اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 11 )

روشنی براستہ زخم/ڈاکٹر مریم زہرہ

ٹھوکر لگتے ہی اسے منوں مٹی تلے دفنا دینے والوں کو یہ گمان تھا کہ اب وہ ان اندھیروں میں گم ہو جائے گی۔ لوگ ایسا کرنے کے بعد بھی مطمئن نہ ہوئے اور یقین دہانی کے لیے ہر روز←  مزید پڑھیے

کرشمہ سازی/حسان عالمگیر عباسی

ایک درخت بالکل نظر کے سامنے ہے۔ عرصہ قریب میں اس پہ ناشپاتیوں کا ڈھیر ہو گا۔ آخری قرب میں اس میں توجہ کھینچنے کا رجحان بہت کم تھا کیونکہ کشش، جاذبیت اور دلکشی (attraction) اب سامنے آئی ہے۔ لمحہ←  مزید پڑھیے

لاہور: اب کی طرح تب بھی لاہور تھا/یاسر جواد

آپ ماضی کے اُسی دور اور اُسی ماحول میں جا کر بسنا چاہتے ہیں جس میں پہلے نہ رہے ہوں۔ سو بیس تیس سال پہلے کے لاہور کے ناستلجیا میں مبتلا ہونے کی کوئی وجہ نہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

ٹورنٹو (مکتوب /5)اپنا گند خود صاف کرو-انجینئر ظفر اقبال

آپ اکیلے گھر پر کھانا کھا رہے ہیں یا چند لوگوں کے ساتھ کسی ریسٹورینٹ میں یا پھر کسی پارٹی میں ہیں کھانے کے بعد آپ نے اپنا گند خود صاف کرنا ہے۔ کچرے کو اکٹھا کرکے ٹھکانے لگانا ہے←  مزید پڑھیے

انسان کا تجربہ، جگہ اور شہر/ناصر عباس نیّر

انسانی تجربہ خاص وقت میں، کسی خاص مقام پر کیے گئے تجربے تک محدود نہیں۔ یعنی حیرت، خوف، نشاط، رنج، اداسی، مایوسی، ناستلجیا، کشف کا کوئی وقتی تجربہ، انسانی تجربے کا محض ایک جز ہے۔ انسانی تجربے سے مراد دنیا←  مزید پڑھیے

بات اتنی سی ہے/یاسر جواد

زندگی کی ابتدا پانی میں یک خلیہ جانداروں سے ہوئی، لہٰذا مرغی یا انڈہ پہلے پیدا ہونے کا سوال بے معنی ہے۔ اُسی پانی بلکہ کیچڑ میں مچھلیوں کا ارتقا ہوا جن کے مہیپروں میں پانچ پانچ ہڈیاں تھی۔ ماہرین←  مزید پڑھیے

سورہ الفتح کی آیت 2 میں ذنب، گناہ یا الزام/عثمان انجم زوجان(2،آخری حصّہ)

اب آتے ہیں اصل موضوع کی جانب وہ یہ کہ سورة الفتح کی آیت نمبر 2 میں اللّٰہ ﷻ نے ارشاد فرمایا: لِّیَغۡفِرَ لَکَ اللّٰہُ مَا تَقَدَّمَ مِنۡ ذَنۡۢبِکَ وَ مَا تَاَخَّرَ وَ یُتِمَّ نِعۡمَتَہٗ عَلَیۡکَ وَ یَہۡدِیَکَ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا←  مزید پڑھیے

پتنگ باز بلماں قاتل ڈور اور خون سے لال سڑک /عامر عثمان عادل

شہر ہے فیصل آباد۔۔22 سالہ آصف بایئک پہ گھر سے افطاری کا سامان لینے نکلا،ناولٹی پُل سے نیچے اُترتے ہی تیز دھار قاتل ڈور اس کے گلے پہ پھر چکی تھی۔ شدت درد سے بے حال لڑکھڑاتے ہوئے یہ عین←  مزید پڑھیے

جڑ/حسان عالمگیر عباسی

آج کل شیراز کی دھوم ہے۔ دھوم دھڑکے ہیں۔ قطع نظر اس سے کہ وہ لاہور کراچی یا دیگر شہروں میں آ گیا ہے اور میمز بن رہی ہیں اور واہ واہ ہو رہی ہے اور ٹی وی سکرین پہ←  مزید پڑھیے

رمضانی امبانی/یاسر جواد

غلاظت کے لوکل نام لینے کی بجائے shit کہنا اب رواج ہے، اسی طرح کام والی یا نوکرانی کو maid کہنا بھی عام ہو گیا ہے۔ اِس طرح ہم خود کو نسبتاً زیادہ شائستہ یا انسان دوست ثابت کر رہے←  مزید پڑھیے

