاتی ہیں کہ وہ قرآن کا دیا دوسرا محکم اصول نہیں سمجھ پاتے، وہ اُصول یہ ہے کہ انسان کو← مزید پڑھیے
زلزلے(1)-ملک شعیب زمین کے ماحول میں پانچ بڑی پرتیں موجود ہیں۔ جو بلترتیب ٹراپوسفیئر، اسٹریٹوسفیئر، میسوسفیئر، تھرموسفیئر اورایکسوسفیر ہیں۔ 1. ٹراپوسفیئر** Troposphere یہ تہہ زمین کی سطح سے تقریباً 12 کلومیٹراونچائی تک پھیلی ہوئی ہے۔ اس تہہ کہ اندر ہی← مزید پڑھیے
زلزلوں سے متعلق USGS کا کہنا ہے کہ کسی سائنسدان نے کبھی کسی بڑے زلزلے کی پیشین گوئی نہیں کی ہے۔ ہم نہیں جانتے کہ کس وقت اور کتنی شدت سے زلزلہ آ سکتا ہے اور ہم مستقبل قریب میں← مزید پڑھیے
رنج سے خو گر ہُوا انساں، تو مٹ جاتا ہے غم مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گیئں جس طرح کسی سیانے بندے کا کہنا ہے(فی الحال وہ بندہ ملا نہیں) کہ ہر مشکل میں چاہے وہ انفرادی← مزید پڑھیے
میری اس سے تقریباً پونے تین سال بعد ملاقات ہو رہی تھی ۔ میں اس سے ملنے مچھیروں کی بستی میں قائم اس کے اسکول گئی ۔ وہ اس اسکول میں پرنسپل کے عہدے پر فائز تھی ۔ میں جیسے← مزید پڑھیے
کچھ ہفتے پہلے ایک سینئر ریٹائرڈ دوست نے یوں ہی کہا کہ ’’یار یہ بتاؤ کہ کیا مصروفیات ہونی چاہئیں؟ دن گزارنا مشکل ہو جاتا ہے۔ صبح واک کر لی، شام کو واک کر لی، دو چار گھنٹے کچھ پڑھ← مزید پڑھیے
کوئی بھی شے جو گھوم رہی ہو، اپنے گھماؤ کی وجہ سے اضافی توانائی رکھتی ہے۔ اور اس وجہ سے یہ توانائی کو سٹور کرنے کا کام کر سکتی ہے۔ اگر آپ اس کے سست ہونے وقت اس سے واپس← مزید پڑھیے
چونکہ لکھاری نہیں ہوں میں اس لئے فنِ قلمکاری سے آشنائی اتنی نہیں کہ بے موسمی وفات کا دکھ لفظوں کے ذریعے صفحہ قرطاس پہ اُتار سکوں۔مگر دل ناتواں پہ اک بے موسمی وفات کے گہرے صدمے نے جو نقش← مزید پڑھیے
الحمدللہ وطن عزیز پاکستان کا الیکشن 2023سے پہلے اور الیکشن کے بعد کا منظرنامہ آج کے حالات کی روشنی میں تقریباً ہر ذی شعور پاکستانی شہری پر عیاں ہو چکا ہے جس کے چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہونگے۔ 1-الیکشن2023← مزید پڑھیے
پی ٹی آئی جس تطہیر کے عمل سے گزر رہی ہے ۔یہ کوئی قابل تحسین بات نہیں۔ بیشتر نظریاتی اور سیاسی اختلاف کے باوجود کسی بھی جمہوری پارٹی کا ایسے حادثے سے دوچار ہونا جمہوریت اور ملک کی جمہوری قوتوں← مزید پڑھیے
موجودہ فوجی قیادت اس وقت دل و جان سے تحریک انصاف کو کرش کرنے میں مگن ہے۔ فرض کریں ایک دو ماہ میں تحریک انصاف کا نام و نشان مٹا دیا جاتا ہے، کوئی نئی جماعت کھڑی کر دی جاتی← مزید پڑھیے
یہ فرق طاقتور اور کمزور کا نہیں بلکہ حکمران طبقات میں سے ایک زیادہ طاقتور اور کم طاقتور طبقات کے درمیان فرق ہے – سیر کو سوا سیر ٹکرائے تو کیا ہوتا ہے؟ جب سیر کمزور کے مدمقابل ہو تو← مزید پڑھیے
اگر آپ اپنی بیگم یا محبوبہ سے یہ کہتے ہیں کہ آپ اسکے لیے آسمان سے تارے توڑ کر لا سکتے ہیں تو اپنی جیب ڈھیلی کرنے کے لیے تیار ہو جائیں۔ کسی اچھے سُنار کے پاس جائیے جسکے نام← مزید پڑھیے