کالم    ( صفحہ نمبر 144 )

اگر اب بھی نہ جاگے ۔پیگاسس جاسوسی اسکینڈل(1)۔۔افتخار گیلانی

چند ماہ قبل فرانسیسی میڈیا تنظیم فوربڈن ا سٹوریز کے ایک عہدیدار کی ای میل موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ اسرائیلی کمپنی این ایس او کے سافٹ وئیر پیگاسس سے متعلق ایک سال سے جاری ان کی تحقیق←  مزید پڑھیے

عشق بادشاہ۔۔صغریٰ صدف

ہر طبقۂ فکر علم کے حصول کے لئے خاص اصول مرتب کرتا ہے۔ یہ اصول اس کے زاویہ نگاہ سے وضع ہوتے ہیں۔ عقل کی بڑائی کے قائل تجربے کو اہمیت دیتے ہیں۔ سائنس ظاہر، حواس اور تجربے کی محتاج←  مزید پڑھیے

عاجزی اور غرور۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

عاجزی عطا ہے ، غرور ِاک خطا ہے۔ عاجز انسان کسی معاملے میں‘ کسی انسان کے سامنے ‘کسی بھی موقع پر‘ ایسا رویہ نہیں اپناتا ٗسے غرور سے تعبیر کیا جا سکے۔ غرورٗ صرف غرور کرنے والے کے دعوے کا←  مزید پڑھیے

اِنا للہ وَاِنا اِلیہ رَاجعون۔۔عطا الحق قاسمی

عارف نظامی کی رُحلت کی اچانک خبر شدید صدمے کا باعث بنی، وہ ٹی وی پر علیل تو دکھائی دیتے تھے، اُن کی آواز میں بھی لرزش تھی مگر وہ کب اسپتال میں داخل ہوئے اور کب وہ وینٹی لیٹر←  مزید پڑھیے

اِصلاح ــــ صلح اور صلح جوئی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اصلاح کا عمل بنیادی طور پر صلح جوئی کا عمل ہے۔ انسان کی اپنے ساتھ صلح ہو جائے تو سمجھ لیں اِس کی اصلاح ہوگئی— اور جس کی اصلاح ہو جاتی ہے ٗ وہی اصلاح کرنے کے قابل ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

مارگلہ کب’’ مہذب ـ‘‘ ہو گا؟(حصّہ اوّل)۔۔آصف محمود

اسلام آباد میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بعض تقاریب میں غیر ملکی معزز مہمان مقامی لوگوں کو تہذیب اور اقدار سکھاتے پائے جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک تقریب مارگلہ کی دہلیز پر سجی تھی اور معزز مہمان مقامی لوگوں←  مزید پڑھیے

شادی یا لیگل پراسٹی چیوشن۔۔۔ سعید ابراہیم

کیاآپ نے اپنی زندگی میں کوئی ایسا شادی شدہ جوڑا (جن کی شادی کو کم از کم آٹھ دس سال کا عرصہ گزر چکا ہو) دیکھا ہے جو ایکدوسرے سے مطمئن ہو اور اس تعلق میں ابتدائی دور جیسی محبت محسوس کرتا ہو؟ اگر آپ کے مشاہدے میں ایسیکوئی مثال آئی ہے تو یقین جانئے کہ یہ مثال یا تو کوئی بہت ہی استثنائی قسم کا معاملہ ہے یا پھر اسجوڑے کے بارے میں آپکا مشاہدہ محض سطحی قسم کا ہے جہاں سے آپکو سب کچھ آئیڈیل دکھائی دے رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

قربانی یا وحشی پن: انعام رانا

شاید اب وقت آ گیا ہے کہ ہم بھی قربانی مہذب انداز میں کرنے کی جانب توجہ دیں۔ حکومت کو فورا خود قربانی کرنے پہ پابندی لگا دینی چاہیے اور اسے ناقابل ضمانت جرم قرار دینا چاہیے۔ قربانی سینٹرز بنائے جائیں ہر علاقے کی حدود میں جہاں آپ اپنا جانور لے کر جائیں اور فیس ادا کر کے قربان کروائیں، گوشت بنوائیں اور گھر لے آئیں۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کی امریکہ کے لیے سہولت کاری۔۔غزالی فاروقی

ایک حالیہ  شائع ہونے والی  رپورٹ کے مطابق   امریکی انٹیلی جنس برادری کا اندازہ ہے کہ افغان حکومت مکمل امریکی انخلاء کے بعد زیادہ سے زیادہ چھ ماہ سے ایک سال  کے دوران  طالبان کے ہاتھوں  ختم ہوجائے گی۔ وال←  مزید پڑھیے

افغانستان کا کھیل ۔ ۔اظہر سید

امریکی وزیر خارجہ کا فرمانا ہے تالی بان جلد کامیاب ہو سکتے ہیں ۔اس تازہ ترین بیان کو چمن کے ہسپتالوں میں زخمی تالی بان کے علاج سے ملا کر دیکھا جائے تو کہانی کے خدو خال واضح ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