خاموشی/حسان عالمگیر عباسی

آج دن کو سن رہا تھا کہ وائبز یہ ہوتی ہیں کہ آپ جہاں موجود ہیں اور وہاں موجودین کی موجودگی سے پیدا ہونے والا جیسا بھی احساس اس تعریف میں آتا ہے۔ فطرت سے ملنے والی خبریں بھی اسی←  مزید پڑھیے

کیا واقعی سورج اور چاند کے قریب ایک ملک ہے؟-ملک محمد شعیب

زمین کی جغرافیائی اور سائنس کی بنیادی معلومات رکھنے والے جانتے ہیں کے زمین اپنے پولز پر باہر کی جانب ہے اور انڈے کی طرح معمولی سی بیضوی ہے۔ زمین خط استوا پر تیز رفتاری سے گھومتی ہے اور اسکی←  مزید پڑھیے

دریا ضروری ہیں یا ایمان؟-یاسر جواد

ہندوستان نے اپنے پنجاب اور جموں کی سرحد پر شاہ پور کنڈھی بیراج بنایا ہے اور پاکستان کے دریائے راوی میں آنے والا پانی بالکل روک دیا گیا ہے۔ اس بیراج کا سنگ بنیاد 30 سال پہلے نرسمہا راؤ نے←  مزید پڑھیے

وقت کیا ہے؟-ملک محمد شعیب

ارسطو نے کہا تھا “وقت تمام نامعلوم چیزوں میں سب سے زیادہ نامعلوم ہے۔” ہم کائنات کے جس حصے میں رہائش پذیر ہیں یہ تین جہتی (لمبائی، چوڑائی اور اونچائی) ہے جس میں وقت کو چوتھی جہت کے طور پر←  مزید پڑھیے

اے امت مرحومہ دیکھ،ایک کافر نے تیرے بچوں کی نسل کشی پر بطور احتجاج خود کو آگ لگا دی ! پاکستانی میڈیا پہ کامل سناٹا ہے لیکن عالمی میڈیا پہ یہ خبر اس وقت سب سے بڑی خبر ہے جس←  مزید پڑھیے

شٹ اَپ کال/اظہر حسین بھٹی

پہلے پہل کسی شادی بیاہ، شام کے وقت گلی کی نکڑ یا کسی دکان پہ لوگ مل بیٹھ کر گپ شپ لگا لیا کرتے تھے۔ پھر ہاتھ میں موبائل آیا تو فاصلے سمٹ کر انگلیوں کی پوروں تک آ گئے۔←  مزید پڑھیے

حلوہ پوری ، چکنے ہاتھ اور پیار کی گستاخیاں /عامر عثمان عادل

گزرے کل دختر قائد انقلاب امید سحر نے پنجاب کی وزارت اعلی کا حلف اٹھا کر ایک تاریخ رقم کر دی اس سے پہلے ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو آنا فانا وائرل ہو گئی پنجاب اسمبلی کی←  مزید پڑھیے

کم علمی اور لاپرواہی – ہمارے معاشرتی المیے/ممتاز علی بخاری

پچھلےروز   لاہور میں ایک خاتون کے لباس پر عربی الفاظ لکھے ہونے کے باعث جنم لینے والے واقعے نے مجموعی طور پر سارے معاشرے کی افسوس ناک حقیقت کو آشکارکردیا ہے۔۔ بلاشبہ یہ واقعہ قابل مذمت ہے۔ کپڑوں کے برینڈ←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس کے تناظر میں نیکی اور بدی کا تصوّر/ تحقیق و تحریر: عمران حیدر تھہیم

ہماری اس 93.5 ارب نُوری سال کے فاصلے تک پھیل چُکی قابلِ مُشاہدہ کائنات کے اندر خالقِ کائنات نے ہر مادی شے کو انرجی، وائبریشن اور فریکوئینسی کے ایک خاص تال میل کے تابع کر کے آزاد چھوڑ رکھا ہے۔←  مزید پڑھیے

دوسرا جنم/عثمان سکران خان

بطور مسلمان ہم قیامت کے دن دوبارہ اٹھنے اور محشر میں حساب کتاب چکھنے کے بعد کی زندگی پر یقین و ایمان رکھتے ہیں، لیکن دنیا میں ہندومت، جین مت، اور بدھ مت کی طرح کئی ثقافتوں میں یہ بات←  مزید پڑھیے