کالم    ( صفحہ نمبر 138 )

فوج کو درپیش چیلنجز ۔ ۔اظہر سید

بطور ادارہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بتدریج ولن بن چکی ہے ۔ ایک ناکارہ اور نوسر باز وزیراعظم کو ذمہ دار ٹھہرانے کی بجائے اپنے گریبان میں جھانک کر خود احتسابی کی جتنی ضرورت آج ہے کبھی نہیں تھی ۔اسٹیبلشمنٹ نے جس←  مزید پڑھیے

پنج شیر پر طاقت سے قبضہ اور افغان طالبان کے بڑھتے چیلنجز۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

پنج شیر ہمیشہ سے مزاحمت کی علامت رہا ہے، کابل کے نزدیک اور پہاڑی دروں سے گھرے اس صوبے پر برطانیہ، روس سمیت کوئی طاقت قبضہ نہیں کرسکی۔ یہاں تک جب طالبان پورے افغانستان پر قابض ہوگئے تو پنج شیر←  مزید پڑھیے

امید اور مایوسی۔۔محمد اویس حیدر

امید اور مایوسی درحقیقت انسان کے دو مختلف خیالات کا نام ہے۔ بلکہ متضاد خیالات کا نام۔ امید کا تعلق رحمت کے قبیل سے ہے اور مایوسی شیطان کا ہتھیار۔ مایوس انسان اصل میں شعوری یا لاشعوری طور پر اس←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی (6،آخری قسط)۔۔افتخار گیلانی

ہاں وہ ہفتہ روزہ چٹان کے مدیر طاہر محی الدین سے خفا تھے اور کہتے تھے کہ وہ قنوطیت پھیلا تے ہیں، اسلئے ایک مدت تک وہ ان کو انٹرویو نہیں دیتے تھے۔ ٹائمز آف انڈیا کے سرینگر کے نمائندے←  مزید پڑھیے

فرقت ۔۔ مختار پارس

مردان ِ خدا نہ بد گمان ہوتے ہیں اور نہ ہونے دیتے ہیں ۔ کوئے محبت میں کوئی بھٹک بھی رہا ہو تو اسے بھٹکا ہوا نہیں کہتے۔ دل میں داخل ہونے والی باتوں کو ہم گمان کہتے ہیں اور←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی (5)۔۔افتخار گیلانی

ان کی کتاب روداد قفس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک بار کلدیپ نیر نے کہا کہ یہ اردو ادب کی بدقسمتی ہے کہ یہ شخص سیاستدان بن گیا۔ کاش ان کی تقریروں کے ریکارڈ محفوظ کئے جاسکتے۔ سوپور کالج میں←  مزید پڑھیے

افغانستان میں نئی عبوری حکومت اور خدشات(1)۔۔سید اسد عباس

افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضے کے 23 دن بعد افغان طالبان کے ترجمان نے وزیراعظم اور ان کے دو معاونین سمیت طالبان کی 34 رکنی عبوری کابینہ اور حکومت کا اعلان کیا، جس میں 20 وزراء اور سات نائب←  مزید پڑھیے

فرقہ ، فرق اور تفرقہ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

فرقہ ‘ فرق سے ہے۔ اصل سے فرق‘ فرقے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ مکاتب و مسالک کا مختلف ہونا کچھ عیب نہیں۔ مکاتب ِ فکر دراصل دینی حقائق کو سمجھنے کے ہمارے اپنے  اپنے شعوری درجے ہیں۔ دین←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی (4)۔۔افتخار گیلانی

آپ کے ہاتھ میلے نہیں ہونگے۔‘‘ اس ‘‘والہانہ‘‘ استقبال کے بعد مشرف نے چھوٹتے ہی کہا،‘گیلانی صاحب آپ آئے د ن بلوچستان کے معاملات میں ٹانگ اڑاتے رہتے ہیں۔آخر آپ کو وہاں کی صورت حال کے بارے میں کیا پتہ←  مزید پڑھیے

مجلس ترقی اردو ادب اور منصور آفاق کے عزائم۔۔ سلمیٰ اعوان

شہر کی مرکزی شاہراہ پربلندوبالا درختوں سے گھری بوسیدگی کی طرف تیزی سے سفر کرتی کلاسیکل طرز کی عمارتوں کا چھوٹا سا جھنڈ آج بھی اسی انداز میں کھڑا تھا۔جیسا ہم اِسے اسی نوے کی دہائی میں دیکھتے آئے تھے۔←  مزید پڑھیے

