ڈاکٹر مریم زہرہ کی تحاریر
ڈاکٹر مریم زہرہ
ڈاکٹر مریم زہرہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ آپ نے ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے شعبہ ڈاکٹر آف فارمیسی میں ڈگری حاصل کی۔ آپ بیک وقت ایک تبصرہ نگار، فکشن نگار، مترجم، موٹیویشنل سپیکر اور کتب بین ہیں۔ آپ اردو ادب سے منسلک ہونے کے ساتھ نفسیات پر کچھ سوشل ویب سائٹس پر بطور تربیت کار اور مشیر کردار ادا کر رہی ہیں۔ آپ روٹری انٹرنیشنل کلب(روٹیریکٹ) کی رکن ہیں۔ اس کے علاوہ تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی فلاحی تنظیم رضاکار کی صوبائی صدر خیبر پختونخوا خواتین ونگ ہیں۔ آپ کا تحریری مواد کراچی سے شائع ہونے والے مؤقر ادبی جریدے تظہیر میں شامل ہے۔

خود آگہی و خود احتسابی، ایک مثبت نقطہ نظر/ڈاکٹر مریم زہرہ

تعارف : 1) “خود آگہی” اندر کی طرف دیکھنے، اپنے رویے کے بارے میں گہرائی سے سوچنے اور اس بات پر غور کرنے کی صلاحیت ہے کہ یہ سب آپ کے اخلاقی معیار اور اقدار کے ساتھ کس طرح ہم←  مزید پڑھیے

روشنی براستہ زخم/ڈاکٹر مریم زہرہ

ٹھوکر لگتے ہی اسے منوں مٹی تلے دفنا دینے والوں کو یہ گمان تھا کہ اب وہ ان اندھیروں میں گم ہو جائے گی۔ لوگ ایسا کرنے کے بعد بھی مطمئن نہ ہوئے اور یقین دہانی کے لیے ہر روز←  مزید پڑھیے