کالم    ( صفحہ نمبر 134 )

افغانستان،خراسان اور خطے کا مستقبل۔۔محمد خان ہنرمل

جمعہ کو قندوزمیں ہونے والا حملہ کابل پر طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد افغانستان میں دہشتگردی کا دوسرا بڑا واقعہ  ہے۔ جس میں تازہ اطلاعات کے مطابق اب تک سو کے قریب افراد شہید اور200 زخمی ہوئے ہیں۔یہ←  مزید پڑھیے

فیس بک کا متبادل کیا ہے؟۔۔آصف محمود

فیس بک پر ’ کمیونٹی سٹینڈرڈ‘ کے نام پر آزادی رائے محدود تر ہوتی چلی جا رہی ہے اور دوست سوال اٹھا رہے ہیں کہ فیس بک کا متبادل کیا ہے۔میرے نزدیک اس کا فی الوقت کوئی متبادل نہیں ہے۔←  مزید پڑھیے

بوجھ اٹھانا ہو گا ۔ ۔اظہر سید

اس ملک کے ساتھ پاناما ڈرامہ اور اس سے قبل دھرنے  کے ذریعے جو کچھ کیا گیا ہے اس کا بوجھ بھی انہیں ہی اٹھانا ہو گا جو پردے کے پیچھے ہدایت کار تھے ۔قاتل کے پاس اپنے قتل کا←  مزید پڑھیے

ایملکار کیبرال۔۔۔ ہمایوں احتشام

ایملکار کیبرال پاولو فیریرے سے خاصے متاثر تھے۔ اسی لئے فیریرے کی تعلیمات کا اثر ان کی جدوجہد کے انداز پر با آسانی دیکھا جاسکتا ہے۔ کیبرال ایک جانب جابر کو سمجھاتے بھی نظر آتے ہیں تو دوسری جانب اپنی قوم کو انسانی سطح پر لانے کی جدوجہد میں مگن بھی نظر آتے ہیں۔ کیبرال بارہا کہتے تھے کہ کسی گورے سے جو افریقیوں کے قتل عام میں ملوث نہیں، ہمارا کوئی جھگڑا نہیں۔←  مزید پڑھیے

چائے میں چینی کے نو دانے کم ڈالیے۔۔آصف محمود

صبح دم چائے پینے لگا تو علی امین گنڈا پور کی یاد آ گئی۔ میں نے چینی والے چمچ میں سے گن کر 9 دانے نکال کر واپس بوتل میں ڈال دیے اور باقی کی چمچ چائے کی پیالی میں←  مزید پڑھیے

نواز لیگ کہاں کھڑی ہے؟۔۔نجم ولی خان

سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اور ان کی پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاوں کا فیصلہ کالعدم قرارد ینے کے لئے دائر درخواست اورمیڈیا ٹاک میں حاضر سروس جنرل اور سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

سوچھ بھارت اَبھیان اوردلت سماج۔۔ابھے کمار

 دواکتوبر کے روز آپ نےاخباروں میں سوچھ بھارت ابھیان کی کامیابی سے متعلق بہت سارے اِشتہار دیکھے ہوں گے۔ ٹی وی کیمرے کے سامنے ملک کے بڑے بڑے لیڈر جھاڑوپکڑے، سفائی کرتے دیکھے  گے۔ پریس کی موجودگی میں بڑے بڑے فلم سٹاراوردیگر مشہور شخصیات صفائی کرتے ہوئے پوز دیتی  رہیں←  مزید پڑھیے

فوج اور ملک چند افراد کے قبضے میں ہے ۔۔اظہر سید

سات گھنٹے طویل کور کمانڈر کانفرنس کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے کہا تھا آرمی چیف فوج سے بالا نہیں اور فوج ملک سے بالا نہیں ۔اکتوبر 2017 کی اس کور کمانڈر کانفرنس کے←  مزید پڑھیے

دینِ عقل پہ جذباتیت کا راج۔۔وقاص رشید

خدا۔ ۔ کیوں خدا ہے ؟ کیوں کہ اسکا علم لا محدود ہے ۔عالم الغیب تو اسے انسانی علمیت کے تناظر سے کہا جاتا ہے ورنہ اسکے لیے تو کچھ غیب نہیں۔ جو ہر جا موجود ہو، اسکے لیے بھلا غیب کیا اور کون ، وہ تمام علوم کا خالق ہے ۔جن کی نشانیاں اور کُھرے اس نے کائنات میں بکھیر دیے تا کہ اسکا نائب تحقیق اور جستجو ،عقل کے ذریعے ان تک اور انکے خالق علیم الحکیم تک پہنچے۔  ←  مزید پڑھیے

