کالم    ( صفحہ نمبر 135 )

منہ اور کُھر کی بیماری۔۔محمد اظہار الحق

آپ کا کیا خیال ہے پاکستانی پنجاب کا سب سے زیادہ بد قسمت ،سب سے زیادہ بد نصیب اور سب سے زیادہ محروم توجہ حصہ کون سا ہے؟ آپ کے ذہن میں سب سے پہلے جنوبی پنجاب یعنی سرائیکی پٹی←  مزید پڑھیے

جس قوم کو چار نکاحوں کی اجازت ہو۔۔اسد مفتی

فرانسیسی حکومت نے فرانس کے ایک مسلمان  شہری کو “وارننگ” دی ہے کہ وہ تعداد ازواج پر عمل پیرا ہے اور فرانس کے قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہورہا ہے۔ اس لیے اس کا پاسپورٹ ضبط کرلیا جائے گا۔←  مزید پڑھیے

لودھراں الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست۔۔صاحبزادہ امانت رسول

لودھراں میں پی ٹی آئی کے امیدوار علی ترین کی شکست کوئی اچنبھے اور حیرت کی بات نہیں ہے ۔یہ نو شتہ دیوار  بہت پہلے پی ٹی آئی کی قیادت کو پڑھ لینا چا ہیے تھا۔اب شاید پڑھنے ،سمجھنے اور←  مزید پڑھیے

حق دلوانے والے امر ہوتے ہیں۔۔مجاہد مرزا

’’بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں، گور پیا کوئی ہور‘‘ محض روحانیت یا فلسفہ نہیں بلکہ ایک سائنسی حقیقت ہے کہ لاش کو تو بس ہم لوگ ہی اس شخص کی لاش سمجھتے ہیں جو مر گیا ہو مگر حقیقت میں←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت اور نیب ۔۔آرٹیکل 5کیا کہتا ہے؟…آصف محمود

پنجاب حکومت نیب کے خلاف خم ٹھونک کر میدان میں تو آ گئی ہے لیکن کیا اسے معلوم ہے آئین کے آرٹیکل 5 اور سپریم کورٹ کے 2013 میں دیے گئے دو فیصلوں کی روشنی میں اس کے کیا مضمرات←  مزید پڑھیے

فاروق ستار نے الطاف حسین کو زندہ کردیا ہے۔۔سید عارف مصطفٰی

  پاکستان میں موجود ایم کیو ایم کے راج سنگھاسن پہ قبضے کی جنگ میں گھمسان کا رن پڑگیا ہے اور یہ شاید بلکہ یقینناً اس کے ماضی کے گناہوں کی سزا ہے لیکن اس کی سزا سندھ کے شہری←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر ۔۔آصف محمود

 جنرل حمید گل سے میرا پیار ، محبت اور احترام کا رشتہ تھا ۔ اختلاف بھی پیدا ہوا مگر احترام موجود رہا ۔ ایک شام خبر ملی حمید گل اس دنیا میں نہیں رہے اور دل لہو سے بھر گیا←  مزید پڑھیے

سائنسی ترقی اور لمبی عمر ۔۔فاروق قیصر

اکثر شام کو ہم سب دوست بیٹھے اپنے اپنے بچپن کو یاد کر رہے ہوتے ہیں اور ہمارے قریب بیٹھے ہمارے بچے ہمیں عجیب نظروں سے دیکھتے ہوئے حیرت سے ہماری باتیں سنتے ہیں۔ انہیں سمجھ میں نہیں آتا کہ←  مزید پڑھیے

ہمارےپاس ان کاموں کے لیے وقت ہی کہاں ہے۔۔محمد اظہار الحق

وہ الاسکا سے روانہ ہوئی ۔ کیا آپ کو پتہ ہے الاسکا کہاں ہے؟ دنیا کا نقشہ دیکھیے ۔یہ کرہ ء ارض کا آخری آباد کنارہ ہے۔ انتہائی شمال میں ،کچھ کچھ شمال مغرب میں ۔ یہ امریکہ کی ریاست←  مزید پڑھیے

مشال قتل کیس اور مذہبی جماعتوں کا رویہ۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ بارہا محسن نقوی کے اس شعر کے سہارے کالم شروع کیا۔آج پھر اسی شعر کا عصا لیے درکار ہے، میرے سامنے مذہبی←  مزید پڑھیے