پنج شیر پر طاقت سے قبضہ اور افغان طالبان کے بڑھتے چیلنجز۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

پنج شیر ہمیشہ سے مزاحمت کی علامت رہا ہے، کابل کے نزدیک اور پہاڑی دروں سے گھرے اس صوبے پر برطانیہ، روس سمیت کوئی طاقت قبضہ نہیں کرسکی۔ یہاں تک جب طالبان پورے افغانستان پر قابض ہوگئے تو پنج شیر←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی (3)۔۔افتخار گیلانی

ان اختلافات کی وجہ سے بعد میں حریت تقسیم ہوگئی۔ مگر ان کا استدلال تھا کہ سیاسی تحریک کی عدم موجودگی کے وجہ سے عسکری تحریک زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہ سکتی اسلئے گراونڈ پر جاکر سیاسی جدوجہد کو←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی (2)۔۔افتخار گیلانی

وہ پچھلے پانچ سالوں سے دہلی کی تہاڑ جیل میں نظر بند ہیں اور اس سے پہلے بھی کئی بار جیلوں کی زیارت کر چکے ہیں۔ ان کے بڑے داماد ، غلام رسول، جن کا اب انتقال ہوچکا ہے ،کے←  مزید پڑھیے

بالا کوٹ، کشمیر اور ہندوستان۔۔ارون دھتی رائے/انگریزی سے ترجمہ- ارجمند آرا

حملہ کتنا بھی افسوس ناک کیوں نہ ہو، نریندر مودی کےلیے یہ ایک شاندار سیاسی موقع تھا ایسا کچھ کرنے کا جس میں وہ ماہر ہے—شاندار نمائش۔ ہم میں سے بہت سے لوگوں نے مہینوں پہلے پیش گوئی کرکے آگاہ←  مزید پڑھیے

رحمتوں کا تہرا قتل۔۔محمد وقاص رشید

وہ ہماری فیکٹری میں ایک ملازم تھا۔ کبھی کبھار اس سے آمنا سامنا ہوتا تو ایک کرختگی سی اس کے چہرے سے عیاں ہوتی جس پر اسکے اس روئے زمین پر بچی کھچی انسانیت کو زندہ درگور کرتی بہیمانہ بربریت←  مزید پڑھیے

مس یو سلو۔۔روبینہ فیصل

شہید سلمان سرور۔۔   لاسٹ نیم سرور دیکھا تو یادوں کے کچھ دریچے کھلے۔ مجھے اور میرے بھائی کو ایک شخص امتیاز سرور کی یا د آگئی جو غیر محسوس طریقے سے ہماری فیملی کا حصہ بن گئے تھے اور پھر←  مزید پڑھیے

بوجھو تو جانیں ۔۔امر جلیل

کوئی کچھ بھی کر ڈالے ، میں کسی قیمت پر پاکستان کے اس علاقے کانام آپ کو کبھی نہیں بتاوں گا جس کے ہوش ربا قصے کہانیاں آپ آج کی کتھا میں پڑھیں گے۔ آپ میری کنپٹی پربندوق کی نالی←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی(1)۔۔افتخار گیلانی

جنوری کے مہینے میں ویسے ہی کشمیر میں ہر چیز جم جاتی ہے، مگر شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ میں 1972کی سردیاں گرمی کا احساس کروا رہی تھیں، ایک تاریخ رقم ہو رہی تھی۔ جب ماضی کو کریدتے ہوئے میں←  مزید پڑھیے

خوف ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

اپنی بقاء کے ارتقائی سفر میں مغرب کو جس چیلنج کا سامنا رہا وہ موسم کی شدت تھی، شدید تر موسموں کے خلاف جدوجہد میں مغربی فرد کی توجہ کا مرکز اس کا اپنا جسم رہا، جسے صحتمند رکھنے کیلئے←  مزید پڑھیے

ہندوستان کی چیخ و پکار اور افغانستان کے نئے چیلنجز۔۔سلمیٰ اعوان

لگتا ہے جیسے ہندوستان کی شہ رگ کو کِسی نے آ ہنی انگوٹھے سے دبا دیا ہے کہ اس کی تو چیخیں نکل گئی ہیں۔ ”ارے بھئی صبر سے سکون سے۔“چھوٹے چھوٹے چینلز اور یو ٹیوب والوں نے ٹاک شوز←  مزید پڑھیے