ہاۓ میرا کوٹا۔۔عاصم کلیار

جہاز میں بغیر سامان کے گنجائش سے کہیں زیادہ مسافر تھے ایک عورت نجانے کن خیالوں میں گم شیشے کے ساتھ والی نشست پر نیلگوں آسمان کو حسرت و یاس سے مسلسل دیکھے جارہی تھی ،جہاز نے پہلے حرکت کی ،پھر رفتار پکڑی اور جیسے ہی طیارہ فضا میں بلند ہوا اس عورت نے سینے کو پیٹتے ہوۓ ایک کرب کے ساتھ کہا۔۔۔ہاۓ میرا کوٹا،←  مزید پڑھیے

ساحل عدیم صاحب اور انکی ڈوپامین ( Dopamine)۔۔محمد وقاص رشید

پچھلی تحریر میں طالبِ علم نے "جمالیات اور مذہب " کے عنوان سے اپنی تحقیق اور نقطہءِ نظر آپکی خدمت میں پیش کیا۔  اب اس تمہید کی روشنی میں ساحل عدیم صاحب جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک موٹیویشنل سپیکر ہیں کی موسیقی کو حرام قرار دینے والی ایک ویڈیو کا جائزہ لیتے ہیں ۔سا←  مزید پڑھیے

 واجد شمس الحسن – کچھ یادیں، چند باتیں۔۔ایلڈرمین مشتاق لاشاری، سی بی ای

جن کے والد نے تحریک اور قیامِ پاکستان میں کلیدی کردار ادا کیا، ان کے فرزندِ ارجمند  واجد شمس الحسن نے استحکامِ پاکستان میں پوری تندہی اور دیانت داری سے اپنا حصہ ڈالا۔ آپ نے 1941 میں قاضی شمس الحسن←  مزید پڑھیے

فاسٹ یونیورسٹی کے زمینی پھولوں کو شاخو ں میں سجانے والا ڈاکٹر ایوب علوی۔۔ سلمیٰ اعوان

جون 1870ڈھاکہ یونیورسٹی کے ویسٹ پاکستانی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے اجلاس میں ایک نئے نوجوان کو سُنا جس نے بڑے مدلل انداز میں ہم طلباء کو یہ بتانے کی کوشش کی کہ ایسے نازک حالات میں ہمیں کیا کردار اداکرنے کی←  مزید پڑھیے

شعوری انقلاب اور زبان کا باقائدہ آغاز۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

گلیلیو نے کہا تھا کہ خدا نے کتابِ فطرت کو ریاضی کی زبان میں لکھا ہے، لیکن  ایمانوئیل کانٹ کے مطابق ، ہر فرد کتابِ فطرت کو اپنے دماغ کی پسندیدہ زبان میں پڑھتا ہے۔←  مزید پڑھیے

یہاں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں۔۔گُل نوخیز اختر

میری ناکامی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ مجھ سے کسی کی خوشامد نہیں ہوتی۔ اگرچہ میں آٹھویں پاس ہوں لیکن جب میرے ماموں نے مجھے ایک اخبار میں صحافی لگوایا تو میں نے دل و جان سے←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر یا خرافات۔۔نذر حافی

کرونا کی ماہیت کو سمجھنے کا عمل ساری دنیا میں جا ری ہے، ہرملک میں ریڈیو، ٹیلی ویژن اور ذرائع ابلاغ سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی بار بار اپیل کی جا رہی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ←  مزید پڑھیے

حکومت سے خوش طبقات۔۔نجم ولی خان

مہنگائی، نااہلی اور بدعنوانی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، آپ کیمرا لے کر شہر کے کسی بھی حصے میں چلے جائیں آپ کو حکومت کے خلاف چیختے چلاتے، روتے دھوتے لوگ آسانی سے مل جائیں گے، لاہور میں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں مسلم عورت کا مستقبل۔۔مبارک حیدر

مسلم معاشروں میں عورت کا آدھا انسان ہونا تو ایک معمول رہا ہے – کبھی کبھی عورتوں اور بچوں کے ریپ کی خبریں بھی سنی جاتی تھیں ، مرد کی غیرت کے نام پر عورت کا قتل ، ونی ،←  مزید پڑھیے

خزانہ خالی ہے۔۔آصف محمود

جناب مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔کیا آپ کو خبر ہے؟ کہاں ہے مہنگائی ، آپ کو معلوم ہے پاکستان آج بھی سستے ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ ملک میں مہنگائی نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ہاں البتہ ہم مہنگائی←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ سے خصوصی انٹرویو

محسن داوڑ ماضی قریب میں ابھرنے والی سیاسی شخصیات میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ منظور پشتین، نئی پارٹی، افغانستان کے حالات اور پاکستانی سیاست پر محسن داوڑ کا مکالمہ کیلئیے خصوصی انٹرویو←  مزید پڑھیے