آئندہ انتخابات میں دھاندلی ’ منظم‘ ہو گی یا ’ غیر منظم‘؟۔۔ آصف محمود

انتخابات ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور اسے محض الیکشن کمیشن پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اسمبلیوں کی مدت تمام ہونے والی ہے اور عام انتخابات سر پر کھڑے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ آئندہ انتخابات کی نوعیت کیا ہو←  مزید پڑھیے

بنام چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار۔۔۔ انعام رانا

عزت ماب، چیف جسٹس آف پاکستان جناب میاں ثاقب نثار، اسلام و علیکم سر میرا نام انعام رانا ہے اور وکالت کے پیشے سے وابستہ ہوں۔ میں پاکستان کی جیورسڈکشن کے علاوہ سپریم کورٹ آف انگلینڈ اینڈ ویلز کا وکیل←  مزید پڑھیے

لبرل ازم ، دوسرا روسی انقلاب1991۔۔عمیر فاروق

  ہمارے شمال مغرب یعنی روس میں عہد جدید کے دو بڑے سیاسی نظریات انقلاب کے ذریعے آز مائے جا چکے ہیں۔ ۱۹۱۹ کے سوشلسٹ انقلاب پہ بہت کچھ لکھا گیا۔ لیکن یہ کسی نے دھیان نہیں دیا کہ ۱۹۹۱←  مزید پڑھیے

وقت کی کم نصیبی یا بد نصیبی کہ پنجاب بٹ گیا۔۔اسد مفتی

اس سے پہلے کہ میں اپنی بات شروع کروں،یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب تک پاکستان کے چھوٹے صوبوں اور بڑے صوبوں یعنی پنجاب کے درمیان ایسا رشتہ پیدا نہیں کرتے،ایسے تعلقات پیدا نہیں کرتے کہ جس سے کسی←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا ، سماج ، اہلِ مذہب اور ریاست ۔۔آصف محمود

خواجہ سرا کیا محض تفنن طبع کا عنوان اور فحاشی کا استعارہ ہیں یا وہ ایک انسانی وجود رکھتے ہیں جو احترام کا حقدار بھی ہے اور بطور شہری جس کے کچھ حقوق بھی ہیں؟ کیا ہمارے سماج ، اہلِ←  مزید پڑھیے

وکی پیڈیا سے ہارس ٹریڈنگ تک۔۔محمد اظہار الحق

شاید ہی کوئی تعلیم یافتہ یا نیم تعلیم یافتہ ‘مرد ‘یا عورت’ایسی ہو جسے”وکی پیڈیا “کا علم نہ ہو۔ ایک زمانہ تھا کہ انسائیکلو پیڈیا لائبریریوں میں پڑے ہوئے تھے۔لکھنے پڑھنے والے،تحقیق کرنے والے،بستہ بغل میں لیے،لائبریریوں کا رخ کرتے’وہاں←  مزید پڑھیے

میں نے یوم یکجہتی کشمیر منایا۔۔نجم ولی خان

میں نے یوم یکجہتی کشمیر پورے جوش اور جذبے کے ساتھ منایا، میں مال روڈ بھی گیا جہاں بہت سارے دوست ریلیاں نکال رہے تھے، کیمپ سجائے بیٹھے تھے،نعرے لگا رہے تھے، مجھے تمام ٹی وی چینلوں پرکشمیر سے یک←  مزید پڑھیے

یہ فلاں کا آدمی ہے۔۔محمد اظہار الحق

اس دن مایوسی گہرے بادلوں کی طرح چھائی ہوئی تھی ۔سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کیا کیا جائے۔ کس  طرف کا رُخ کیا جائے۔کیا قلم توڑ کر پھینک دیا جائے؟ کیا لکھنا چھو ڑ دیا جائے؟ کیا دماغ کو←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کیوں اہم ہے؟۔۔نجم ولی خان

یہ پارلیمنٹ کیا ہے جس پر خود اس کے ارکان لعنت بھیج دیتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ ایک مرتبہ نہیں بلکہ ہزارمرتبہ لعنت بھیجتے ہیں۔ میں نے سوشل کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک میڈیا پر بھی ایسے لوگوں کو بارہا←  مزید پڑھیے

امید و بیم کے درمیان پنپتی زندگی ۔۔اسلم اعوان

سیاسی جماعتوں اور مقتدرہ کے درمیان حصول اختیار کی روایتی کشمکش کے جلُو میں دو ہزار اٹھارہ کے عام انتخابات کا مرحلہ قریب آن پہنچا ہے اور اقتدار کی سیاست کرنے والی جماعتیں نہایت احتیاط کے ساتھ کارزار انتخاب میں←  مزید پڑھیے