کالم    ( صفحہ نمبر 140 )

نوجوانوں میں دین گریزی اور الحاد کے رجحان میں اضافہ؛ قصوروار کون؟ ۔۔ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی

  عام طور پر بہت سے لوگ دین سے فرار اور الحاد کی طرف نوجوانوں کے رجحان کو فقط دین دشمن عناصر کی سازشوں سے جوڑ دیتے ہیں، (کہ البتہ ان کی سازشیں بھی یقینا ً ہیں! لیکن چونکہ وہ ہیں ہی دین کے مخالف←  مزید پڑھیے

سینیٹ ، مشاہد اور پیپلز پارٹی ۔۔محمد اسد شاہ

سینیٹ کو ایوان بالا کہا جاتا اور بہت معتبر و مقدس گردانا جاتا تھا ۔ لیکن اب سروے کروا لیجیے ، 22 کروڑ میں سے شاید ہی کوئی باشعور آدمی ایسا ملے جو سینیٹ کو اپنے حقوق کا محافظ مانتا ہو ۔ عمومی تاثر یہ ہے کہ اب یہاں ووٹ ضمیر نہیں ، بلکہ شاید کسی خفیہ اشارے پر دیا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

وادی ء سندھ کی تہذیب۔۔میجر (ر)اکرام سہگل

وادی سندھ کی تہذیب جنوبی ایشیا کے شمال مغربی علاقوں میں کانسی کے دور کی تہذیب تھی، جو تقریباً 3300 اور 1300 قبل مسیح تک قائم رہی۔ اپنی بالغ شکل میں 2600 قبل مسیح سے 1900 قبل مسیح تک۔ قدیم←  مزید پڑھیے

مین سڑیم میڈیا کا ڈسکورس اور پی پی پی ۔۔عامر حسینی

ہم جب پاکستان کے نام نہاد مین سٹریم میڈیا کا پاکستان پیپلز پارٹی کے بارے میں متنازع، متعصب، جانبدارانہ، دشمنی، کردار کُشی پہ مبنی ڈسکورس کی نشاندہی کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ ہم “آزادی اظہار” اور “پریس فریڈم”←  مزید پڑھیے

یوم یکجہتی کشمیر اور یوم القدس کی اہمیت۔۔سید اسد عباس

پاکستان اور دنیا بھر میں   یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ یہ روز نوے کی دہائی سے پاکستان میں منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانی اور کشمیری اس روز اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے←  مزید پڑھیے

فیس بک سے’ فیس لور‘ تک۔۔آصف محمود

انعام رانا کی ’ فیس لور‘ کیا سامنے آئی ، زکر برگ کی ’ فیس بک‘ کی کمر ہی ٹوٹ گئی۔ آپ کہیں گے اس کی وجوہات میں ٹک ٹاک اور دیگر گستاخ بروئے کار آئے ہیں تو میں عرض←  مزید پڑھیے

دانشورزدہ امن کی فاختائیں ۔۔عمیر فاروق

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پہ پے در پے ہونے والے سانحہ نما حملوں کے پیچھے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ آج سے چار ماہ قبل آل آؤٹ آپریشن کی تیاری ہوچکی تھی کہ امن کی فاختاؤں نے مذاکرات کا←  مزید پڑھیے

سینما پروجیکٹر کی کہانی۔۔انور اقبال

میری اس تحریر کے ساتھ اشتہار کی جو تصویر ہے یہ “روزنامہ جنگ” میں ستمبر 1966 میں شائع ہوا تھا۔ اُس وقت پاکستان فلم انڈسٹری بام ِعروج پر تھی اور پاکستان میں سنیما مشینری بھی مقامی طور پر تیار ہونے←  مزید پڑھیے

ایموشنل انٹیلی جنس کا چمتکار۔۔تنویر سجیل

ایموشنل انٹیلی جنس ہی وہ بیساکھی ہے جو تعلقات کو اپاہج ہونے سے بچا سکتی ہے۔مگر سب سے بڑا مسئلہ تو یہ ہےکہ تعلیم یافتہ لوگ بھی انٹیلی جنس اور وہ بھی ایموشنل انٹیلی جنس سے نا واقفیت کی وجہ سے اس بات کو تسلیم کرنے سے ہچکچاتے ہیں←  مزید پڑھیے

اپنی محدودات کا نوحہ۔۔نصرت جاوید

مجھے خبر نہیں کہ تاریخی اعتبار سے یہ دعویٰ درست ہے یا نہیں۔ 1970کی دہائی میں لیکن جوانی کی حدود میں داخل ہورہا تھا تو بارہ دروازوں والے لاہور میں یہ بات مشہور تھی کہ پنجابی کے معروف شاعر استاد←  مزید پڑھیے

