کالم    ( صفحہ نمبر 146 )

جب تُرک سارجنٹ نے فوجی انقلاب ناکام بنا دیا۔۔زعیم فارانی

16 جولائی 2016 کی فوجی بغاوت ناکام ہونے کا آنکھوں دیکھا حال میں نے 15 جولائی 2016 کی شب رات 10 بجے معمول کے مطابق اپنی ایوننگ کلاس ختم کی، طلبہ کے حاضری والے رجسٹر پر دستخط کیے اور 10:12←  مزید پڑھیے

پاکستانی معیشت پر بااثر خاندانوں کی اجارہ داری: ’22 نہیں اب 31 خاندان سیاہ سفید کے مالک ہیں۔۔فاروق عادل

پاکستانی خبرناموں میں اکثر سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھے جانے یا مارکیٹ گر جانے کی خبریں ہوتی ہیں جس سے کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ معیشت بہتر یا گراوٹ کا شکار ہو رہی ہے۔ خود اکثر و←  مزید پڑھیے

بکرے اور اس کے مالک سے معذرت۔۔عطا الحق قاسمی

گزشتہ روز میں نے اخبار میں ایک بکرے کی تصویر دیکھی جس کے نیچے لکھا تھا کہ اس بکرے کی قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے ہے، بہت جی چاہا کہ اس بکرے کے خصائص پر ایک کالم لکھا جائے کیونکہ مجھے←  مزید پڑھیے

پہلا قدم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

ایک وقت تھا، جب ہمارے بچے گھر سے باہر پہلا قدم رکھنے سے پہلے” گلستان”اور،، بوستان،، پڑھ لیا کرتے تھے۔ یہ گلستاں بوستاں، کہانیوں کی کتابیں تھی، نصیحت آموز اور بنیادی اخلاقی اسباق کی یاد دہانی کے لیے آسان لفظوں←  مزید پڑھیے

افغانستان:بیس برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونیوالی ہے؟۔۔مجاہد خٹک

پاک افغان بارڈر پر واقع البدر کیمپ سے فوجی تربیت حاصل کرنے کے بعد جب ہمیں کابل بھیجا گیا تو ایک رات خوست میں گزارنے کے بعد ہم ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور قدم قدم پر موجود فوجی چوکیوں سے گزرتے←  مزید پڑھیے

طالبان خدشات اور پروپیگنڈہ وار۔۔سید عبدالوہاب شاہ شیرازی

پچھلے چند دنوں سے پوری دنیا کے میڈیا پر طالبان چھائے ہوئے ہیں، خبریں تجزیے، تبصرے طالبان کے تذکرے کے بغیر ادھورے سمجھے جاتے ہیں۔ اس ساری صورتحال کی وجہ طالبان اور امریکا کی طویل ٹیبل ٹاک کے بعد ایک←  مزید پڑھیے

واخان کی تنگ پٹی اَور کشمیر ۔۔جاوید خان

واخان،سطح مرتفع پامیر پر پانچ ممالک کو ”جوڑنے“ اور پھر ”توڑنے“ والی تنگ راہ داری ہے۔یہاں تاجکستان،چین،پاکستان،کشمیر اور افغانستان باہم زمینی طور پر ملتے ہیں۔پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا  کاضلع چترال یہاں سرحدی محافظ کے طور پر کام کرتاہے۔بنیادی←  مزید پڑھیے

وہ جو اپنی پہچان نہیں چھپاتے۔۔امر جلیل

عام طور پر کچھ غیرمعمولی دیکھنے اور سننے کے بعد ہم سکتے میں آجاتے ہیں۔ کچھ سجھائی نہیں دیتا۔ میں تنہا اِس غیرمتوقع کیفیت سے دوچار نہیں تھا۔ نادرا کے دفتر میں موجود ہر شخص اپنا اپنا کام بھلا کر←  مزید پڑھیے

عثمان مرزا سوچ،نہ خوفِ خدا نہ خوفِ خدائی۔۔محمد وقاص رشید

خدا کا نائب زمین پر اپنے حاصل شدہ اختیار کے تناظر میں دو عامل قوتوں کے زیرِ اثر کم از کم آخری درجے پر فائض رہتے ہوئے انسانیت کا بھرم قائم رکھ کر انسان کہلانے کا حق دار ہے۔۔۔ایک خوفِ←  مزید پڑھیے

برطانوی وظیفہ خواری سے امریکی وظیفہ خواری تک۔۔خالد مسعود خان

ہمیں آنے والے وقت کی مشکلوں کا رتی برابر احساس نہیں اور ہم اس بات پر خوش ہیں کہ امریکہ رات کے اندھیرے میں بگرام ایئر بیس سے بتیاں بند کر کے بلا اطلاع بھاگ گیا ہے۔ حالات کی سنگینی←  مزید پڑھیے