فن لینڈ کے نظامِ تعلیم سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ ۔۔۔ محمد ریحان

فن لینڈ میں ہزاروں کی تعداد میں غیر حکومتی تنظیمیں ہیں جن میں طالب علموں کی بہت بڑی تعداد رجسٹرڈ ہے ۔وہ اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ بچے شام کو کسی جسمانی سر گرمی میں حصہ لیں ۔اسی وجہ سے نوے فی صد بچے سکول کے بعد کوئ نہ کوئ مشغلہ اپنائے ہوئے ہیں ۔فن لینڈ میں حکومت بچوں کا چوبیس گھنٹے خیال رکھتی ہے ۔اس طرح ایک قوم تیار کی جاتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

کسی دور میں راقم الحروف انسان کے ہارمونز اور ایموشنز پر طالبعلمانہ تحقیق کا خواہاں تھا ، افسوس کہ یہ خواب بوجوہ شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا، لیکن اس وقت یہ ادراک قطعاً نہ تھا کہ یہ موضوع طبّی کی←  مزید پڑھیے

افغانستان فیصلہ کن مرحلے میں۔۔نذر حافی

عید ِقربان کی خوشیاں کافور ہوگئیں، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہیں ہوسکا۔ دوحہ مذاکرات کا نتیجہ صرف یہی ہے کہ یہ مذاکرات جاری رہنے چاہیئے۔ ان حالات سے جہاں افغانی عوام متاثر ہو رہے←  مزید پڑھیے

قسط ۲۔ عین جالوت: سلطان قطز۔۔۔ محمد اشتیاق

اس سب کا آغاز خوارزم شاہ کے غصے سے بے قابو ہونے سے ہوا۔ سفارتی آداب سے ناواقف منگول سفیروں کے روئیے کو خوارزم شاہ برداشت نہ کر پایا اور اس نے تمام سفارتی اصولوں کے برعکس ان کو قتل کرا دیا۔ اپنے سفیروں کے قتل پہ منگول سردار چنگیز خان کے غصے کی آگ بھڑک اٹھی، جس نے آدھے سے زیادہ دنیا کو جلا ڈالا۔ ابھی اس آگ نے صرف خوارزم کی راہ دیکھی تھی۔ ←  مزید پڑھیے

عرفات میں تنازعات ۔۔محمود چوہدری

منٰی  میں حاجیوں کے درمیان ایثار ومحبت کااظہار واقعی دیدنی تھا۔ حج کا فلسفہ شاید ہے ہی یہی کہ انسان کو انسان سے جوڑنا  ۔ ہر کوئی ایک دوسرے کو کھانا کھلانے ، پانی پلانے  میں سبقت لئے جا رہے←  مزید پڑھیے

لوگوں کا کیا۔۔ادریس آزاد

یہ غالباً 2006 کا واقعہ ہے۔ میں اور عبدالقادر ناظر، راولپنڈی سے خوشاب جارہے تھے۔ ہم بس کی ’دووالی‘ سِیٹ پر بیٹھے،باتیں کرنے کے ہم دونوں شیر تھے، سو ایک ایسی بحث چھڑگئی جو خوشاب پہنچ کر بھی ختم نہ←  مزید پڑھیے

آبی مسائل اور مونس الٰہی؟۔۔صغریٰ صدف

شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے ’’والا قصہ پرانا ہو چکا‘‘،کبھی شعروں کا انتخاب فرد کی سوچ، نظریاتی وابستگی اور رویوں کی جھلک دکھاتا تھا اب ٹویٹر پر لکھی گئی عبارت، تبصرے اور خاموشی سب کچھ عیاں کر دیتی←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات اور انٹیلی جینس کے سیکٹر کمانڈر کشمیر بریگیڈیئر نعیم کی برطرفی۔۔ غیور شاہ ترمذی

پاکستان میں رہتے ہوئے پہلے اس موضوع پر کچھ لکھنا ممکن نہیں تھا لیکن اب چونکہ مظفر آباد، آزاد کشمیر میں تعینات انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے مقامی سربراہ بریگیڈیئر نعیم نہ صرف نوکری سے برطرف ہو چکے←  مزید پڑھیے

ماں صدقے ،سپر پاور تیرے شوق وی بربادیاں والے نیں ۔۔سلمیٰ اعوان

سچی بات ہے پچھلے چند دنوں سے میں تو اپنی اس چہیتی سپر پاور کی اداؤں پر سوچ و بچار کی گتھیوں میں ہی الجھتی پھر رہی ہوں۔ خیر سے ہم ایشیائی غریبڑوں کی ہمدرد و غم خوار یہ بڑی←  مزید پڑھیے

تنقیح۔۔مختار پارس

محبت کا منطق سے کیا تعلق؟ہر وہ شئے جو سمجھ میں ٓا سکتی ہے، محبت نہیں ہے۔ جہاں ٓاغاز جنوں کی صورت ہو اور انجام حشر، وہاں کسی کو کیونکرکچھ بھی سمجھ میں ٓا سکتا ہے۔ مقصد غمِ عشق کو←  مزید پڑھیے