بوسیدگی سے بچنے کے لیے سعی۔۔عامر حسینی

روز ایک طرح کی مشینی زندگی آپ کی اصل کو دھیرے دھیرے ختم کررہی ہوتی ہے ۔آپ بے سوادے ہوتے جاتے ہیں اور بوسیدگی آپ کے باطن تک پہنچنے لگتی ہے ۔ اور ایسے لگتا ہے کہ آپ کے اندر←  مزید پڑھیے

محبت کا سمندر۔۔امجد اسلام امجد

میں نے اپنی پوری زندگی میں اب تک صرف سات دن ترکی میں گزارے ہیں لیکن کئی حوالوں سے یہ ملک اور اس کے لوگ میرے دل سے بہت قریب ہیں اور غالباً یہ مسلم اکثریت والے ممالک میں سے←  مزید پڑھیے

حضرت شاہ عنایت قادریؒ اور مغنیہ۔۔ڈاکٹر صغرا صدف

قدرت کے فیصلے بڑے عجیب ہیں۔ کبھی وہ پیاسے کو کنوئیں تک جانے کے لیے صدیوں کے سفر پر روانہ کرتی ہے اور کبھی کنواں اس کے دَر کے سامنے رکھ دیتی ہے۔ لاہور کی سرزمین صوفیاء، اولیاء اور نیک←  مزید پڑھیے

تنازع یوکرائن: کیا تاریخ دہرائی جا رہی ہے (2)۔۔افتخار گیلانی

روس نے اپنی طاقت کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مولدوا اور کریمیا میں بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں کی ہیں ، اس کے علاوہ بحیرہ عرب میں چین کے اشتراک کے ساتھ بحری مشقیں کیں۔ روس اپنے اسکندر میزائلوں کو←  مزید پڑھیے

تاریخ یا قوم کا قتل۔۔انجینئر عمران مسعود

تاریخ یا قوم کا قتل۔۔انجینئرنگ عمران مسعود/گیلپ سروے کے مطابق 75 فیصد پاکستانی درسی کتب کے علاوہ کوئی کتاب نہیں پڑھتے۔ صرف 2 فیصد لوگ معلوماتی کتب کا مطالعہ کرتے ہیں۔ اسی لیے ہماری قوم کا نقطہ نظر وہی بنتا ہے جو درسی کتب میں پڑھایا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

سیاست کا ظالم دھندہ۔۔نصرت جاوید

سیاست دان کا بنیادی وصف “من باتوں سے” موہ لینا ہے اور یوسف رضا گیلانی صاحب مذکورہ ہنر کے انتہائی تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ گزرے جمعہ کے دن وہ سینٹ کے اجلاس میں موجود نہیں تھے۔ ان کی عدم موجودگی←  مزید پڑھیے

ٹیکنالوجی کا تاوان اور ذہنی سکون کی مجبوری۔۔تنویر سجیل

ٹیکنالوجی کےان نمونوں میں اتنی سکت نہیں ہے کہ وہ انسان کے ذہنی سکون سے کھیل سکیں ان کو صرف اس لئے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ انسان کے مشقت طلب کاموں میں معاون و مددگار ہوں اس کی سہولت کا ایسا بندوبست کریں کہ وہ اپنے وقت اور توانائی دونوں کو بچا سکے←  مزید پڑھیے

خوش حال ریلوے کے بدحال ضامن۔۔محمد سعید

خوش حال ریلوے کے بدحال ضامن۔۔محمد سعید/ایسا نہیں کہ ہم لکھنا بھول گئے تھے بلکہ ہوا کچھ یوں کہ ستمبر کے وسط میں ہم نے ایک پوسٹ کی جس میں کمرشل پوائنٹ آف ویو سے مستقبل میں آنے والے اچھے وقت کی نشاندھی کی←  مزید پڑھیے

پارلیمانی نظام کی ناکامی- خواہش یا خبر؟۔۔آصف محمود

پارلیمانی نظام کی ناکامی یا کامیابی کی بحث نئی نہیں۔ قیام پاکستان کے محض پانچ سال بعد ہی ہم نے یہ طے کر لیا تھا کہ یہ نظام ناکام ہو چکا۔جی ڈبلیو چودھری جیسے صاحبان دانش نے تو پچاس کی←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کے غریب عوام کی غمخواری کے ڈرامے۔۔نصرت جاوید

عملی رپورٹنگ سے عرصہ ہوا ریٹائر ہوجانے کے باوجود محض سماجی تعلقات کی بدولت میں بخوبی جانتا ہوں کہ یوسف رضا گیلانی کو طویل گوشہ نشینی سے نکال کر اسلام آباد کے لئے مختص سینٹ کی ایک نشست سے منتخب←  مزید پڑھیے