افغانستان: اندیشے اور امکانات ۔۔۔ رعایت اللہ فاروقی

افغان سٹوڈنٹس افغانستان کے زمینی راستوں اور دروازوں کا تیزی سے کنٹرول حاصل کرتے جا رہے ہیں۔ تاجکستان سے جڑنے والے بندر شیر خان کے بعد آج انہوں نے چائنا سے ملنے والا واخان کوریڈور بھی اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ واخان کی اہمیت یہ ہے کہ یہ اس بدخشان صوبے میں ہے جو پچھلے دور میں افغان سٹوڈنٹس جنگ سے بھی حاصل نہ کرپائے تھے۔ جبکہ اس بار یہ بغیر جنگ کے ہاتھ آتا جا رہا ہے۔ یہ بات درست ہے کہ اس کا صوبائی دارالحکومت فیض آباد فی الحال افغان سٹوڈنٹس کے پاس نہیں ہے۔ لیکن اس کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں یہ بات شامل ہے کہ سٹوڈنٹس 11 ستمبر سے قبل کوئی بھی بڑا شہر نہیں لیں گے۔←  مزید پڑھیے

زیتون، کھجور اور پاکستان۔۔صغریٰ صدف

کچھ عرصے سے زیتون کی کاشت کے حوالے سے حکومتی سطح پر اور خصوصاًوزیراعظم کے بیانات میں خوشگوار تذکرہ اکثر سننے میں آرہا تھا مگر اس حوالے سے تفصیلات کا علم نہیں تھا کہ ایسا کیسے ممکن ہوگا کیونکہ ہر←  مزید پڑھیے

وزیر خزانہ کا نام اور کام۔۔خالد مسعود

میرے گزشتہ سے پیوستہ کالم کے حوالے سے ایک مہربان قاری نے تقریباً میرے کالم کی طوالت کے برابر تبصرہ کرتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ میرا سارا تھیسس ہی غلطی پر استوار تھا۔ اس کا مؤقف←  مزید پڑھیے

یوسف سرور خان المعروف دلیپ کمار۔۔امجد اسلام امجد

ممبئی کے علاقے سانتا کروز کے ایک قبرستان میں بالآخر اُس جسدِ خاکی کو سپردِ خاک کردیا گیا جس کا اصل نام تو یوسف سرور خان تھا مگر دنیا اُسے دلیپ کمار کے نام سے جانتی اور مانتی تھی۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

کیا افغانستان کے فارسیوانان پاکستان کی ریاستی و ارضی سالمیت کے لیے خطرہ ہیں ؟۔۔۔حسّان خان اباسِینی

خُدائے علّام کا شُکر بجا لاتا ہوں کہ مَیں افغانستان کی سب سے بڑی زبان فارسی، دوسری سب سے بڑی زبان پشتو، اور تیسری سب سے بڑی زبان اُزبَکی پڑھ سکتا ہوں۔ اِس لیے مَیں بِلامُبالغہ یہ دعویٰ کر سکتا←  مزید پڑھیے

صرف افغانستان ہی نہیں بلکہ پاکستان بھی تباہی کے شدید خطرے میں ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

امریکہ نے مسلسل 20 سال تک اپنے صرف 2،300 فوجیوں کے بدلہ میں لاکھوں افغانیوں کو قتل کرنے، ان کی نسلیں، خاندان ختم کرنے اور پورے افغانستان کو تباہ و برباد کرنے کے بعد بالآخر اگست کے اختتام تک افغانستان←  مزید پڑھیے

جلاوطنی کے طعنے۔۔محمد اسد شاہ

ذوالفقار علی بھٹو ایک ذہین اور دور اندیشن سیاست دان تھا ، لیکن حد سے زیادہ خود اعتمادی کی وجہ سے مارا گیا ۔ اس کا خیال تھا کہ دوست ممالک کے دباؤ کو مسترد کرنا جنرل ضیاء کے لیے←  مزید پڑھیے

دلیپ کمار اور سید ضمیر جعفری۔۔عطا الحق قاسمی

چند عشرے قبل حیدر آباد (دکن) میں دنیا بھر کے مزاح نگاروں کی ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں پاکستان سے سید ضمیر جعفری اور راقم الحروف کو شرکت کی دعوت دی گئی۔ پندرہ دن حیدر آباد میں قیام کے←  مزید پڑھیے

خدا کا گھر۔۔وقاص رشید

وہ ایک یخ بستہ شام تھی اپنے گلی میں کھڑے ہاتھ ہلاتے بچوں کو خدا حافظ کہہ کر میں “واللہ خیر الرازقین ” کے عملی ترجمے و تفہیم کے لیے گھر سے فیکٹری جانے کے لیے نکلا تھا۔ ملکوال سے←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق اور امریکہ کا حقیقی چہرہ۔۔ثاقب اکبر

دنیا میں انسانی حقوق کا سب سے بڑا علم بردار امریکہ ہے اور دنیا میں انسانی حقوق کو سب سے زیادہ پامال کرنے والا بھی امریکہ ہی ہے۔ دنیا میں انسانوں کا سب سے زیادہ قتل عام امریکہ ہی نے←  مزید پڑھیے